ٹیگ کی محفوظات : foot ball news

چوتھا آل پاکستان وزیراعلی بلوچستان فٹبال گولڈ کپ ٹورنامنٹ میچز کے رزلٹ.

    چوتھا آل پاکستان وزیراعلی بلوچستان فٹبال گولڈ کپ ٹورنامنٹ کے سلسلے میں کوئٹہ کے مختلف گراؤنڈز میں کھیلے جانے میچز کے رزلٹ اسپورٹس جرنلسٹ نثارآحمد کوئٹہ/محکمہ کھیل حکومت بلوچستان کی جانب سے جاری چوتھا ال پاکستان وزیراعلی بلوچستان فٹبال گولڈ کپ 2023 کوئٹہ کے مختلف پانچ گراؤنڈز میں کامیابی سے جاری ہے۔ دوپہر ڈھائی بجے کھیلے جانے والے ...

مزید پڑھیں »

چوتھا آل پاکستان وزیر اعلی بلوچستان گولڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا.

      چوتھا آل پاکستان وزیر اعلی بلوچستان گولڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا   صوبائی وزیر کھیل وثقافت نوازادہ جمال رئیسانی نے ایوب اسٹیڈیم میں باقاعدہ فٹبال کوکک لگاکر ٹورنامنٹ کاافتتاح کیا اس موقع پرسیکرٹری سپورٹس اسحاق جمالی ڈی جی سپورٹس درابلوچ. ڈائریکٹر سپورٹس آصف لانگو بھی موجود تھے   وزیر کھیل جمال رئیسانی نے میڈیا سے ...

مزید پڑھیں »

خاران ; مرحوم اسلم جان فور ڈسٹرکٹ فٹبال ٹورنامنٹ کا آغاز

      خاران/سابق صوبائی وزیرداخلہ میر شعیب جان نوشیروانی کی تعاون سے مرحوم اسلم جان فور ڈسٹرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سید فاروق شاہ نے شہید نواب اکبر خان بگٹی فٹبال اسٹیڈیم میں فٹبال کو کک لگاکر باقاعدہ طور پر فور ڈسٹرکٹ مرحوم اسلم جان فٹبال ٹورنامنٹ 2023 کا افتتاح کیا، اسپورٹس جرنلسٹ نثارآحمد   افتتاحی میچ ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں 6 ملکی ٹورنامنٹ کیلئے پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کا اعلان.

    پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کی گول کیپرز میں نیشا اشرف، رومیسا خان اور مافیہ پروین ، ڈیفینڈرز میں ملیکہ ، مشال بھٹی، صوفیہ قریشی ، نزالیہ صدیقی ، نورین بیگ اور سارا خان کو شامل کیا گیا ہے۔ مڈ فیلڈ کیلئے کپتان ماریہ خان، علیحہ علاؤالدین،کائنات بخاری، رامین فرید، ماروی بیگ اور علیزہ صابر شامل ہیں، اس کے ...

مزید پڑھیں »

بلوچستان ; ڈیرہ بگٹی سے مسلح افراد نے 6 فٹبالرز کو اغوا کرلیا.

    بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی سے مسلح افراد نے سی ایم گولڈ کپ کھیلنے کیلیے جانے والے 6 فٹبالرز کو اغوا کرلیا۔   ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی نے فٹبال کھلاڑیوں کے اغوا کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ سی ایم گولڈ کپ کوالیفائر کھیلنے کے لیے سبی جانے والے فٹبالرز کو جانی بیٹی کے علاقے سےاغوا کیا گیا۔ ...

مزید پڑھیں »

ساف انڈر 16 فٹبال چیمپئن شپ ; پاکستان فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگیا.

  ساف انڈر 16 فٹبال چیمپئن شپ ; پاکستان فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگیا.   بھوٹان میں ہونے والے ایونٹ کے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو 2-1 سے شکست دے کر فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا۔ پاکستان کی جانب سے پہلا گول عبدالغنی نے 6 ویں منٹ میں کیا جبکہ بنگلہ دیش کی جانب ...

مزید پڑھیں »

وزیراعلی بلوچستان فٹبال گولڈ کپ، کوئٹہ ڈسٹرکٹ کے کوالیفائنگ راؤنڈ شروع.

    چوتھا آل پاکستان وزیراعلی بلوچستان فٹبال گولڈ کپ، کوئٹہ ڈسٹرکٹ کے کوالیفائنگ راؤنڈ کا مرحلہ کل (8ستمبر) سے شروع ہوگا   کوٸٹہ کی سو ٹیمیں کوالیفائنگ راؤنڈ میں شامل، پانچ ٹیمیں اگلے راؤنڈ کیلٸے کوالیفاٸی کریں گی   کوالیفائنگ راؤنڈ کے میچز قیوم پاپا، یزدان خان، مالی باغ، شاہوانی اسٹیڈیم اور ریلوے گراؤنڈ میں کھیلے جاٸیں گے   ...

مزید پڑھیں »

ساف انڈر 16 فٹبال چیمپئن شپ ; پاکستان نے مالدیپ کوشکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی.

    پاکستان نے مالدیپ کو 0-3 گولز سے شکست دے کر ساف انڈر 16 فٹبال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ،   تھمپو کے چنگلیمتھن اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں قومی انڈر 16 ٹیم نے شاندار کھیل پیش کیا اور 14 ویں منٹ میں سبحان کریم کے گول کے ذریعے برتری حاصل کر لی ...

مزید پڑھیں »

شاہ طہماس فٹ بال گراﺅنڈ پشاور کیساتھ واقع رہائشی کوارٹرز میں سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے ملازمین کی بجلی چوری عروج پر

  شاہ طہماس فٹ بال گراﺅنڈ کیساتھ واقع رہائشی کوارٹرز میںسپورٹس ڈائریکٹریٹ کے ملازمین کی بجلی چوری عروج پر   مسرت اللہ جان پشاور سمیت صوبے کے کئی اضلاع میں شہری بجلی کے بلوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار کر رہے ہیں۔اور اس بارے میں احتجاج کررہے ہیں تاہم سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبرپختونخواہ کے بعض ملازمین بشمول افسران بجلی کی ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ ; چوتھا ال پاکستان وزیراعلی بلوچستان فٹبال گولڈ کپ ‘ 30 سے زائد ٹیمیں شرکت کریں گی.

      کھیلوں کا سلسلہ یوں ہی چلتا رہے گا! چوتھا ال پاکستان وزیراعلی بلوچستان فٹبال گولڈ کپ کوئٹہ کی 100 ٹیموں کا ڈراز کل بروز جمعہ ڈی جی سپورٹس کی موجودگی میں نکالا جائے گا۔ کوئٹہ : اسپورٹس جرنلسٹ نثارآحمد     محکمہ کھیل بلوچستان جو کہ کھیلوں کے مقابلے منعقد کرانے میں اپنی مثال آپ رکھتا ہے ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free