ہارون ارشد انڈر 19 ورلڈ کپ چیلنج کے لیے تیار لاہور12 جنوری، 2024:ء ہارون ارشد جنوبی افریقہ میں آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ چیلنج کے لیے تیار ہیں اور وہ پرفارم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ انہوں نے گزشتہ سال ہوم سیریز میں سری لنکا انڈر 19 کے خلاف تین ایک روزہ میچ کھیلے۔ دائیں ہاتھ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news
30 کھلاڑیوں کا اسکلز ڈیولپمنٹ کیمپ 13 جنوری سے ملتان میں شروع ہوگا۔
30 کھلاڑیوں کا اسکلز ڈیولپمنٹ کیمپ 13 جنوری سے ملتان میں شروع ہوگا۔ لاہور 12 جنوری 2024: پاکستان کرکٹ بورڈ کے تحت تیس کھلاڑیوں کا سترہ روزہ اسکلز ڈیولپمنٹ کیمپ ملتان کے انضمام الحق ہائی پرفارمنس سنٹر میں 13 سے 29 جنوری تک منعقد ہوگا۔ منتخب کھلاڑیوں میں حنیف محمد ٹرافی کے ٹاپ پرفارمرز شامل ہیں جو پریذیڈنٹ ٹرافی کا ...
مزید پڑھیں »خیبر پختونخوا کے نگراں وزیر برائے کھیل کی چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی سے ملاقات.
کے پی کے وزیر کھیل کی چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی سے ملاقات لاہور 12 جنوری 2024: خیبر پختونخوا کے نگراں وزیر برائے کھیل، امور نوجوانان اور سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹر نجیب اللہ مروت نے بدھ کی سہ پہر پی سی بی کے ہیڈ کوارٹرز قذافی اسٹیڈیم کا دورہ کیا اور پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی.
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئرز کی تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی۔ نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن بدستور بلے بازوں میں ٹاپ پوزیشن پر براجمان ہیں۔ آئی سی سی کی تازہ ٹیسٹ بیٹرز کی رینکنگ کے مطابق نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن 864 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر قابض ہیں جبکہ انگلینڈ کے جو روٹ 859 پوائنٹس کے ...
مزید پڑھیں »پہلا ٹی20 ؛ انڈیا نے افغانستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔
انڈیا اور افغانستان کے درمیان جاری تین ٹی20 میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں انڈیا نے افغانستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ افغانستان کی جانب سے دیے گئے 159 رنز کے ہدف کو انڈیا نے 17.3 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ ہدف کے جواب میں انڈیا کی جانب سے شیوَم دُوبے نے ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز ؛ ٹرافی کی رونمائی
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کل سے شروع ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پانچ میچ کھیلے جائیں گے، ٹرافی کی رونمائی میں قومی ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی اور نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن شریک ہوئے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز ...
مزید پڑھیں »اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-19 انٹر زونل کر کٹ ٹورنامنٹ ؛ زون پانچ وائٹس اور زون ایک وائٹس کی کامیابی
اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-19 انٹر زونل کر کٹ ٹورنامنٹ۔زون پانچ وائٹس اور زون ایک وائٹس کی کامیابی۔ محمد عماد پراچہ کی شاندار بولنگ۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ریجنل کر کٹ ایسو سی ایشن کراچی کے زیر اہتمام اور اے ایس نیچرل اسٹون کے تعاون سے منعقد کر دہ اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-19 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز ...
مزید پڑھیں »ایان خان آئی ایل ٹی 20 ٹرافی برقرار رکھنے کے لیے گلف جائنٹس کی مدد کو تیار
ایان خان آئی ایل ٹی 20 ٹرافی برقرار رکھنے کے لیے گلف جائنٹس کی مدد کو تیار ابوظبی (نواز گوھر) انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 میں جو کھلاڑیوں توجہ کا مرکز ہوں گے ان میں بولنگ آل راؤنڈر آیان خان بھی شامل ہیں جو مسلسل دوسرے سیزن میں گلف جائنٹس کی نمائندگی کررہے ہیں۔ ایان نے صرف 16 برس کی عمر ...
مزید پڑھیں »پریذیڈنٹ ٹرافی ; عابد علی کی سنچری، آصف آفریدی کی پانچ وکٹیں.
پریذیڈنٹ ٹرافی: عابد علی کی سنچری، آصف آفریدی کی پانچ وکٹیں کراچی 11 جنوری، 2024:ء پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے پانچویں راؤنڈ میں دوسرے دن کے کھیل کی خاص بات عابد علی کی سنچری اور آصف آفریدی کی پانچ وکٹیں تھیں۔ یوبی ایل اسپورٹس کمپلیکس میں ایس این جی پی ایل کی ٹیم واپڈا کے اسکور 328 رنز 6 کھلاڑی ...
مزید پڑھیں »ایچ بی ایل پی ایس ایل کے میڈیا حقوق میں غیرمعمولی اضافہ
ایچ بی ایل پی ایس ایل کے میڈیا حقوق میں غیرمعمولی اضافہ لاہور 11 جنوری، 2024: ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے لیے منگل ایک اور تاریخی دن تھا جب اس کی لائیو اسٹریمنگ اور براڈکاسٹ حقوق میں 2024 اور 2025 کے ایڈیشنز کے لیے بالترتیب 113 اور 45 فیصد اضافہ دیکھا گیا۔ اے آر وائی کمیونیکیشنز (پرائیویٹ) لمیٹڈ ...
مزید پڑھیں »