پاکستان ویمنز کا ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کراچی پہنچ گیا۔

 

 

پاکستان ویمنز کا ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کراچی پہنچ گیا۔

 

دونوں سکواڈ میں شامل کھلاڑی کل سے حنیف محمد ہائی پرفارمنس سنٹر میں ٹریننگ کا آغاز کریں گے۔

 

پاکستان یکم ستمبر سے کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں جنوبی افریقہ کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کھیلے گا۔

جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیم 27 اگست کو کراچی پہنچے گی۔

 

 

 

error: Content is protected !!