انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی انعامی رقم کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ جیتنے والی ٹیم کو 16 لاکھ ڈالر ملیں گے جبکہ مجموعی طور پر انعامی رقم 38 لاکھ ڈالر رکھی گئی ہے۔ چیمپئن شپ کا فائنل ہارنے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : icc cricket news
قومی کرکٹر رومان رئیس نے بالی ووڈ اداکار جان ابراہم سے ملاقات کی ہے۔
قومی کرکٹر رومان رئیس نے بالی ووڈ اداکار جان ابراہم سے ملاقات کی ہے۔ رومان رئیس نے بالی ووڈ اداکار سے ملاقات کی ایک تصویر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پوسٹ کی اور بتایا کہ جان ابراہم سے اچانک ملاقات بہترین رہی۔ انہوں نے یہ بھی لکھا کہ وہ ہمیشہ ان کی فلموں اور کام کے مداح رہے ...
مزید پڑھیں »پاکستانی کھلاڑی بابراعظم اور نسیم شاہ کولمبو اسٹرائیکرز کا حصہ بن گئے
پاکستانی کھلاڑی بابراعظم اور نسیم شاہ کولمبو اسٹرائیکرز کا حصہ بن گئے دبئی (خصوصی رپورٹ) کولمبو اسٹرائیکرز رواں سال لنکا پریمیئر لیگ کا اپنا پہلا سیزن کھیلے گی اس نے اپنی ٹیم نامور ستاروں کا کے ناموں کا اعلان کردیا ہے جس میں پاکستان کے کپتان بابراعظم اور فاسٹ بالر نسیم شاہ کے علاوہ سری لنکا کے ٹی ...
مزید پڑھیں »فاسٹ بولر حسن علی انجری کا شکار ہوگئے۔
برمنگھم میں جاری ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان کے فاسٹ بولر حسن علی انجری کا شکار ہوگئے۔ حسن علی کی انجری کا واقعہ برمنگھم بیئرز اور یارکشائر وکنگ کے درمیان اوپننگ میچ سے قبل پیش آیا۔ حسن علی میچ سے چند لمحات قبل گراونڈ میں وارم آپ کے دوران انجری کا شکار ہوئے، جس کے بعد ...
مزید پڑھیں »دوسرا ون ڈے : زمبابوے سلیکٹ نے پاکستان شاہینز کو 80 رنز سے ہرادیا.
دوسرا ون ڈے : زمبابوے سلیکٹ نے پاکستان شاہینز کو 80 رنز سے ہرادیا، عامرجمال کی پانچ وکٹیں، موزارابانی کی آل راؤنڈ کارکردگی ہرارے ۔ پاکستان شاہینز کو زمبابوے سلیکٹ کے خلاف دوسرے ون ڈے میں 80 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ چھ میچوں کی سیریز میں یہ اس کی مسلسل دوسری شکست ہے اس سے قبل ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے براہ راست کوالیفائی کرنیوالی ٹیموں کے نام فائنل ہوگئے ۔
کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے براہ راست کوالیفائی کرنیوالی ٹیموں کے نام فائنل ہوگئے ۔ آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ کا آخری میچ آئرلینڈ اور بنگلا دیش کے درمیان کھیلا گیا، جس میں بنگلا دیش کامیاب رہی ، ورلڈ کپ سپر لیگ کے اختتام کے ساتھ ہی ٹورنامنٹ میں براہ راست شرکت کرنے والی ٹیموں ...
مزید پڑھیں »