ٹیگ کی محفوظات : icc cricket news

بنگلہ دیش نے بھارت کو شکست دیکر ایس سی جی ملٹی کلچرل کپ 2023 جیت لیا۔

  بنگلہ دیش نے بھارت کو شکست دیکر ایس سی جی ملٹی کلچرل کپ 2023 جیت لیا۔ سڈنی ( 13دسمبر ) بنگلہ دیش نے سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا گیا ایس سی جی ملٹی کلچرل کپ 2023 جیت لیا۔ فائنل میچ میں بنگلہ دیش نے بھارت کو شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کی ۔ ایس سی جی ملٹی کلچرل کپ ...

مزید پڑھیں »

یواے ای کا ایک اور اعزاز آئی ایل ٹی 20 آئی سی سی کی اے کیٹگری میں شامل

  یواے ای کا ایک اور اعزاز آئی ایل ٹی 20 آئی سی سی کی اے کیٹگری میں شامل دبئی (13 دسمبر 2023) یواے ای کی لیگ ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 کو بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے اسے اپنی اے کیٹگری میں شامل کرلیا ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ ٹورنامنٹ کو باضابطہ ٹی 20 ٹورنامنٹ ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی نے انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ 2024 کا شیڈول جاری کر دیا۔

  آئی سی سی نے انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ2024 کا شیڈول جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ 19 جنوری سے 11 فروری تک جنوبی افریقہ میں کھیلا جائے گا،ایونٹ میں مجموعی طور پر 16 ٹیمیں شرکت کریں گی، ٹیموں کو چار گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ گروپ اے میں بھارت، بنگلا دیش، آئر ...

مزید پڑھیں »

ابوظبی ٹی 10 میں شاندار ٹیلنٹ نظرآ رہا ہے، شیخ نھیان مبارک آل نھیان

  ابوظبی ٹی 10 میں شاندار ٹیلنٹ نظرآ رہا ہے، شیخ نھیان مبارک آل نھیان ابوظبی (10 دسمبر 2023) یواے ای کے وزیر برائے رواداری و بقائے باہمی اور امارات کرکٹ بورڈ کے چیئرمین عزت مآب شیخ نھیان مبارک آل نھیان نے ابوظبی ٹی 10 فائنل دیکھا اور میچ سے قبل خطاب کیا جس میں انہوں نے ٹورنامنٹ کے منتظمین ...

مزید پڑھیں »

ابوظبی ٹی 10 کے 7ویں ایڈیشن میں اسٹرائیکرز ابوظبی نے چیمپیئن کا تاج پہن لیا.

  پاکستانی سٹار آصف علی کی شاندار کارکردگی سے اسٹرائیکرز ابوظبی ٹی 10 جیتنے میں کامیاب ابوظبی (10 دسمبر 2023) نیو یارک اسٹرائیکرز نے گزشتہ ایڈیشن کے فائنل میں دکن گلیڈی ایٹرز کے ہاتھوں شکست کا بدلہ لیتے ہوئے 7 ویں ایڈیشن میں ابوظبی ٹی 10 کے نئے چیمپیئن کا تاج پہن لیا ۔ یہ میچ انہوں نے 7 وکٹوں ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی نے تازہ ترین ٹی ٹونٹی رینکنگ جاری کردی.

  آئی سی سی نے تازہ ترین ٹی ٹونٹی رینکنگ جاری کردی ہے۔   تفصیلات کے مطابق بھارتی لیگ سپنر روی بشنوئی آئی سی سی تازہ ترین ٹی ٹونٹی رینکنگ میں دنیا کے نمبرون بائولر بن گئے ہیں۔ بشنوئی نے آسٹریلیا کے خلاف ہوم سیریز میں شاندار پرفارمنس کے بعد چار درجہ ترقی پا کر افغان سپنر راشد خان سے ...

مزید پڑھیں »

واریئرز کے اوپنرز نے ٹیم ابوظبی کو روند دیا ، 10 وکٹوں سے فاتح

  واریئرز کے اوپنرز نے ٹیم ابوظبی کو روند دیا ، 10 وکٹوں سے فاتح ناردرن واریئرز کے اوپنر کینر لیوس اور حضرت اللہ زازئی کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت ابوظبی ٹی 10 کے چھٹے میچ میں ناردرن واریئرز نے ٹیم ابوظبی کے بولنگ اٹیک کو روند دیا اور 10 وکٹوں سے فاتح اپنے نام کی اس وقت میچ کا ...

مزید پڑھیں »

ابوظبی ٹی 10 ، بلز نے گلیڈی ایٹرز کو 9 وکٹوں سے ہرادیا.

  ابوظبی ٹی 10 ، بلز نے گلیڈی ایٹرز کو 9 وکٹوں سے ہرادیا ابوظبی (30 نومبر 2023) ابوظبی ٹی 10 کے تیسرے میچ میں دہلی بلز نے اپنی شاندار بلے بازی کی بدولت دکن گلیڈی ایٹرز کو 9 وکٹوں سے ہرادیا ہے ۔ بلز نے جس وقت ہدف حاصل کیا اس وقت 9 گیندیں باقی تھیں۔ گلیڈی ایٹرز نے ...

مزید پڑھیں »

ابوظبی ٹی 10 ; جیسن رائے کی شاندار اننگز کی بدولت بریوز نے ٹیم ابوظبی پر فتح پائی.

  جیسن رائے کی شاندار اننگز کی بدولت بریوز نے ٹیم ابوظبی پر فتح پائی ابوظبی (30 نومبر 2023) ابوظبی ٹی 10 کے چوتھے میچ میں چنئی بریوز نے جیسن رائے کی ناقابل شکست 84 رنز کی شاندار اننگز کی بدولت ٹیم ابوظبی کو 4 رنز سے شکست دے دی۔ ٹیم ابوظبی نے چنئی بریوز کو مقررہ 10 اوورز میں ...

مزید پڑھیں »

ابوظبی ٹی 10 ; پاکستانی محمد وسیم کا بلا رنز اگلنے لگا، نیویارک اسٹرائیکرز فاتح.

  پاکستانی محمد وسیم کا بلا رنز اگلنے لگا، نیویارک اسٹرائیکرز فاتح ابوظبی (30 نومبر 2023) زاید کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ابوظبی ٹی 10 کے 5 ویں میچ میں نیو یارک اسٹرائیکرز نے بنگلہ ٹائیگرز پر 8 وکٹوں سے شاندار فتح دلادی ۔ کوشل پریرا کی ناقابل شکست 50 اور پاکستانی محمد وسیم کی 41 رنز کی شاندار بلے ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free