یوایس ماسٹر ٹی 10 میں آفریدی اور اکمل کی شاندار بیٹنگ فلوریڈا (21 اگست 2023) نیو جرسی کے ٹریٹن نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے نیو یارک واریئرز کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی ٹرائیٹن کی جانب سے جیسی رائیڈر 12 گیندوں پر 38 رنز بنا کر ٹاپ اسکورر رہے۔ بارش کی وجہ سے کھیل کو پانچ اوورز ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news
یو ایس ماسٹر ٹی 10 میں مورس ویل یونٹی نے نیو یارک ٹریٹن کو شکست دیدی
یو ایس ماسٹر ٹی 10 میں مورس ویل یونٹی نے نیو یارک ٹریٹن کو شکست دیدی فلوریڈا (20 اگست 2023) یو ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ میں مورس ویل یونٹی نے نیو جرسی ٹرائیٹن کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر ٹورنامنٹ میں اپنی پہلی فتح حاصل کی۔ نیو جرسی ٹرائیٹن نے مقررہ 10 اوورز میں 3 وکٹوں کے ...
مزید پڑھیں »کیلیفورنیا نائٹس کی یو ایس ماسٹرز ٹی 10 میں پہلی کامیابی.
کیلیفورنیا نائٹس کی یو ایس ماسٹرز ٹی 10 میں پہلی کامیابی کیلفورنیا (20 اگست 2023) کیلیفورنیا نائٹس نے یو ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ میں ٹیکساس چارجرز کو 48 رنز سے شکست دیکر ٹورنامنٹ میں اپنی پہلی فتح حاصل کی۔ کیلیفورنیا نائٹس نے 10 اوورز میں ٹیکساس چارجرز کو 8 وکٹوں کے نقصان پر 110 رنز تک محدود ...
مزید پڑھیں »سابق ٹیسٹ کرکٹر نوشاد علی 80 برس کی عمر میں اسلام آباد میں انتقال کر گئے.
سابق ٹیسٹ کرکٹر اورانٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے میچ ریفری نوشاد علی 80 برس کی عمر میں اسلام آباد میں انتقال کر گئے نماز جنازہ بعد از نماز عصر ایچ الیون اسلام آباد میں ادا کی جائے گی ۔ کرنل نوشاد علی نے 1960 سے 1979 تک فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلی ۔ کرنل (ر) نوشاد علی نے 6 ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمنز کا ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کراچی پہنچ گیا۔
پاکستان ویمنز کا ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کراچی پہنچ گیا۔ دونوں سکواڈ میں شامل کھلاڑی کل سے حنیف محمد ہائی پرفارمنس سنٹر میں ٹریننگ کا آغاز کریں گے۔ پاکستان یکم ستمبر سے کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں جنوبی افریقہ کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کھیلے ...
مزید پڑھیں »یو ایس ماسٹر ٹی 10 کے افتتاحی میچ میں نیویارک واریئرز فاتح.
یو ایس ماسٹر ٹی 10 کے افتتاحی میچ میں نیویارک واریئرز فاتح لانڈرہل ، فلوریڈا (19 اگست 2023) فلوریڈا کے شہر لاؤڈرہل میں یو ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ کے افتتاحی میچ میں نیو یارک واریئرز نے مورس ویل یونٹی کو 6 رنز سے شکست دیدی ۔ نیو یارک واریئرز نے 10 اوورز میں 3 وکٹوں کے ...
مزید پڑھیں »سعود شکیل ٹیسٹ کی فارم ون ڈے میں بھی برقرار رکھنے کے لیے ُپرعزم
سعود شکیل ٹیسٹ کی فارم ون ڈے میں بھی برقرار رکھنے کے لیے ُپرعزم ہمبنٹوٹا 19 اگست، 2023: پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بیٹر سعود شکیل اپنے ٹیسٹ کریئر میں اب تک کئی اہم سنگ میل عبور کرچکے ہیں ۔ وہ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پہلے بیٹر ہیں جنہوں نے اپنے پہلے سات ٹیسٹ میچوں میں ہر ایک ...
مزید پڑھیں »جدہ ; ایچ ایس ایل سیزن تھری کی افتتاحی تقریب ; ٹرافی کی نمائش اور پلیئرز کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا۔
جدہ میں شروع ہونے جا رہی ہے ایچ ایس ایل سیزن تھری جس میں سعودی عرب سے12ٹیمیں جبکہ پاکستان سے 21ٹاپ پلیئرز شرکت کر رہے ہیں جدہ(رپورٹ:حافظ عرفان کھٹانہ) جدہ کے مقامی ہوٹل میں ایچ ایس ایل سیزن تھری کی افتتاحی تقریب میں فائنل ٹرافی کی نمائش کی گئی اور پلیئرز کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا۔ ...
مزید پڑھیں »ناہیدہ خان جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز میں خواتین ٹیم کی منیجر مقرر.
ناہیدہ خان جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز میں خواتین ٹیم کی منیجر۔ لاہور 18اگست، 2023: سابق انٹرنیشنل کرکٹر ناہیدہ خان کو جنوبی افریقہ کے خلاف ہونے والی سیریز کے لیے پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کا منیجر مقرر کیاگیا ہے ۔ یہ سیریز یکم ستمبر سے کراچی میں شروع ہونے والی ہے۔ دریں اثنا عائشہ اشعر کو ایشین گیمز ...
مزید پڑھیں »کوئٹہ پریمیئر کرکٹ لیگ ٹرافی رونمائی کی تقریب
کیو پی ایل کا آغاز ہفتے سے ہوگا جس میں آٹھ ٹیمیں اور صوبے بھر سے ڈیڑھ سو کھلاڑی حصہ لیں گے ٹرافی رونمائی کی تقریب بگٹی کرکٹ اسٹیڈیم میں منعقد ہوئی کیو پی ایل تقریب کے مہمان خصوصی ڈی جی کھیل دُرابلوچ تھے ڈی سی اے کے چیئرمین محمدخیر، سی ای او جاوید اقبال سیکرٹری ودیگر ...
مزید پڑھیں »