پاکستان کرکٹ ٹیم کے پاس آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پہلی بار نمبر 1 پوزیشن حاصل کرنے کا سنہری موقع ہے۔

 

پاکستان کرکٹ ٹیم کے پاس آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پہلی بار نمبر 1 پوزیشن حاصل کرنے کا سنہری موقع ہے۔

 


پاکستان کرکٹ ٹیم کے پاس سنہری موقع ہے کہ وہ پہلی بار آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن حاصل کرلے۔

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ پر نظر ڈالیں تو اس وقت آسٹریلیا 113 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ سر فہرست ہے جبکہ بھارت دوسرے نمبر پر موجود ہے، 112 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ پاکستان کا تیسرا نمبر ہے جبکہ انگلینڈ 111 پوائنتس کیساتھ چوتھے نمبر پر موجود ہے۔

 

اگر پاکستان ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں کلین سویپ یعنی سیریز کے بقیہ دو میچز جیت کر سیریز میں پانچ صفر سے کامیابی حاصل کرتی ہے تو وہ پہلی بار آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر براجمان ہوجائے گی۔

 

error: Content is protected !!