پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کو احسان اللّٰہ، ارشد اقبال، ذیشان ضمیر اور شوال ذوالفقار کی میڈیکل رپورٹ موصول ہو گئیں۔ لاہور، 3 اپریل 2024: آزاد تین رکنی میڈیکل کمیٹی، جس میں پروفیسر رانا دلواعظ ندیم، ڈاکٹر ممریز نقشبند اور پروفیسر جاوید اکرم شامل ہیں، کو فاسٹ بولر احسان اللہ کی دائیں کہنی کی انجری سے نمٹنے کا ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکوڈ کا اعلان 22 مئی کو کیا جائے گا ؛ وہاب ریاض
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی سلیکشن کمیٹی کے رُکن وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکوڈ کا اعلان 22 مئی کو انگلینڈ کے پہلے میچ کے بعد کر دیا جائے گا۔ لاہور میں دیگر سلیکشن کمیٹی کے ارکان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب ...
مزید پڑھیں »پریذیڈنٹ کپ ون ڈے: ایس این جی پی ایل اور ہائر ایجوکیشن کی کامیابی
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے: ایس این جی پی ایل اور ہائر ایجوکیشن کی کامیابی محمد ہریرہ کی ناقابل شکست سنچری، سعد خان کی نصف سنچری اور تین وکٹیں راولپنڈی 2 مئی 2024:ء پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں جمعرات کے روز کھیلے گئے میچوں میں محمد ہریرہ کی شاندار سنچری کی بدولت ہائر ایجوکیشن نے پی ٹی وی کو 7 ...
مزید پڑھیں »سری لنکن کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلیے وسیم اکرم کی خدمات حاصل کرلیں
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 سے قبل کرکٹرز کی ٹریننگ کے لیے سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کی خدمات حاصل کرلیں۔ سری لنکن کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق وسیم اکرم 2 روزہ ٹریننگ پروگرام کے لیے سری لنکا پہنچ گئے ہیں۔ اس دوران سری لنکن کرکٹرز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ...
مزید پڑھیں »آئی سی ٹی 20 ورلڈ کپ ؛ نیپال،کینیڈا اور عمان کے اسکواڈز کا اعلان ہو گیا
آئی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے مزید تین ممالک نے اپنے اپنے اسکواڈز کے اعلان کر دیے ہیں میگا ایونٹ میں 16 ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں۔ آئندہ ماہ یکم جون سے امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں شروع ہونے والے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے مزید تین ممالک نے اپنے اپنے ...
مزید پڑھیں »پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی کے بعد کیا جائے گا حارث رؤف ۔ حسن علی اور سلمان علی آغا کی ٹیم میں واپسی ۔ اعظم خان ۔ عرفان خان اور محمد رضوان فٹ ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی کے پچ کنسلٹنٹ اینڈی ایٹکنسن تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے پچ کنسلٹنٹ آئندہ سال ہونے والی چیمپئنز ٹرافی 2025 سے قبل انتظامات کا جائزہ لینے پاکستان پہنچ گئے۔ آئی سی سی کے پچ کنسلٹنٹ اینڈی ایٹکنسن تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔جہاں وہ انہوں نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں سہولیات کا جائزہ لیا اور مقامی گراؤنڈ اسٹاف کیساتھ اپنا تجربہ شیئر کیا۔ کراچی کے بعد ...
مزید پڑھیں »نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ : لاہور، کراچی اور راولپنڈی کی کامیابی
نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ : لاہور، کراچی اور راولپنڈی کی کامیابی کوئٹہ کی ٹیم 53 رنز پر آؤٹ، ارم جاوید اور لائبہ فاطمہ کی نصف سنچریاں فیصل آباد یکم مئی 2024:ء نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ میں بدھ کے روز کھیلے گئے میچوں میں لاہور، کراچی اور راولپنڈی نے کامیابی حاصل کرلی۔ بارش اور خراب موسم کی وجہ سے ...
مزید پڑھیں »سب سے زیادہ رنز کے ساتھ "احمد رضا” سیزن کے بہترین بلے باز قرار
احمد رضا سب سے زیادہ رنز کےساتھ سیزن کے بہترین بلے باز قرار میلبورن(عبدالوحیدربانی) پاکستانی نژاد ینگ کرکٹر احمد رضا نے ایک ہی سیزن میں بےشمار ریکارڈ اپنے نام کر لئے ہیں۔ احمد رضا نے ہیلی بوری کی طرف سے کھیلتے ہوئے 339 رنز کےساتھ رواں سیزن کے بہترین بلے باز قرار پائے ہے۔ احمد نے جی لونگ کے ...
مزید پڑھیں »چیمپئنز ٹرافی ہوگی اور پاکستان میں ہی ہوگی ؛ چیئرمین پی سی محسن نقوی
کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ ویمن ٹیم کے لیے بھی غیر ملکی کوچ تلاش کیا جارہا ہے، خواتین کرکٹرز کے لیے بھی ویسے ہی اقدامات ہوں گے جیسے مینز کے لیے ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ نیشنل اسٹیڈیم ترقیاتی کام کے بعد دنیا کے بہترین اسٹیڈیمز میں سے ایک ہوگا، کراچی میں ...
مزید پڑھیں »