افغان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے لیے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ افغانستان کرکٹ بورڈ نے اپنے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بیان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ ورلڈکپ میں حشمت اللہ شاہدی افغان ٹیم کی قیادت کریں گے۔ دیگر کھلاڑیوں میں رحمان اللہ گرباز، ابراہیم زدران، ریاض حسن، رحمت ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : icc cricket news
ایشیا کپ ; سری لنکا کیخلاف میچ کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان’ ٹیم میں 5 تبدیلیاں.
ایشیا کپ سوپر فور مرحلے میں سری لنکا کے خلاف اہم ترین میچ کے لئے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ بھارت سے شکست کے بعد پاکستان کی ٹیم میں 5تبدیلیاں کی گئیں ہیں، ٹیم میں محمد حارث، سعود شکیل، محمد نواز، محمد وسیم جونیئر اور زمان خان کو شامل کیا گیا ہے۔ فخر ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ، قومی فاسٹ بولر زمان خان لاہور سے کولمبو پہنچ گئے.
قومی فاسٹ بولر زمان خان لاہور سے کولمبو پہنچ گئے زمان خان نے ٹیم کو ہوٹل میں جوائن کرلیا شاہنواز دھانی ویزہ ملتے ہی دستیاب فلائٹ سے کولمبو پہنچیں گے پاکستان سپر فور کا آخری میچ کل سری لنکا کے خلاف کولمبو میں کھیلے گا
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ; بھارت نے سری لنکا کو شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا.
ایشیاء کپ سپر فور مرحلے میں کھیلے جانیوالے میچ میں بھارت نے سری لنکا کو41 رنز سے شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا 214 رنز کے ہدف میں سری لنکا کی پوری ٹیم 172 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ سری لنکا کی جانب سے پاتھم نسانکا نے 6، کوشل مینڈس 15، دیموتھ کرونا رتنے ...
مزید پڑھیں »جیت اور ہار مقابلے کا حصہ ہے لیکن جیت کے لیے نہ لڑنا برا ہے ; شاہد آفریدی.
بھارت سے شکست کے بعد شاہد آفریدی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ‘جیت اور ہارمقابلے کا حصہ ہے لیکن جیت کے لیے نہ لڑنا برا ہے، بھارت نے پاکستان کیخلاف میچ کے دوران ہر شعبہ میں بہترین کار کردگی دکھائی شاہد آفریدی نے ساتھ ہی پاکستان کرکٹ ٹیم ...
مزید پڑھیں »ویرات کوہلی نے ون ڈے انٹرنیشنل میں ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا۔
بھارتی بلے باز ویرات کوہلی نے ون ڈے انٹرنیشنل میں ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ ویرات کوہلی نے ون ڈے انٹرنیشنل میں تیز ترین 13 ہزار رنز مکمل کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔ ایشیا کپ 2023 سپرفور مرحلے میں پاکستان کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے ویرات کوہلی نے ون ڈے انٹرنیشنل کی47 ویں سنچری ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ; بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی’ پاکستانی ٹیم 128 رنز پر آل آؤٹ۔
ایشیا کپ میں سپر فور مرحلے کے میچ میں بھارت نے پاکستان 228 رنز سے شکست دےدی۔ بھارت کے 357 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی ٹیم 128 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے ریزرو ڈے میں گزشتہ روز بارش کے باعث معطل کیے جانیوالے پاک بھارت ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ 2023ء ; نیوزی لینڈ نے پندرہ رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا.
نیوزی لینڈ نے ورلڈ کپ 2023ء کے لئے اپنے پندرہ رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ نیوزی لینڈ ٹیم کی قیادت کین ولیمسن کریں گے، نائب کپتان ٹم ساؤتھی ہوں گے وہ چوتھی مرتبہ ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ ہوں گے۔ لوکی فرگوسن، جمی نیشم، مچل سینٹنر اور اش سودھی،ڈیرل مچل، مارک چیپمین، ڈیون کونووے، گلین ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا اے نے پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ اے کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی.
آسٹریلیا اے نے پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ اے کو 5 وکٹوں سے ہرا کر تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی ، گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ کی اے ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 46 اوورز میں 169 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی ، نک کیلی 52 ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ; پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کل تک کیلئے ملتوی.
ایشیا کپ سپر فور مرحلے میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کل تک کیلئے ملتوی کردیا گیا ہے۔ بارش نہ رکنے کی وجہ سے پاک بھارت مقابلہ اب کل ہوگا۔ ومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔بھارتی اوپنرز نے جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستانی باؤلرز کی ایک نہ ...
مزید پڑھیں »