ٹیگ کی محفوظات : cricket

دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے سری لنکن ٹیم کراچی پہنچ گئی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے خلاف سیریز کا دوسرا ٹیسٹ کھیلنے کے لیے سری لنکن کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی، دونوں ٹیموں کے دوران دوسرا ٹیسٹ میچ جمعرات سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شروع ہوگا۔سری لنکن کرکٹ ٹیم کی کراچی آمد کے موقع پر ایئر پورٹ کے اطراف میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات دیکھنے میں آئے، جگہ جگہ پولیس اور ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریزکل سے شروع ہوگی

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ میں شامل تین میچوں میں پر مشتمل ایک روزہ سیریز کے بعدپاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز کا آغاز کل بروز منگل سے ہوگا۔سیریز میں شامل تینوں میچز کنرارا اوول، ملائیشیا میں کھیلے جائیں گے۔ایک روزہ سیریز میں کامیابی کے باعث ٹی ٹونٹی سیریز میں انگلینڈ ویمنز کرکٹ ...

مزید پڑھیں »

انڈر 16 کرکٹ ٹورنامنٹ‘ ناردرن نے سدرن پنجاب کو شکست دے دی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام جاری انڈر 16 کرکٹ ٹورنامنٹ میں ناردرن نے سدرن پنجاب کو شکست دے دی۔ گذشتہ روز اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے گئے میچ میں ناردرن نے سدرن پنجاب کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ بارش کے باعث دونوں ٹیموں کے درمیان میچ، بیس بیس اوورز تک محدود کردیا ...

مزید پڑھیں »

ویمنز سیریز،پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان آخری ایک روزہ میچ بارش کی نذر ہوگیا، انگلش ٹیم کو 2-0کی برتری

کوالالمپور (سپورٹس لنک رپورٹ)ویمنز سیریز میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان آخری ایک روزہ میچ بارش کی نذر ہوگیا۔کوالالمپور میں بارش کے باعث پاکستان اور انگلینڈ کی ویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا ایک روزہ میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگیا۔ سیریز میں ایک پوائنٹ حاصل کرنے والی قومی خواتین کرکٹ ٹیم آئی سی سی ویمنز چمپئن ...

مزید پڑھیں »

خراب موسم راولپنڈی ٹیسٹ کا چوتھا روز بھی بہا کر لے گیا

راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)خراب موسم پنڈی ٹیسٹ کا چوتھا روز بھی بہا کر لے گیا۔اس سے قبل دو میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کے تیسرے روز کے کھیل کا ایک مرتبہ پھر کم روشنی کے باعث ختم کردیا گیا تھا۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جارہے تاریخی میچ میں سری لنکا نے پاکستان کے خلاف 282 رنز ...

مزید پڑھیں »

بھارتی کرکٹ بورڈ میں انتہا پسند بیٹھے ہیں،احسان مانی

راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے کہا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ میں انتہا پسند بیٹھے ہیں۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارتی کرکٹ بورڈ میں انتہا پسند ہیں اور اب بھارت کے ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ویمن کرکٹ چیمپئن شپ ،پاکستان کو انگلینڈ کے ہاتھوں پھر شکست

کوالالمپور (سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی ویمن کرکٹ چیمپئن شپ میں انگلینڈ نے دوسرے ایک روزہ میچ میں بھی پاکستان ویمن ٹیم کو 127 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 2 صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل کر لی ہے۔کوالالمپور میں کھیلے جانے والے میچ میں انگلینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا، ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سری لنکا ٹیسٹ سیریز ،ٹرافی کی تقریب رونمائی

راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہوم گراؤنڈ پر 10 سال بعد پہلی ٹیسٹ سیریز کی میزبانی کرنے جا رہا ہے، 2009ء میں تھم جانے والا ٹیسٹ کرکٹ کا سلسلہ سری لنکن ٹیم کی آمد کے ساتھ ایک بار پھر شروع ہونے کو ہے۔راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی بھی ہوئی، سابق کپتان جاوید میانداد اور بندولہ ورناپورا ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free