ٹیگ کی محفوظات : cricket news

وہاب ریاض کا گھریلو مصروفیت کے باعث سری لنکا پریمئر لیگ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

  وہاب ریاض نے پنجاب میں کھیلوں کی وزارت میں مصروفیت اورگھریلو مصروفیت کے باعث لیگ نہ کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔   وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ میں معذرت خواہ ہوں کہ میں گھریلومصروفیات کی وجہ سے کولمبو اسٹرائیکرزکو جوائن نہیں کرسکا۔ لیکن کولمبو اسٹرائیکرزکا ہرمیچ ضرور دیکھوں گا اوربھرپورسپورٹ کرونگا۔میری دعائیں اورنیک تمنائیں کولمبو اسٹرائیکرزکے ساتھ ہیں۔ ...

مزید پڑھیں »

 لنکن پریمیئر لیگ کا چوتھا ایڈیشن کولمبو میں شروع ; 14 پاکستانی کھلاڑی اِن ایکشن ہوں گے.

   لنکن پریمیئر لیگ کا چوتھا ایڈیشن کل سے کولمبو میں شروع ہو گا، چوتھے ایڈیشن کا افتتاحی میچ کل بابراعظم کی کولمبو سٹرائیکرز اور شعیب ملک کی جفنا کنگز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ ایونٹ میں قومی ٹیم کے کپتان سمیت 14 پاکستانی کھلاڑی اِن ایکشن ہوں گے، ٹورنامنٹ 30 جولائی سے 20 اگست تک کھیلا جائے گا۔   ...

مزید پڑھیں »

قلندرز ہائی پرفارمنس سنٹرز لاہور زمبابوے کرکٹ کا نیا مرکز ہو گا۔

    لاہور قلندرز اور زمبابوے کرکٹ کے درمیان تاریخی معاہدہ طے پا گیا، جس کے تحت آئندہ برسوں میں قلندرز ہائی پرفارمنس سنٹرز لاہور مبابوے کرکٹ کا نیا مرکز ہو گا۔ معاہدے کے تحت زمبابوے کے پلیئرز ڈویلپمنٹ پروگرام کے 8 نمایاں کرکٹرز سمتبر میں لاہور پہنچیں گے، زمبابوے کے نوجوان کرکٹرز قلندرز ہائی پرفارمنس سنٹر میں تربیت حاصل ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ نے عمر فاروق کالسن کو میڈیا ڈپارٹمنٹ کا ہیڈ مقرر کر دیا ۔

  ذرائع کے مطابق  عمر فاروق کالسن نے پی سی بی کی پیشکش قبول کر لی ہے۔  عمر فاروق کالسن کو سمیع الحسن برنی کی جگہ میڈیا ڈپارٹمنٹ کا ہیڈ مقرر کیا گیا ہے جبکہ ڈائریکٹر میڈیا سمیع الحسن برنی کو شعبہ سپیشل پراجیکٹس میں رپورٹ کرنے کا کہہ دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کو کولمبو ٹیسٹ میچ میں ایک اننگ اور 222 رنز سے ہرا کر دو میچوں کی سیریز دو صفر سے جیت لی۔

    پاکستانی ٹیم نے کولمبو ٹیسٹ میں میزبان سری لنکا کو ایک اننگز اور 222 رنز سے شکست دے کر تاریخ رقم کردی۔ کوئی لنکن بلے باز نعمان علی کی گھومتی گیندوں کا سامنا نہ کر سکا۔ پاکستانی اسپنر نے 7 کھلاڑی شکارکیے۔     نعمان علی نےنشان مدھوشکا ، دیمُتھ کرونارتنے،کوشال مینڈس، دنیش چندی مَل، سدیرا سمارا وکا راما، ...

مزید پڑھیں »

سری لنکا ٹیسٹ میچ کے دوران سرفرازاحمد سرپرگیند لگنے سے انجری کا شکارہوگئے۔

  سری لنکا ٹیسٹ میچ کے دوران سرفرازاحمد سرپرگیند لگنے سے انجری کا شکارہوگئے۔ کن کشن کے مطابق محمد رضوان متبادل کے طورپرسرفرازاحمد کی جگہ میچ کھیلیں گے   میچ ریفری ڈیوڈ بون نے سرفرازاحمد کی جگہ محمد رضوان کو متبادل کے طور پرشامل کرنے کی درخواست قبول کرلی۔سرفرازاحمد کو آشیتھا فرنینڈو کے باونسر کی وجہ سے ہیلمٹ پر گیند ...

مزید پڑھیں »

سعود شکیل نے ٹیسٹ کرکٹ کی 146 سالہ تاریخ میں متفرد ریکارڈ بنا ڈالا ۔

    قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل نے ٹیسٹ کرکٹ کی 146 سالہ تاریخ میں متفرد ریکارڈ بنا ڈالا ۔ کولمبو میں سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 57 رنز بنا کر سعود شکیل نے ایک اور کارنامہ سر انجام دیا، وہ ابتدائی 7 ٹیسٹ میچوں میں 50 یا اس سے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ نے عائشہ نسیم کا استعفٰی منظور کر لیا ۔

  پاکستان کرکٹ بورڈ نے عائشہ نسیم کا استعفٰی منظور کر لیا ہے۔ عائشہ نسیم نے چند روز قبل ذاتی وجوہات کی بنا پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا،   18 سالہ عائشہ نسیم نے 4 ون ڈے اور 30 ٹی ٹوئنٹی میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی اور وہ پاکستان ویمن ٹیم کی بہترین ہٹرز میں سے ایک تھیں۔   عائشہ نے 2020 میں ...

مزید پڑھیں »

سکندررضا نے 21 گیندوں پر 70 رنز بناکر نئی تاریخ رقم کردی

سکندررضا نے 21 گیندوں پر 70 رنز بناکر نئی تاریخ رقم کردی ہرارے (25 جولائی 2023) بلاوایو بریوز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہرارے ہریکینز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی ۔ میچ کے ہیرو سکندر رضا تھے جن کی ناقابل شکست 70 رنز کی اننگز کی بدولت بریوز کو 7 وکٹوں سے فتح ملی جس کے ساتھ ...

مزید پڑھیں »

کولمبو ٹیسٹ ; دوسرے دن کا کھیل بارش کے باعث روک دیاگیا

    کولمبو میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کا کھیل بارش کے باعث رو ک دیاگیا ہے۔ میچ کے رکنے تک پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں ایک سو اٹھہتر رنز بنائے تھے   اور اس کے دو کھلاڑی آوٹ ہوئے تھے۔ اس سے پہلے سری لنکا کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں ایک سو ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free