ٹیگ کی محفوظات : cricket pakistan

ٹی ٹوئنٹی پریکٹس میچ میں پاکستان ویمنز ٹیم کو 28 رنز سے شکست.

  ٹی ٹوئنٹی پریکٹس میچ میں پاکستان ویمنز ٹیم کو 28 رنز سے شکست کرائسٹ چرچ 30 نومبر، 2023:   نیوزی لینڈ الیون ویمنز نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی پریکٹس میچ میں28 رنز سے شکست دیدی۔ یہ اس دورے میں پاکستان ویمنز ٹیم کا دوسرا پریکٹس میچ تھا ۔ منگل کو کھیلے گئے پہلے پریکٹس ون ڈے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم شان مسعود کی قیادت میں لاہور سے آسٹریلیا روانہ ہوگئی۔

  پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ آسٹریلیا کیلئے نیشنل کرکٹ اکیڈمی سےایئر پورٹ کے لئے روانہ ہوگئی ہے، قومی اسکواڈ میں 18 کھلاڑی شامل ہیں 17 رکنی مینجمنٹ کے دو ارکان ڈاکٹر سہیل اور شاہد اسلم اسکواڈ کو بعد میں جوائن کریں گے   کھلاڑی لاہور ایئر پورٹ کے لئے بس نیشنل کرکٹ اکیڈمی سے بذریعہ بس روانہ ہوئے، قومی کرکٹ ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم کی پوزیشن کوئی نہیں چھیڑے گا وہ بہترین بیٹر ہیں ; کپتان قومی ٹیم

  پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کا کہنا ہے کہ بابر اعظم کے ساتھ بہت اچھی انڈر سٹینڈنگ ہے وہ ایک بہترین بیٹر اور ہمارے بیٹنگ لیڈر ہیں، بابر اعظم کی پوزیشن کوئی نہیں چھیڑے گا وہ سب سے بہترین بیٹر ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ٹیسٹ کپتان شان مسعود کا کہنا تھا آسٹریلیا کی سیریز ...

مزید پڑھیں »

ایچ بی ایل پی ایس ایل کا پلیئر ڈرافٹ 13 دسمبر کو ہوگا۔

    ایچ بی ایل پی ایس ایل کا پلیئر ڈرافٹ 13 دسمبر کو ہوگا۔  ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کا پلیئر ڈرافٹ بدھ 13 دسمبر کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہوگا۔ تقریب کے وقت کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ پاکستان سپر لیگ کی فی الحال ممکنہ تاریخ8 فروری سے24 مارچ 2024 دی گئی ہے۔پلیئر ڈرافٹ ...

مزید پڑھیں »

حسن علی کراچی کنگز میں شامل ، عماد وسیم کی اسلام آباد یونائٹڈ میں شمولیت

  حسن علی کراچی کنگز میں شامل ، عماد وسیم کی اسلام آباد یونائٹڈ میں شمولیت۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل 5 کے فاتح کپتان عماد وسیم پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن میں اسلام آباد یونائٹڈ کا کلر پہنیں گے۔ اسلام آباد یونائٹڈ نے انہیں پلاٹینم کیٹگری میں حاصل کیا ہے۔ جبکہ ڈائمنڈ کیٹگری کے حسن علی کراچی ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹرز سے پیسے بٹورنیوالے پولیس اہلکاروں کو سندھ پولیس نے گرفتار کرکے معطل کر دیا.

آئی جی سندھ کے احکامات پر پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی گئی۔ دوسری جانب قومی کرکٹرز سے پیسے لینے کے معاملے پر ڈی آئی جی شہید بینظیر آباد نے انکوائری رپورٹ مرتب کر لی۔ ایس ایس پی حیدر رضا کے مطابق کرکٹر صہیب مقصود سے مبینہ طور پر رقم لینے کا واقعہ نواب شاہ کے علاقے کیریا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورۂ آسٹریلیا ؛ ٹیم منیجمنٹ اور کوچنگ اسٹاف کا اعلان.

  دورۂ آسٹریلیا کے لیے ٹیم منیجمنٹ اور کوچنگ اسٹاف کا اعلان۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورۂ آسٹریلیا کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹیم منیجمنٹ اور کوچنگ اسٹاف کا اعلان کردیا ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم 30 نومبر کو آسٹریلیا کے دورے پر روانہ ہوگی جہاں وہ تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی منیجمنٹ درج ذیل ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ : لاہور بلوز، لاڑکانہ، کراچی وائٹس اور لاہور وائٹس کی کامیابی

  نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ : لاہور بلوز، لاڑکانہ، کراچی وائٹس اور لاہور وائٹس کی کامیابی   نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں منگل کے روز کھیلے جانے والے میچوں میں لاہور بلوز، لاڑکانہ، کراچی وائٹس اور لاہور وائٹس نے کامیابی حاصل کرلی۔ یوبی ایل اسپورٹس کمپلیکس میں لاہور بلوز نے اسلام آباد کو 5 رنز سے ہرادیا۔ لاہور بلوز نے ...

مزید پڑھیں »

تمام کھلاڑی اچھی پرفارمنس دینے کےلیے بےتاب ہیں ; محمد حفیظ

  پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر محمد حفیظ نے کہا کہ آسٹریلیا کا دورہ سب کے لیے بہت چیلنجنگ ہے، امید ہے کھلاڑی بہترین نتائج دینگے۔   قذافی اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں  نےذکا اشرف کا شکریہ جنہوں نے ذمے داریاں دیں۔انہوں نے کہا کہ میں تنقید کا جواب ضرور دوں گا، آسٹریلیا میں کھلاڑی بہترین نتائج دیں ...

مزید پڑھیں »

سکول اور کالجز سپورٹس کی نرسریاں ہیں ہمارے نوجوانوں میں بہت ٹیلنٹ ہے، مشیر کھیل پنجاب

  وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر برائے کھیل وہاب ریاض کا گوجرانوالہ ڈویژن کے ڈویژنل پبلک سکول کا دورہ سکول اور کالجز سپورٹس کی نرسریاں ہیں ہمارے نوجوانوں میں بہت ٹیلنٹ ہے، مشیر کھیل پنجاب ہمارے نوجوانوں کو سپورٹس کی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہئے کل یہی بچے چیمپئن بنیں گے، وہاب ریاض   وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free