ورلڈ کپ: پہلا سیمی فائنل ‘بھارت کی نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری

 

 

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت کی نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ جاری ہے۔

 

پہلے سیمی فائنل میں بھارت اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں بھارتی شہر ممبئی کے وانکھیڈے کرکٹ سٹیڈیم میں آمنے سامنے بھارت نے لیگ مرحلے میں نو میچز کھیلے اور تمام میں کامیابی حاصل کی جبکہ نیوزی لینڈ نے بھی 9 میچز کھیل کر پانچ میں کامیابی حاصل کی ہے۔

لیگ میچ میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو چار وکٹوں سے شکست دی تھی، ورلڈ کپ 2019ء کے سیمی فائنل میں بھی دونوں ٹیمیں آمنے سامنے آئیں جہاں کیویز نے 18 رنز سے کامیابی حاصل کی،

ایونٹ کا دوسرا سیمی فائنل کل جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا جائے گا۔

 

 

error: Content is protected !!