کرکٹ ورلڈ کپ ; مکی آرتھر نے پاکستانی اسکواڈ کو جوائن کرلیا.

 

 

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے بھارت میں موجود پاکستان ٹیم کو ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر نے جوائن کر لیا۔

مکی آرتھر انگلینڈ سے کاؤنٹی کرکٹ میں اپنی مصروفیات کے اختتام پر بھارت پہنچے ہیں۔

 

مکی آرتھر اس سے قبل ایشیاء کپ میں چند میچز کیلئے قومی ٹیم کے ساتھ تھے تاہم وہ اب مکمل طور پر پاکستان ٹیم کے ساتھ موجود رہیں گے۔

پاکستان ٹیم کا دوسرا وارم اپ میچ 3 اکتوبر کو آسٹریلیا کیخلاف شیڈول ہے

 

 

 

error: Content is protected !!