جیک فریزر نے ڈی ویلیئرز کی تیز ترین ون ڈے سنچری کا ریکارڈ توڑدیا

 

 

ساؤتھ آسٹریلیا کے جیک فریزر میکگورک نے تیز ترین ون ڈے سنچری بنا کر جنوبی افریقا کے سابق کپتان ابراہم ڈی ویلیئرز کا ورلڈ ریکارڈ توڑدیا۔

 

آسٹریلیا کے لسٹ اے ٹورنامنٹ مارش کپ کے دوران ساؤتھ آسٹریلیا کے 21 سالہ جیک فریزر میکگورک نے 29 گیندوں پر ون

ڈے سنچری بناکر ابراہم ڈی ویلیئرز کا ورلڈ ریکارڈ توڑدیا، یہ اے لسٹ میچز میں تیزترین سنچری شمار ہوئی۔

ڈی ویلیئرز نے 2015 میں 31 بالز پر ون ڈے سنچری مکمل کرکے ریکارڈ قائم کیا تھا

 

 

 

error: Content is protected !!