ٹیگ کی محفوظات : cricket news

پاکستانی کھلاڑی چھاگئے، سہیل خان کی 4 گیندوں پر 4 وکٹیں، مصباح اور آفریدی کی بھی شاندار بیٹنگ.

      پاکستانی کھلاڑی چھاگئے، سہیل خان کی 4 گیندوں پر 4 وکٹیں، مصباح اور آفریدی کی بھی شاندار بیٹنگ   فلوریڈ (23 اگست 2023) سہیل خان کی 4 گیندوں پر 4 وکٹیں اور پھر شاہد آفریدی اور مصباح الحق کی شاندار بلے بازی کے سبب نیو یارک واریئرز نے اٹلانٹا رائیڈرز کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی ۔ ...

مزید پڑھیں »

یو ایس ماسٹر ٹی 10 میں مورس ویل یونٹی کی دوسری فتح ، ٹیبل پر پہلے نمبر پر قابض.

  یو ایس ماسٹر ٹی 10 میں مورس ویل یونٹی کی دوسری فتح ، ٹیبل پر پہلے نمبر پر قابض   لاؤڈرہل، فلوریڈا (23 اگست 2023) امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر لاؤڈرہل میں یوایس ماسٹر ٹی 10 کے ایک میچ میں مورس ول یونٹی نے کیلیفورنیا نائٹس کو 7 وکٹوں سے شکست دیکر لیگ میں اپنی دوسری فتح حاصل کی۔ ...

مزید پڑھیں »

پروفیسر صاحب کی شاندار بیٹنگ سے چارجرز فتح سے ہمکنار .

    پروفیسر صاحب کی شاندار بیٹنگ سے چارجرز فتح سے ہمکنار   فلوریڈا (23 اگست 2023) ٹیکساس چارجرز نے یو ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ میں نیو جرسی ٹرائیٹن کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی ۔ چارجرز نے ٹرائیٹن کو 9 وکٹوں کے نقصان پر 57 رنز تک محدود کر دیا اور صرف 4 اوورز میں ہدف کا تعاقب ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ ; نیپال کی کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی.

    نیپال کرکٹ ٹیم ایشیا کپ میں شرکت کے لیے کراچی پہنچ گئی۔    ایشیا کپ  ،نیپال کی ٹیم ایونٹ میں شرکت کے لیے کراچی پہنچ گئی ۔   نیپالی ٹیم کو سخت سیکورٹی حصار میں ایئرپورٹ سے ہوٹل منتقل کیا گیا ، نیپال کی ٹیم 24 اگست کو کراچی میں پریکٹس میچ کھیلے گی، 25 اگست کو ٹریننگ ...

مزید پڑھیں »

پہلا ون ڈے: ‏پاکستان نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا.

    ‏پاکستان نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا آج کے میچ میں پاکستان کی ٹیم ان کھلاڑیوں مشتمل ہے  امام الحق بابر اعظم فخر زمان محمد رضوان افتخار احمد سلمان علی آغا شاداب خان اسامہ میر شائین آفریدی نسیم شاہ حارث رؤف      

مزید پڑھیں »

پاکستان اور افغانستان کی ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔

    ہمبنٹوٹا کرکٹ سٹیڈیم میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اور افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان حشمت اللہ شاہدی, نے تقریب رونمائی کے بعد ٹرافی کے ہمراہ تصویر بھی بنوائی۔   سیریز کا پہلا ون ڈے انٹرنیشنل 22 اگست کو ہمبنٹوٹا میں کھیلا جائے گا، دوسرا ون ڈے 24 اگست کو اسی گراؤنڈ پر ہو گا جبکہ کولمبو ...

مزید پڑھیں »

خواتین پریکٹس میچ میں پی سی بی گرینز نے وائٹس کو84 رنز سے ہرادیا۔

  خواتین پریکٹس میچ میں پی سی بی گرینز نے وائٹس کو84 رنز سے ہرادیا۔   شوال ذوالفقار ۔سدرہ امین۔ بسمہ معروف اور عالیہ ریاض کی عمدہ بیٹنگ۔ کراچی 21 اگست، 2023:   جنوبی افریقہ کی خواتین ٹیم کے خلاف سیریز کی تیاری کے لیے جاری خواتین کیمپ میں کھیلے گئے پریکٹس میچ میں پی سی بی گرینز نے پی ...

مزید پڑھیں »

ایشیا ءکپ ; 17رکنی بھارتی ٹیم کا اعلان ; روہت شرما بھارتی ٹیم کی قیادت کریں گے۔

    بھارتی کرکٹ بورڈ(بی سی سی آئی) نے ایشیا ءکپ کیلئے 17رکنی بھارتی ٹیم کا اعلان کردیا، روہت شرما ایشیا ءکپ میں بھارتی ٹیم کی قیادت کریں گے۔   بھارتی ٹیم میں ایشان کشن، شبمان گل، ویرات کوہلی  کو شامل کیا گیا ہے، بھارتی ٹیم میں کے ایل راہول، سوریا کمار یادیو، شردل ٹھاکر اور ہردیک پانڈیا بھی شامل ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ویمنز ٹیم کا جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کے لیے کیمپ حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر میں جاری ہے۔

    پاکستان ویمنز کیمپ کا دوسرا روز پاکستان ویمنز ٹیم کا جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کے لیے کیمپ حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر میں جاری ہے۔ کیمپ میں کھلاڑی آج اوول گرونڈ پر ون ڈے پریکٹس میچ میں حصہ لے رہی ہیں۔   پی سی بی گرینز کی کپتانی ندا ڈار جبکہ پی سی بی وائٹس کی قیادت ...

مزید پڑھیں »

افتخار احمد اور سلمان علی آغا کی موجودگی سے مڈل آرڈر بیٹنگ کو حوصلہ ملا ہے ; کپتان بابراعظم

    خود پر یقین رکھیں، ٹیم کو کپتان بابراعظم کا پیغام ہمبنٹوٹا 21 اگست، 2023:   ایک انتہائی اہم کرکٹ سیزن کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی تیاریوں کا آخری مرحلہ کل سے شروع ہورہا ہے جب پاکستانی کرکٹ ٹیم بابراعظم کی قیادت میں افغانستان کے خلاف پہلا ون ڈے انٹرنیشنل کھیلنے مہندا راجا پاکسے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں داخل ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free