ٹیگ کی محفوظات : cricketers

ذیشان ملک کی پابندی 13 جنوری 2022 کو ختم ہوگئی

پی سی بی اینٹی کرپشن کوڈ کی شق 2.4.4 کی خلاف ورزی کرنے پر ناردرن کے بیٹر ذیشان ملک کو 14 اکتوبر 2021کو معطل کیا گیا تھا۔انہیں 18 نومبر 2021 کو نوٹس آف چارج جاری کیا گیا تھا ۔ انہوں نے 18 نومبرکو اپنے جرم کا اعتراف کرلیا۔ 31 دسمبر 2021 کو پی سی بی اور ذیشان ملک نے اینٹی ...

مزید پڑھیں »

ڈومیسٹک کرکٹرز کو کووڈ ٹیسٹ انفرادی طور پر کروانے کی ہدایت

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کے پہلے ٹورنامنٹ نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ سے پہلے کرکٹرز کے کوویڈ 19 ٹیسٹ کا پہلا مرحلہ اگلے دو روز میں شروع ہوگا، کھلاڑیوں اور آفیشلز کو کورونا ٹیسٹ اپنے اپنے شہروں میں انفرادی طور پر کروانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کا آغاز 30 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ، قومی کرکٹ ٹیم کا مشکور

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے مشکل اور غیرمعمولی حالات میں انگلینڈ کا دورہ مکمل کرنے پر قومی کرکٹ ٹیم کے 44 رکنی اسکواڈ کا شکریہ ادا کیا ہے۔وسیم خان نے سفری طور پر محدود دس ہفتوں پر مشتمل اس ٹورمیں کوویڈ19 پروٹوکولز پر عملدرآمد کرنے پر اسکواڈ میں شامل اراکین کو مبارکباد بھی پیش ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی کرکٹرز کو کمروں میں ٹی وی دیکھنے کی سہولت دستیاب نہیں

ڈربی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی کرکٹرز انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے بعد دوسرا ٹیسٹ بھی اپنے کمروں کے ٹی وی سیٹ پر دیکھنے کی سہولت سے محروم ہیں۔اطلاعات کے مطابق ووسٹر کے بعد ڈربی میں قومی ٹیم کو جس ہوٹل میں ٹھہرایا گیا ہے وہاں سوئمنگ پول اور جم کی سہولت بھی میسر نہیں ہے۔اس ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹ ٹیم کے کرکٹرزکی نقل و حرکت پر نظر رکھنے کیلئے انگلینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کا نیا اقدام

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ )بائیوسیکیور ماحول میں انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کی طرف سے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے لیے دورے کے ایکریڈٹیشن کارڈ کیساتھ ایک دوسرا کارڈ جاری کیا گیا ہے۔کھلاڑیوں کو ہدایات جاری کی گئیں ہیں کہ ہر وقت اپنے ساتھ ایکریڈٹیشن کارڈ کے ہمراہ منسلک دوسرے کارڈ کو رکھیں، اطلاعات کے مطابق دوسرے کارڈ کا مقصد ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ پہنچنے والے 6قومی کرکٹرز کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے

مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ میں شامل میں 6 کرکٹرز محمد حفیظ، وہاب ریاض، فخر زمان، محمد رضوان، شاداب خان اور محمد حسنین کے انگلینڈ میں بھی کورونا ٹیسٹ منفی آگئے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ میں شامل 6 کرکٹر گزشتہ روز انگلینڈ پہنچے تھے جہاں ان کا کورونا ٹیسٹ ہوا تھا۔تمام کرکٹرز کے انگلینڈ میں بھی ٹیسٹ ...

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس،بھارت میں کرکٹرز مالی مسائل کا شکار،اب تک میچ فیس تک نہ ملی

نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کرکٹ بورڈ کے بیشتر ڈومیسٹک کرکٹرز معاوضوں سے محروم ہیں، بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ‏‏کوونا وائرس اور لاک ڈاؤن کے باعث ڈومیسٹک کرکٹرز کے مسائل بڑھ گئے ہیں۔ زیادہ تر ڈومیسٹک کرکٹرز کو رانجی ٹرافی اور مشتاق علی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کی میچ فیس بھی نہیں ملی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ڈومیسٹک ٹورنامنٹس کا ...

مزید پڑھیں »

کرکٹرز کا مقدمہ

تحریر سید ابرار حسینگزشتہ دو سال سے ملک میں کرکٹ بند پڑی ہے جسکے بارے میں سوالات روز اول سے ڈرائنگ رومز میں مختلف گراونڈز میں مختلف کوریڈورز میں ہوتے رہے بہت سے لوگ ایسے بھی تھے جو ان سوالات کو قبل از وقت قرار دیتے تھے جوکہ منطقی طور پر درست بھی تھا میرے جیسے چند عام تجزیہ نگار ...

مزید پڑھیں »

سنٹرل کنٹریکٹ یافتہ کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ کل سے شروع ہوں گے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سنٹرل کنٹریکٹ یافتہ کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ کل سے شروع ہوں گے۔‏کورونا وائرس کے باعث ان دنوں کھیلوں کی سرگرمیاں معطل ہیں اور کھلاڑی گھروں میں محدود ہو کر رہ گئے ہیں، اس دوران دنیا بھر کے کھلاڑی کسی نہ کسی طرح خود کو فٹ رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں اور کچھ کھلاڑی ...

مزید پڑھیں »

جونٹی رھوڈزکے خواتین کرکٹرزکوفیلڈنگ ٹپس

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)ماضی کے عظیم کرکٹر اور بہترین فیلڈر جونٹی رھوڈز نے یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں خواتین کھلاڑیوں کو فیلڈنگ کے گر سکھائے۔جونٹی رھوڈز کی زیرنگرانی یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں منعقدہ فیلڈنگ سیشن میں 9 خواتین کرکٹرز نے شرکت کی۔ایک گھنٹے تک جاری رہنے والے سیشن میں کائنات امتیاز، جویریہ رؤف، یسرا عامر، ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free