ایشیا کپ کیلئے پاکستان کا ہائبرڈ ماڈل کیا ہے؟ ایشیا کپ 2023 کے لیے پاکستان کی جانب سے ہائبرڈ ماڈل پیش کیا گیا تھا جسے حال ہی میں قبول کیا گیا ہے۔ ہائبرڈ ماڈل کے تحت ایشیا کپ کے ابتدائی میچ کی میزبانی پاکستان کرے گا جب کہ بقیہ میچز سری لنکا میں کرائے جائیں گے۔ پاکستان ایشیاکپ کے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news
مینز ایمرجنگ ایشیا کپ : پاکستان شاہینز کی سری لنکا روانگی ; ٹورنامنٹ 13 سے23 جولائی تک کولمبو میں کھیلا جائے گا۔
مینز ایمرجنگ ایشیا کپ : پاکستان شاہینز کی سری لنکا روانگی لاہور 10 جولائی۔ پاکستان شاہینز کرکٹ ٹیم منگل کی علی الصبح لاہور سے براستہ دبئی سری لنکا روانہ ہورہی ہے جہاں وہ اے سی سی مینز ایمرجنگ ایشیا کپ میں حصہ لے گی۔ وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث ٹیم کی قیادت کررہے ہیں۔ یہ ٹورنامنٹ 13 ...
مزید پڑھیں »کرکٹ لیجنڈ برائن لارا نے پاکستانی محمد رضوان کو عظیم کھلاڑی قرار دیدیا
کرکٹ لیجنڈ برائن لارا نے پاکستانی محمد رضوان کو عظیم کھلاڑی قرار دیدیا دبئی (خصوصی رپورٹ) لیجنڈری بلے باز اور سابق ویسٹ انڈین کپتان برائن لارا نے گلوبل ٹی 20 کینیڈا میں شرکت کی تصدیق کردی ہے جو 20 جولائی سے شروع ہورہا ہے۔ ٹورنامنٹ کے تیسرے ایڈیشن میں سفیرکی حیثیت سے لارا شدت کے ساتھ اس کے آغاز ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد پولیس اور تنویر ایسوسی ایٹس کے درمیان دوستانہ کرکٹ میچ
اسلام آباد پولیس اور تنویر ایسوسی ایٹس کے درمیان دوستانہ میچ میثم کرکٹ گراؤنڈ فیصل ٹاؤن میں کھیلا گیا۔ میچ ٹائی ہوا تو سپر اوور نے اسلام آباد پولیس کے حق میں میچ کا فیصلہ کیا۔ سی ای او تنویر ایسوسی ایٹس جناب سید تنویر حسین شاہ نے ڈی آئی جی ہیڈکوارٹر اسلام آباد جناب اویس احمد ...
مزید پڑھیں »ہارون رشید کو چیف سلیکٹرسمیت چار بڑے عہدوں سے بھی فارغ کردیا ہے۔
سابق ٹیسٹ کرکٹر ہارون رشید نجم سیٹھی انتظامیہ میں ’فور ان ون‘ یعنی ان کے پاس چار وہدے تھے لیکن اب ان کے پاس کوئی ذمہ داری نہیں۔ ماضی کے بیٹر کو چیف سلیکٹر کے عہدے سے بھی فارغ کردیا ہے۔ نجم سیٹھی دور میں مینجمنٹ کمیٹی رکن اور چیف سلیکٹرسمیت چار بڑے عہدوں پر کام کرنے والے ...
مزید پڑھیں »ورلڈکپ کا بے چینی سے انتظار ہے،بھارت کے ساتھ میچ کھیلنے کے منتظر ہیں ; بابراعظم
بابراعظم کا کہنا تھا کہ ورلڈکپ کا بے چینی سے انتظار ہے،بھارت کے ساتھ میچ کھیلنے کے منتظر ہیں،کرکٹ کے لیے فٹنس بہت ضروری ہے، ہم پُرامید ہیں، کافی ٹائم بعد کرکٹ دوبارہ شروع ہورہی ہے، ٹیم ہر چیلنج کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے، ورلڈکپ کے لیے تیاریاں جاری ہیں، ٹیم کی فٹنس پر کام ...
مزید پڑھیں »محمد رضوان دنیائے کرکٹ کا عظیم کھلاڑی ہے :برائن لارا
محمد رضوان دنیائے کرکٹ کا عظیم کھلاڑی ہے :برائن لارا لیجنڈری بلے باز اور سابق ویسٹ انڈین کپتان برائن لارا نے گلوبل ٹی 20 کینیڈا میں شرکت کی تصدیق کردی ہے جو 20 جولائی سے شروع ہورہا ہے۔ ٹورنامنٹ کے تیسرے ایڈیشن میں سفیرکی حیثیت سے لارا شدت کے ساتھ اس کے آغاز کے منتظر ہیں۔ انہوں نے ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا کرکٹ بورڈ نے بگ بیش لیگ 2023-2024 کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔
آسٹریلیا کرکٹ بورڈ نے بگ بیش لیگ 2023-2024 کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ آسٹریلیا نے بگ بیش میں ایک نئی طرز کی سیریز متعارف کرا دی ہے، بی بی ایل میں 40 لیگ میچز کھیلے جائینگے، لیگ کا فائنل چار میچوں پر مشتمل ہو گا۔ بگ بیش لیگ میں پہلا میچ 7 دسمبر کو برسبین ہیٹ ...
مزید پڑھیں »ذکا اشرف کی آئی سی سی اجلاس میں شرکت کا اعلامیہ واپس ‘ پریس ریلیز ڈیلیٹ کردی گئی۔
ممکنہ چیئرمین پی سی بی ذکااشرف کی آئی سی سی اجلاس میں شرکت کا اعلان کرنے کے بعد پریس ریلیز ڈیلیٹ کردی گئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیہ میں بتایا گیا تھا کہ بورڈ آف گورنرز کا رکن ہونے کی حیثیت سے ذکا اشرف آئی سی سی کے سالانہ اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے ...
مزید پڑھیں »مانٹریال ٹائیگرز بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل جی ٹی ٹونٹی میں فتح کے لئے مضبوط ٹیم ہے : ڈیوڈ واٹمور
مانٹریال ٹائیگرز بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل جی ٹی ٹونٹی میں فتح کے لئے مضبوط ٹیم ہے : ڈیوڈ واٹمور برامپٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)مانٹریال ٹائیگرز کے کوچ ڈیو واٹمور کو اپنی ٹیم پر اعتماد ہے کہ وہ شائقین کرکٹ کو مایوس نہیں کرے گی اور مانٹریال ٹائیگرز جی ٹی 20 کے سیزن 3 میں پہلے سے کہیں زیادہ اچھی کارکردگی ...
مزید پڑھیں »