ٹیگ کی محفوظات : cricket

سٹارکرکٹرز کاقومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار

‏لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار کھلاڑیوں نے آئی سی سی انڈر 19 ورلڈکپ2020 میں شرکت کے لیے روانہ ہونے والی قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے لیے نیک خواہشات کااظہار کیا ہے۔ قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی، کپتان قومی ٹی ٹونٹی ٹیم بابراعظم، فخر زمان، شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ اور محمد حسنین پرامید ہیں ...

مزید پڑھیں »

چھ گیندوں پرچھ چھکے، ویڈیو دیکھیں

کرائسٹ چرچ (سپورٹس لنک رپورٹ) چھکوں کی برسات، 6 گیندوں پر 6 چھکے جڑ دیے گئے، نیوزی لینڈ کے ایک ڈومیسٹک کرکٹ میچ کے دوران بلے باز لیو کارٹر لگاتار 6 گیندوں پر چھکے رسید کر کے یہ کارنامہ انجام دینے والے پہلے کیو کرکٹر بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے کرکٹر لیو کارٹر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ...

مزید پڑھیں »

پہلی راولپنڈی ویمن ٹی ٹین کرکٹ لیگ ڈی سی الیون راولپنڈی نے جیت لی

راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈی سی الیون راولپنڈی نے پہلی راولپنڈی ویمن ٹی ٹین کرکٹ لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا، ملتان نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔ ڈی سی الیون کی نمیرا فائنل کی پلیئر آف دی میچ جبکہ ملتان کی کپتان بختاور ٹورنامنٹ کی بہترین کھلاڑی قرار پائیں۔ یوتھ ایجوکیشن اینڈسپورٹس ویلفیئرسوسائٹی کے زیراہتمام ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی کے تعاون سے ...

مزید پڑھیں »

2019کے دوران کرکٹ میں 11نوجوان کرکٹرز نے سبز کیپ حاصل کی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی جانب سے 2019کے دوران مجموعی طور پر 11کرکٹرز نے مختلف فارمیٹ میں پاکستان کی سبز کیپ حاصل کی، کچھ کھلاڑیوں نے بین الاقوامی کرکٹ میں قدم رکھتے ہی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔پاکستان کرکٹ ٹیم نے 2019میں تینوں فارمیٹ میں کھلاڑیوں کو آزمایا، عابدعلی کیلئے یہ سال سب سے زیادہ یادگار رہا۔ انہیں ون ڈے اورٹیسٹ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی قومی خواتین کرکٹ ٹیم کیلئے 2019ء بہترین رہا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کی قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف نے کہا ہے کہ 2019ء قومی ٹیم کے لیے بہترین رہا، پاکستان کرکٹ بورڈ نے سال بھر خواتین کرکٹ کے فروغ کے لیے اقدامات اٹھائے اور قومی خواتین کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ میں چوتھی پوزیشن حاصل کی۔انھوں نے کہا کہ پاکستان نے ...

مزید پڑھیں »

2019 پاکستان ویمن کرکٹ کی بہتری کا سال رہا: بسمہ معروف

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف نے سال 2019 کو پاکستان ویمن کرکٹ کی بہتری کا سال قرار دیدیا۔پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف نے 2019 اور 2020 کے حوالے سے خصوصی گفتگو میں کہا کہ اس سال پاکستان ویمنز ٹیم کی کارکردگی اچھی رہی اور کھیل میں بہتری آئی ہے۔ بسمہ معروف ...

مزید پڑھیں »

عابد علی نے وہ کر دکھایا جو کوئی پاکستانی بیٹسمین نہ کرسکا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی کرکٹر عابد علی نے انٹرنیشنل کرکٹ میں آمد کے ساتھ ہی اپنی دھاک بٹھا دی ہے اور ہر گزرتے دن کے ساتھ وہ نت نئے ریکارڈز قائم کرتے جا رہے ہیں۔ون ڈے ڈیبیو کے پہلے ٹیسٹ میچ میں بھی سنچری اسکور کرنے کے بعد عابد علی نے ملنے والے مواقعوں سے بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے دوسرے ...

مزید پڑھیں »

ثنا میر ’دہائی کی ویمن ٹیم‘ کی کپتان مقرر

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)دنیائے کرکٹ کے معروف جریدے ’’وزڈن‘‘ نے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر اور سابق کپتان ثنا میر کو ’دہائی کی ویمن ٹیم‘ کی کپتان مقرر کیا ہے۔کرکٹ کے بائبل کہلانے والے عالمی جریدے نے ثناء میر کو نہ صرف اس دہائی کی ویمن ٹیم (women’s team of the decade) میں شامل کیا بلکہ انہیں اس ٹیم ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی پاکستان کو شکست دیدی

کوالالمپور (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 84 رنز سے شکست دے دی۔کنرارا اوول کوالا لمپور میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ ویمنز ٹیم کے 185 رنز کے جواب میں پاکستان ویمنز ٹیم 101 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔میچ میں ا نگلینڈ ویمنز نے پہلے کھیلتے ہوئے 5 وکٹ پر 185 رنز ...

مزید پڑھیں »

انڈر 16کرکٹ: ناردرن اور خیبرپختونخوا نے اپنے اپنے میچز جیت لیے

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے گئے میچ میں ناردرن نے بلوچستان کو6وکٹوں سے شکست دے دی۔پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بلوچستان کی ٹیم 39ویں اوورز میں 98 رنز بناکر آوٴٹ ہوگئی۔ ناردرن کی جانب سے اسپنر محمد ابراہیم نے 3وکٹیں حاصل کیں۔ جواب میں ناردرن نے مطلوبہ ہدف 29ویں اوور میں 4وکٹوں کے نقصان پر حاصل ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free