ٹیگ کی محفوظات : cricket news

پاکستان کرکٹ ٹیم کے پاس آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پہلی بار نمبر 1 پوزیشن حاصل کرنے کا سنہری موقع ہے۔

  پاکستان کرکٹ ٹیم کے پاس آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پہلی بار نمبر 1 پوزیشن حاصل کرنے کا سنہری موقع ہے۔   پاکستان کرکٹ ٹیم کے پاس سنہری موقع ہے کہ وہ پہلی بار آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن حاصل کرلے۔ آئی سی سی ون ڈے رینکنگ پر نظر ڈالیں تو اس ...

مزید پڑھیں »

ڈائریکٹر اکیڈمیز ویمن کرکٹ ندیم خان کو ملازمت سے فارغ کردیا

  پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی )کے چیئرمین نجم سیٹھی نے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور ڈائریکٹر اکیڈمیز ویمن کرکٹ ندیم خان کو ملازمت سے فارغ کردیا،   اسلام آباد(آئی این پی) ندیم خان کو کچھ روز پہلے ڈائریکٹراکیڈمیز ویمن کرکٹ کی ذمہ داری دی گئی تھی اور وہ پی سی بی میں ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس اور کوآرڈینیٹر سلیکشن ...

مزید پڑھیں »

عالمی شطرنج لیگ کا افتتاحی ایڈیشن دبئی میں 21 جون سے شروع ہوگا

  عالمی شطرنج لیگ کا افتتاحی ایڈیشن دبئی میں 21 جون سے شروع ہوگا دبئی کئی حوالوں کے شہرت رکھتا ہے اور کئی ریکارڈ کا حامل ہے اور اب اس کے ریکارڈ میں ایک اور کا اضافہ ہونے جارہا ہے۔ دبئی کو عالمی شطرنج لیگ کے پہلے ایڈیشن کی میزبان کے طور پر چنا گیا ہے اس کا بات اعلان ...

مزید پڑھیں »

ٹیم میں موجود خامیاں کو دور کرنے کی ضرورت ہے، امام الحق

   پاکستانی ٹیم کے ماہر بلاے باز امام الحق نے مڈل آرڈر کو پاکستانی ٹیم کا پرانا مسئلہ قرار دیدیا، ون ڈے سیریز میں کلین سوئپ کرنے کا ارادہ ظاہر کردیا۔میچ کے بعد نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے پاکستانی ٹیم کے ماہر بلاے باز امام الحق نے کہا کہ ہمیں ٹیم میں موجود خامیاں کو دور کرنے کی ضرورت ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کو تیسرے ون ڈے میں شکست دے کر پاکستان نے 12 سال بعد سیریز جیت لی.

  نیوزی لینڈ کو تیسرے ون ڈے میں شکست دے کر پاکستان نے 12 سال بعد سیریز جیت لی. رپورٹ، اصغر علی مبارک پاکستان نے نیوزی لینڈ کو تیسرے ون ڈے میں بھی شکست دے دی۔ مہمان ٹیم کے خلاف پانچ میچوں کی سیریز میں قومی ٹیم کو 0-3 کی ناقابلِ شکست برتری حاصل ہوگئی۔ پاکستان نے 12 سال بعد ...

مزید پڑھیں »

محمد نواز انجری کا شکار ہوگئے، زخمی ہونے کے بعد اوور ادھورا چھوڑ کر میدان سے باہر چلے گئے۔ 

  قومی ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نواز انجری کا شکار ہوگئے،  وہ زخمی ہونے کے بعد اوور ادھورا چھوڑ کر میدان سے باہر چلے گئے۔    کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ ایرینا میں کھیلے جانے والے سیریز کے تیسرے ون ڈے میچ میں نواز کو بولنگ کرواتے ہوئے انگلی میں چوٹ آئی۔   پی سی بی کا کہنا ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

8واں شکیلہ خاتون یادگاری کر کٹ ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ قائد آباد جیم خانہ نے جیت لیا

  8واں شکیلہ خاتون یادگاری کر کٹ ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ قائد آباد جیم خانہ نے جیت لیا ملیر ینگ کو شکست،لعل ذادہ،جہانزیب،آرسلان،جبار کی نصف سینچریاں عتیق صدیقی نے ایونٹ کا افتتاح کیا شاعر نہال صدیقی میموریل اسپورٹس فاؤنڈیشن اور ینگ پا ک فلیگ کر کٹ کلب سی سی اے زون چار کے زیرِ اہتمام آٹھواں شکیلہ خاتون یادگاری کر ...

مزید پڑھیں »

شاہ زیب خان کی اننگز کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے’ پاکستان انڈر 19 کپتان سعد بیگ

  پاکستان انڈر 19 کپتان سعد بیگ کھیل کے تمام دن ہماری تینوں شعبوں میں کارکردگی بہت اچھی رہی۔ شاہ زیب خان کی اننگز کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے۔ پچ بولنگ کے لیے آسان نہیں تھی لیکن ہمارے اسپنرز نے دوسرا اسپیل بہت عمدگی سے کیا۔ بنگلہ دیشی کپتان نے اچھی بیٹنگ کی انہیں آؤٹ کرنا بہت ...

مزید پڑھیں »

پاکستان انڈر19 کی دس وکٹوں سے جیت، اسپنرز چھائے رہے۔

  پاکستان انڈر19 کی دس وکٹوں سے جیت، اسپنرز چھائے رہے۔ چٹوگرام ( بنگلہ دیش )۔ اسپنرز علی اسفند اور عرفات منہاس کی عمدہ بولنگ کے نتیجے میں پاکستان انڈر 19کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش انڈر 19 ٹیم کو واحد چار روزہ میچ کے آخری دن 10وکٹوں سے شکست دیدی۔ ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ کے ...

مزید پڑھیں »

نیپال نے متحدہ عرب امارات کو شکست دے کر ایشیاکپ 2023 کے لیے کوالیفائی کرلیا۔

اے سی سی مینز پریمیئر کپ کے فائنل میں نیپال نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو شکست دے کر ایشیاکپ 2023 کے لیے کوالیفائی کرلیا۔   اے سی سی مینز پریمیئر کپ فائنل میں متحدہ عرب امارات کو7  وکٹ سے شکست دی، نیپال نے 118 رنز کا ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا۔ نیپال کے کھلاڑی ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free