آسٹریلیا کرکٹ بورڈ نے بگ بیش لیگ 2023-2024 کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔

 

 آسٹریلیا کرکٹ بورڈ نے بگ بیش لیگ 2023-2024 کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔

 

آسٹریلیا نے بگ بیش میں ایک نئی طرز کی سیریز متعارف کرا دی ہے، بی بی ایل میں 40 لیگ میچز کھیلے جائینگے، لیگ کا فائنل چار میچوں پر مشتمل ہو گا۔

 

بگ بیش لیگ میں پہلا میچ 7 دسمبر کو برسبین ہیٹ اور میلبرن اسٹارز کی ٹیموں کے مابین کھیلا جائیگا، 4 میچز پر مشتمل فائنل کا آغاز 19 جنوری کو ہوگا، کوالیفائر میں لیگ کی ٹاپ 2 ٹیمیں ایک دوسرے کے مدمقابل ہونگی، جو ٹیم فاتح ہو گی وہ ٹیم فائنل کھیلے گی۔

 

 

error: Content is protected !!