کولمبو ٹیسٹ ; دوسرے دن کا کھیل بارش کے باعث روک دیاگیا

 

 

کولمبو میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کا کھیل بارش کے باعث رو ک دیاگیا ہے۔

میچ کے رکنے تک پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں ایک سو اٹھہتر رنز بنائے تھے

 

اور اس کے دو کھلاڑی آوٹ ہوئے تھے۔ اس سے پہلے سری لنکا کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں ایک سو چھیاسٹھ رنز بناکر آوٹ ہوگئی تھی۔

 

 

error: Content is protected !!