پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ کا شیڈول طے ہوگیا۔

 

 

قومی ویمنز ٹیم دسمبر میں نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی، دورے میں 3 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ون ڈے میچزکھیلے جائیں گے۔

 

پاک نیوزی لینڈ ویمنز ٹی ٹوئنٹی میچز 3، 5 اور 9 دسمبر کو ہوں گے جبکہ خواتین ٹیموں کے درمیان ایک روزہ میچز 12، 15 اور 18 دسمبر کو کھیلے جائیں گے،

 

یہ تینوں ون ڈے میچز آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ کا حصہ ہیں۔

پاکستان ویمنز ٹیم ستمبر میں جنوبی افریقا اور اکتوبر میں بنگلا دیش سے بھی میچز کھیلے گی

 

error: Content is protected !!