ایشیا ءکپ ; 17رکنی بھارتی ٹیم کا اعلان ; روہت شرما بھارتی ٹیم کی قیادت کریں گے۔

 

 

بھارتی کرکٹ بورڈ(بی سی سی آئی) نے ایشیا ءکپ کیلئے 17رکنی بھارتی ٹیم کا اعلان کردیا، روہت شرما ایشیا ءکپ میں بھارتی ٹیم کی قیادت کریں گے۔

 

بھارتی ٹیم میں ایشان کشن، شبمان گل، ویرات کوہلی  کو شامل کیا گیا ہے، بھارتی ٹیم میں کے ایل راہول، سوریا کمار یادیو، شردل ٹھاکر اور ہردیک پانڈیا بھی شامل  ہیں

 

،ان کے علاوہ جدیجہ، شہریار لائر، جسپریت بومرا، محمد شامی اور محمد سراج بھارتی ٹیم کا حصہ ہونگے،

بھارتی ٹیم میں تلک ورما، اکسر پٹیل، کلدیپ یادیو اور پرسداکرشنا کو بھی شامل کیا گیاہے۔

 

 

 

error: Content is protected !!