ٹیگ کی محفوظات : icc cricket news

ورلڈکپ وارم اپ میچ ; آسٹریلیا نے پاکستان کو 14 رنز سے شکست دیدی.

    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے دوسرے وارم اپ, میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 14 رنز سے شکست دیدی۔   بھارت کے شہر حیدر آباد دکن میں کھیلے گئے دوسرے وارم اپ میچ میں آسٹریلیا نے جیت کیلئے 352 رنز کا ہدف دیا تھا لیکن پاکستان کی ٹیم 337 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ پاکستان ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ عالمی کپ کا آغاز پانچ اکتوبر سے بھارتی میدانوں پر ہوگا.

      کرکٹ عالمی کپ کا آغاز پانچ اکتوبر سے بھارتی میدانوں پر ہوگا۔   انگلینڈ کی ٹیم اپنے اعزاز کا دفاع کرے گی۔سب سے زیادہ پانچ بار آسٹریلیا نے عالمی کپ جیتا ہے۔ شکیل الرحمان تیرھواں عالمی کرکٹ کپ پانچ اکتوبر سے بھارتی میدانوں پر شروع ہو رہا ہے۔دفاعی چیمپین انگلینڈ کی ٹیم اپنے اعزاز کا دفاع کرے ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ ورلڈ کپ ; مکی آرتھر نے پاکستانی اسکواڈ کو جوائن کرلیا.

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے بھارت میں موجود پاکستان ٹیم کو ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر نے جوائن کر لیا۔ مکی آرتھر انگلینڈ سے کاؤنٹی کرکٹ میں اپنی مصروفیات کے اختتام پر بھارت پہنچے ہیں۔   مکی آرتھر اس سے قبل ایشیاء کپ میں چند میچز کیلئے قومی ٹیم کے ساتھ تھے تاہم وہ اب مکمل طور ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ ورلڈ کپ 2023 ; بھارت نے پاکستانی صحافیوں کو ویزہ دینے کی حامی بھر لی،بھارتی میڈیا.

    ورلڈ کپ 2023،بھارت نے پاکستانی صحافیوں کو ویزہ دینے کی حامی بھر لی،بھارتی میڈیا پاکستانی صحافیوں کے لیے ویزوں کی سہولت فراہم کی جارہی ہے،بی سی سی آئی آفیشل پاکستان سے تقریبا 50 صحافیوں کو ویزہ دیے جانے کا امکان ہے،بھارتی میڈیا تاہم پاک بھارت کشیدگی کے باعث پاکستانی شائقین کے لیے ویزے جاری کرنا مشکل ہوگا بھارتی ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کی افتتاحی تقریب 04 اکتوبر کو بھارتی شہر (احمد آباد) میں ہوگی.

      ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب 4اکتوبر کو ہوگی افتتاحی تقریب میں بھارتی لیجنڈ گلوکارہ آشا بھوسلے، شریا گھوشال، ارجیت سنگھ اپنی آواز کا جادو جگائیں گے، بھارتی اداکار رنویر سنگھ بھی اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے،   نریندر مودی کرکٹ سٹیڈیم احمد آباد میں ہونیوالی ورلڈ کپ 2023 کی افتتاحی تقریب میں آتشبازی کا مظاہرہ کیا ...

مزید پڑھیں »

فینز اور صحافیوں کے بھارتی ویزوں کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کو خط لکھ دیا.

    پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ورلڈ کپ 2023ء میں شرکت کرنے والوں سے متعلق ویزا پالیسی پر انٹرنیشل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو خط لکھ دیا۔   ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو ای میل بھیجی ، جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ آئی سی سی پاکستانی فینز اور ...

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز ; پاکستان شاہینز کرکٹ ٹیم لاہور سے براستہ دوحا چین روانہ.

    قاسم اکرم ایشین گیمز میں تمغے کے لیے ُپرامید   قاسم اکرم کی قیادت میں پاکستان شاہینز آج رات چین روانہ ہوگی جہاں وہ ہانگزو میں منعقدہ 19 ویں ایشین گیمز میں حصہ لے گی۔   ایشین گیمز کے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کرکٹ ایونٹ میں پاکستان شاہینز اپنی پیش قدمی کوارٹرفائنل سے شروع کرے گی کیونکہ آئی سی ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ ; کھلاڑیوں کے کھانے کا مینیو جاری.

    بھارت میں  کسی ٹیم کو بیف دستیاب نہیں ہوگا، کھانے کا مینیو جاری کردیا گیا۔   آئی سی سی ورلڈ کپ کے دوران بھارت میں کسی کرکٹ ٹیم کو بیف دستیاب نہیں ہوگا، سکواڈ کے لیے کھانے کے مینیو میں چانپیں، مٹن کڑاہی، بٹر چکن، گرلڈ فش، حیدر آباد کی مشہور بریانی دستیاب ہوگی۔   بھارتی میڈیا کے ...

مزید پڑھیں »

غلطیوں پر قابو پانے کی کوشش کریں گے ; کپتان بابراعظم.

    قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ اگلے میچ میں غلطیوں پر قابو پانے کی کوشش کریں گے۔   حیدر آباد میں نیوزی لینڈ کے خلاف وارم اپ میچ میں 5 وکٹ سے شکست پر بابر اعظم نے کہا کہ ہم نے آج اپنی بینچ اسٹرینتھ کو موقع دیا۔ انہوں نے کہا کہ اگلے ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ وارم اپ میچ ; نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی.

    ورلڈ کپ 2023 کے وارم اپ میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو باآسانی 5 وکٹوں سے ہرا دیا، محمد رضوان کے 103 رنز بھی شکست سے نہ بچا سکے۔   بھارتی حیدر آباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ اور پاکستانی ٹیم کے درمیان کھیلے جانے والے وارم اپ میچ میں قومی ٹیم 5 ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free