ایشیا کپ ; نیپال کی کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی.

 

 

نیپال کرکٹ ٹیم ایشیا کپ میں شرکت کے لیے کراچی پہنچ گئی۔

 

 ایشیا کپ  ،نیپال کی ٹیم ایونٹ میں شرکت کے لیے کراچی پہنچ گئی ۔

 

نیپالی ٹیم کو سخت سیکورٹی حصار میں ایئرپورٹ سے ہوٹل منتقل کیا گیا ، نیپال کی ٹیم 24 اگست کو کراچی میں پریکٹس میچ کھیلے گی، 25 اگست کو ٹریننگ سیشن کرے گی۔

 

نیپالی ٹیم 26 اگست کو دوسرا پریکٹس میچ کھیلے گی، نیپال کرکٹ ٹیم نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے ایونٹ شیڈول سے قبل پاکستان آنے کی درخواست کی تھی۔

 

پاکستان اور نیپال کے درمیان ایشیا کپ کا پہلا میچ 30 اگست کو ملتان میں کھیلا جائے گا۔

 

 

 

 

 

 

error: Content is protected !!