نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کا ساتواں راؤنڈ مکمل راولپنڈی 25 جنوری، 2024:ء لاہور، ملتان اور راولپنڈی نے نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے ساتویں راؤنڈ کے آج کے میچز جیت لیے۔ شعیب اختر کرکٹ اسٹیڈیم میں کوئٹہ کو 93 رنز چھ آؤٹ تک محدود رکھنے کے بعد لاہور نے ایک وکٹ کے نقصان پر ہدف حاصل کر لیا۔ پلیئر ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket woman paki
ماہ نور آفتاب سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کامیابی کے لیے پر امید
ماہ نور آفتاب سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کامیابی کے لیے پر امید کاکس بازار 24 جنوری، 2024:ء میزبان بنگلہ دیش ویمز انڈر 19، پاکستان ویمنز انڈر 19 اور سری لنکا ویمز انڈر 19 کی ٹیمیوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سہ فریقی سیریز کا آغاز آج سے بنگلہ دیش کے کاکس بازار میں ہو گیا ہے۔ سہ فریقی سیریز ...
مزید پڑھیں »نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی : کراچی ۔ لاہور اور ملتان کی کامیابی
نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی : کراچی ۔ لاہور اور ملتان کی کامیابی۔ سدرہ امین ۔ نتالیہ پرویز اور علینہ مسعود کی نصف سنچریاں لاہور، 23 جنوری 2023: نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں منگل کے روز کھیلے گئے میچوں میں کراچی۔لاہور اور ملتان نے کامیابی حاصل کی۔ شعیب اختر کرکٹ گراؤنڈ راولپنڈی میں لاہور نے راولپنڈی کو 20 رنز ...
مزید پڑھیں »پریذیڈنٹ ٹرافی: واپڈا کی پی ٹی وی کے خلاف 3 وکٹوں سے کامیابی
پریذیڈنٹ ٹرافی: واپڈا کی پی ٹی وی کے خلاف 3 وکٹوں سے کامیابی محمد اخلاق کی سنچری، کاشف بھٹی کی پانچ وکٹیں کراچی 22 جنوری، 2024:ء پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے ساتویں اور آخری راؤنڈ میں واپڈا نے پی ٹی وی کو تین وکٹوں سے شکست دیدی۔ اس میچ کا فیصلہ دوسرے دن ہی ہوگیا۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم میں ...
مزید پڑھیں »نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی: لاہور، کوئٹہ اور ملتان کی کامیابی
نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی: لاہور، کوئٹہ اور ملتان کی کامیابی لاہور 22 جنوری، 2024:ء نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں پیر کے روز کھیلے گئے میچوں میں لاہور، کوئٹہ اور ملتان نے کامیابی حاصل کی۔ شعیب اختر کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں لاہور نے کراچی کو 9 رنز سے شکست دیدی۔ لاہور نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 وکٹوں کے ...
مزید پڑھیں »نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی: ملتان، لاہور اور کراچی کی کامیابی
نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی: ملتان، لاہور اور کراچی کی کامیابی لاہور 19 جنوری، 2024:ء نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں جمعہ کے روز کھیلے گئے میچوں میں ملتان، لاہور اور کراچی نے کامیابی حاصل کی۔ شعیب اختر کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں لاہور نے کوئٹہ کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی۔ کوئٹہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹوں کے ...
مزید پڑھیں »نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی: سدرہ امین اور صدف شمس کی سنچریاں
نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی: سدرہ امین اور صدف شمس کی سنچریاں راولپنڈی 18 جنوری، 2024:ء نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں جمعرات کے روز کھیلے گئے میچوں میں لاہور، کراچی اور راولپنڈی کی ٹیموں نے کامیابی حاصل کی۔ آج کے کھیل کی خاص بات سدرہ امین اور صدف شمس کی سنچریاں اور ڈبل سنچری اوپننگ پارٹنرشپ تھی۔ شعیب اختر کرکٹ ...
مزید پڑھیں »نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ: کراچی، ملتان اور لاہور کی کامیابی
نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ: کراچی، ملتان اور لاہور کی کامیابی منیبہ علی، جویریہ خان، گل فیروزہ اور سدرہ امین کی نصف سنچریاں نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے دوسرے دن کراچی، ملتان اور لاہور نے اپنے اپنے میچز جیت لیے۔ ان میچوں کی خاص بات منیبہ علی، جویریہ خان، گل فیروزہ اور سدرہ امین کی نصف سنچریاں تھیں۔ شعیب ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمنز انڈر 19 کیمپ کے لیے 23 خواتین کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا گیا.
پاکستان ویمنز انڈر 19 کیمپ کے لیے 23 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا گیا۔ لاہور، 9 جنوری 2024: سلیم جعفر کی سربراہی میں خواتین کی قومی سلیکشن کمیٹی نے کاکس بازار میں ہونے والی آئندہ ٹی ٹوئنٹی سہ فریقی سیریز کے لیے 23 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کیا ہے، جس میں سری لنکا اور میزبان بنگلہ دیش شامل ...
مزید پڑھیں »جویریہ رؤف نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔
جویریہ رؤف نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ لاہور، 8 جنوری 2024: خاتون کرکٹر جویریہ رؤف نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ انہوں نے 2013 سے 2021 کے درمیان چار ون ڈے اور تیرہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں میں پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کی۔ انہوں نے 2012 میں آئی سی سی ویمنز ...
مزید پڑھیں »