ٹیگ کی محفوظات : cricket

پاکستان سپر لیگ فائیو،پہلا ٹکرا دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائٹیڈ آمنے سامنے آئیں گے۔یہ میچ پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کی افتتاحی تقریب کے بعد کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔پی ایس ایل فائیو کے دھواں دھار آغاز کے لیے سب تیار ہیں، پہلے میچ ...

مزید پڑھیں »

فیضان اسٹیل اور آر جے بلڈرز اینڈ ڈیولپرزکے تعاون سےمیمن کرکٹ ٹیم دورہ دبئی پرجائیگی

کراچی(سپورٹس رپورٹر ) فیضان اسٹیل اور آر جے بلڈرز اینڈ ڈیولپرزکے زیر اہتمام میمن کرکٹ ٹیم دورہ دبئی کیلئے 2 مارچ کو جناح انٹر نیشنل ایئرپورٹ کراچی سے روانہ ہوگی ۔ جہاں وہ مختلف سرگرمیوں سمیت چا رٹیموں کے کرکٹ ایونٹ میں بھی شرکت کریگی۔جو دو تاریخ سے دس مارچ2020تک دبئی میں کھیلا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق میمن برادری کے ...

مزید پڑھیں »

نووا میڈ نے کنٹرولر جنرل اکائونٹس پاکستان کو شکست دے کر کارپوریٹ چیلنج کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ )نووا میڈ نے کنٹرولر جنرل اکائونٹس پاکستان کو شکست دے کر کارپوریٹ چیلنج کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا،اکائونٹنٹ جنرل پنجاب شجاع الدین ذکا نے فاتح ٹیم کے کپتان کو ٹرافی اور دیگر کھلاڑیوں میںانعامات تقسیم کئے ۔نووا میڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 4 وکٹوں کی نقصان پر 198 رنز بنائے۔ عمیر اکرم ...

مزید پڑھیں »

آل کراچی پروفیسر اعجاز فاروقی کرکٹ ٹورنامنٹ،ناظم آباد جیم خانہ ’بی‘، ایئرپورٹ جیم خانہ اور لائنزایریا فتح سے ہمکنار

کراچی(اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت اور رائزنگ اسٹار سی سی کے زیر اہتمام منعقدہ آل کراچی پروفیسر اعجاز فاروقی کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید تین میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ ناظم آباد جیم خانہ’بی‘، ایئرپورٹ جیم خان اور لائنز ایریا جیم خانہ نے بالترتیب لاروش سی سی، نذیر حسین جیم خانہ اورپاک فرمان کو شکست کا سامنا۔ محمد پرویز کی ...

مزید پڑھیں »

شاہد آفریدی کے گھر ایک اور ننھی مہمان کی آمد

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کے ہاں گزشتہ روز پانچویں بیٹی کی پیدائش ہوئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاہد آفریدی نے بیٹی کے نام سے متعلق مشورہ مانگتے ہوئے کہا کہ جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ میری چاروں بیٹیوں کا نام A سے یا الف سے شروع ہوتا ہے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ فائیو،میلہ 20 فروری سے سجے گا

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام پاکستان سپر لیگ کا پانچواں ایڈیشن 20 فروری سے شروع ہوگا جس کے تمام میچز پاکستان میں کھیلے جائیں گے اور یہ پہلی مرتبہ ہوگا جب ایچ بی ایل پی ایس ایل کے تمام میچز پاکستان کی سرزمین پر کھیلے جائیں گے۔ 2016ء سے شروع ہونے والی لیگ درجہ ...

مزید پڑھیں »

آل کراچی پروفیسر اعجاز فاروقی کرکٹ ٹورنامنٹ میں اسٹیل ٹاون جمخانہ اور ناردرن جیمخانہ کی کامیابی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت سے اور رائز نگ اسٹار کرکٹ کلب کے زیر اہتمام منعقدہ آل کراچی پروفیسر اعجاز احمد فاروقی انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں مذید دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا۔ پاک اسٹار گراونڈ پر کھیلے گئے پہلے میچ میں اسٹیل ٹاون جیمخانہ نے رہبر اسپورٹس کو باآسانی 218 رنز سے شکست دیدی اسٹیل ٹاون جیمخانہ ...

مزید پڑھیں »

راولپنڈی ٹیسٹ،بنگلہ دیش پر اننگز کی شکست کے سائے منڈلانے لگے،پاکستان کو جیت کیلئے 4وکٹیں درکار

راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)نسیم شاہ کی شاندار باؤلنگ کی بدولت پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ پر گرفت مضبوط کر لی ہے اور اسے میچ میں اننگز کی فتح کے لیے مزید 4وکٹیں درکار ہیں۔راولپنڈی میں کھیلے جا رہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن پاکستان نے 342رنز تین کھلاڑی آؤٹ سے اپنی پہلی نامکمل ...

مزید پڑھیں »

انڈر 19 ورلڈ کپ،بنگلہ دیش نے بھارت کو فائنل میں شکست دی

پوچ فیسٹروم (سپورٹس لنک رپورٹ)بنگلہ دیش نے انڈر-19 ورلڈ کپ کے فائنل میں بھارت کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت 3 وکٹوں سے شکست دے کر عالمی چمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔جنوبی افریقہ کے شہر پوچ فیسٹروم میں کھیلے گئے انڈر-19 ورلڈ کپ کے فائنل کا ٹاس بنگلہ دیش کے کپتان اکبر علی نے جیتا اور بھارت کو ...

مزید پڑھیں »

نسیم شاہ ٹیسٹ کرکٹ میں ہیٹ ٹرک کرنے والے کم عمر ترین بائولر

راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ بنگلا دیش کے خلاف ہیٹ ٹرک کر کے ٹیسٹ کرکٹ میں ہیٹ ٹرک کرنے والے دنیا کے کم عمر ترین فاسٹ بولر بن گئے۔نسیم شاہ نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں نسیم شاہ نے پہلے نجم الحسن شنٹو اور پھر تیج الاسلام کو ایل بی ڈبلیو ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free