پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کردیا۔ 25 کرکٹرز کو کنٹریکٹس دیے گئے ہیں۔ ریڈ بال اور وائٹ بال کی علیحدہ کیٹگریز ختم پاکستان کرکٹ بورڈ نے سینئر کرکٹرز کے ساتھ معاملات طے پانے کی تصدیق کرتے ہوئے اگلے تین سال کے لیے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کردیا ہے جس کا اطلاق یکم جولائی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news
وہیل چئیر کرکٹ ایشیا کپ ; پاکستانی ٹیم اور آفیشلز کا اعلان.
3 اکتوبر سے نیپال کے شہر کھٹمندو میں دوسرےانٹر لوپ T/20وہیل چئیر کرکٹ ایشیا کپ میں پاکستان کی وہیل چئیر کرکٹ ٹیم محمد زیشان کی قیادت میں بھر پور انداز میں شرکت کے لیے تیار، اس دوسری ایشیا وہیل چئیر کرکٹ کپ میں پاکستان کے علاوہ بنگلہ دیش، سری لنکا، انڈیا اور نیپال کی ٹیمیں شامل ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ کی گورننگ کونسل کا اجلاس ‘ نویں ایڈیشن میں کسی نئی ٹیم کا اضافہ نہیں ہو گا.
پاکستان سپر لیگ کی گورننگ کونسل کا اجلاس نویں ایڈیشن میں کسی ٹیم کا اضافہ نہیں ہوگا پاکستان سپر لیگ کی گورننگ کونسل کا اجلاس پیر کے روز پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف کی صدارت میں منعقد ہوا۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں منعقدہ اجلاس میں پاکستان سپر لیگ سے متعلق ...
مزید پڑھیں »19ویں ایشین گیمز کے لیے پاکستان شاہینز کے کیمپ کا آغاز ہوگیا۔
19ویں ایشین گیمز کے لیے پاکستان شاہینز کے کیمپ کا آغاز ہوگیا۔ پاکستان شاہینز کے کھلاڑیوں نے آج صبح کوچز کی زیر نگرانی میں باب وولمر انڈور سکول میں پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔ پاکستان شاہینز 29 ستمبر تک نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ٹریننگ کیمپ میں حصہ لیں گے۔ پاکستان شاہینز قاسم اکرم کی قیادت ...
مزید پڑھیں »اوور 40 گلوبل کرکٹ کپ ; پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 6 وکٹ سے شکست دے دی.
اوور 40 گلوبل کرکٹ کپ میں پاکستان ویٹرنز نے ویسٹ انڈیز کو 6 وکٹ سے شکست دے کر مسلسل چوتھی فتح اپنے نام کر لی نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اوور 40 گلوبل کرکٹ کپ میں ویسٹ انڈیز ویٹرنز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 201 رنز بنائے۔ ویسٹ ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز ویمنز کرکٹ : پاکستان کو سیمی فائنل میں شکست کا سامنا۔
ایشین گیمز ویمنز کرکٹ : پاکستان کو سیمی فائنل میں سری لنکا نے 6 وکٹوں سے ہرادیا۔ ہانگزو ( چین ) دفاعی چیمپئن پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کو چین کے شہر ہانگزو میں ہونے والے19 ویں ایشین گیمز کے کرکٹ سیمی فائنل میں سری لنکا کے خلاف 6 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اسطرح اب ...
مزید پڑھیں »19ویں ایشین گیمز کے لیے پاکستان شاہینز کے کیمپ کا آغاز.
19ویں ایشین گیمز کے لیے پاکستان شاہینز کے کیمپ کا کل سے آغاز۔ پاکستان شاہینز کل سے 29 ستمبر تک نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ٹریننگ کیمپ میں حصہ لیں گے۔ پاکستان شاہینز قاسم اکرم کی قیادت میں 30 ستمبر کو چین کے شہر ہانگزو کے لیے روانہ ہوگی۔ لاہور میں بارش کے باعث کھلاڑی کل باب وولمر ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ورلڈ کپ ; پاکستانی کھلاڑی اور آفیشلز تاحال بھارتی ویزوں کے منتظر.
بھارتی ویزوں میں تاخیر کے باعث پاکستانی ٹیم کا ورلڈ کپ سے قبل دبئی کا دورہ منسوخ کر دیا گیا ہے۔ پاکستانی سکواڈ کو اگلے ہفتے کے اوائل میں یو اے ای جانا تھا اور 29 ستمبر کو نیوزی لینڈ کے خلاف اپنے پہلے وارم اپ میچ سے قبل حیدر آباد روانہ ہونے سے پہلے کچھ دن ...
مزید پڑھیں »قومی فاسٹ بولر شاہین آفریدی کے ولیمے کی اسلام آباد میں پروقار تقریب.
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے ولیمے کی تقریب میں ساتھی کرکٹرز سمیت دیگر شخصیات نے شرکت کی تقریب میں شرکت کیلئے کپتان بابر اعظم، شاداب خان، امام الحق، حارث رؤف، نسیم شاہ، فخرزمان اور محمد رضوان خصوصی طور پر پہنچے ، اس کے علاوہ اولمپیئن ارشد ندیم بھی شاہین آفریدی کے ولیمے ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ کا اجلاس ; ایشیا کپ کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا.
پاکستان کرکٹ بورڈ کا اجلاس : ایشیا کپ کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا کوچز نے ایشیا کپ کی رپورٹ پیش کی، ٹیم کا اعلان جمعہ کے روز ہوگا پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف نے بدھ کی شام مکی آرتھر کی سربراہی میں قائم پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کوچنگ اسٹاف ، کپتان ...
مزید پڑھیں »