انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی سے متعلق پاکستان کا دورہ، وفد اسٹیڈیمز کا جائزہ لے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق آئی سی سی کا 2 رکنی وفد چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے کراچی پہنچ گیا ہے۔ وفد میں سینئیر مینیجر ایونٹ آپریشنز سارا ایڈگر اور مینیجر ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : icc cricket news
فزیکل فٹنس کیمپ کے لیے 29 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ نے فیصلہ کیا ہے کہ قومی سطح کے 29 کرکٹرز 14 روزہ فٹنس کیمپ میں شامل ہوں گے، جس کا آغاز 26 مارچ سے ایبٹ آباد میں واقع ملٹری اکیڈمی کاکول میں ہوگا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ 29 کھلاڑی منگل کے روز سے کاکول ایبٹ آباد میں منعقدہ فٹنس کیمپ میں حصہ لیں ...
مزید پڑھیں »چیئرمین پی سی بی نے نئی مینز سلیکشن کمیٹی کا تقرر کر دیا۔
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم کی 7رکنی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا۔ نئی سلیکشن کمیٹی کا کوئی سربراہ نہیں ہوگا، لاہور 24 مارچ 2024۔ پی سی بی ہیڈکوارٹرز میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی 7 ارکان پر مشتمل ہوگی، سلیکشن ...
مزید پڑھیں »چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی/ پی سی بی کے ڈائریکٹرز سے اہم ملاقات
چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے بورڈ کے وسائل میں اضافے کا پلان کا پلان طلب کرلیا پی سی بی کا ریوینو جنریشن کا قابل عمل پلان تیار کیا جائے ۔ محسن نقوی چئیرمین پی سی بی نے ڈائریکٹرز مارکیٹنگ۔ اسٹیٹ اور کمرشل کو ریونیو جنریشن کاپلان مرتب کرنے کا ٹاسک دے دیا نیشنل کرکٹ اکیڈمی کو بہتر بنانا ...
مزید پڑھیں »امریکی کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو افسر (سی ای او) ڈاکٹر نور محمد برطرف
امریکی کرکٹ بورڈ نے افغانستان سے تعلق رکھنے والے اپنے چیف ایگزیکٹیو افسر (سی ای او) ڈاکٹر نور محمد کو فوری طور پر برطرف کر دیا۔ امریکہ کرکٹ بورڈ نے افغانستان کے ڈاکٹر نور محمد مراد کو عہدے سے ہٹا دیا ڈاکٹر نور محمد مراد سی ای او کے عہدے پر کام کر رہے تھے ڈاکٹر نور محمد مراد افغانستان ...
مزید پڑھیں »لیجنڈزکرکٹ ٹرافی میں نیو یارک سٹرائیکرز کا پروقار اختتام
لیجنڈزکرکٹ ٹرافی میں نیو یارک سٹرائیکرز کا پروقار اختتام دبئی 22 مارچ 2024) نیو یارک سپر اسٹار اسٹرائیکرز نے لیجنڈز کرکٹ ٹرافی کے سیزن 2 کا اختتام غیرمتزلزل جذبے، شاندار کارکردگی اور مکمل ہم آہنگی کے ساتھ کیا۔ ٹورنامنٹ کے دوران اسٹرائیکرز نے دبئی جائنٹس، دہلی ڈیولز اور راجستھان کنگز جیسے مضبوط حریفوں کا سامنا کیاجنہوں نے بے مثال لگن ...
مزید پڑھیں »انڈین پریمیئر لیگ 2024 کا آغاز کل سے بھارت کے شہرچنائی میں شروع ہوگا
بورڈ آف کنٹرول برائے کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی ) کے زیراہتمام انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل)2024 کا 17واں ایڈیشن 22مارچ سے بھارت کے شہرچنائی میں شروع ہوگا، جس کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ دفاعی چیمپئن چنائی سپر کنگز اور رائل چیلنجرز بنگلورکے درمیان ایم اے چدمبرم سٹیڈیم، ...
مزید پڑھیں »ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز کا شیڈول جاری ؛ پاک بھارت ٹاکرا 6 جولائی کو ہوگا
ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز کا شیڈول جاری ،پاک بھارت ٹاکرا 6 جولائی کو ہوگا دبئی (21 مارچ 2023) ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے جس کا آغاز 3 جولائی 2024 کو برطانیہ کے شہر ایجبسٹن میں ہوگا۔ ٹورنامنٹ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت بھی مدمقابل آئیں گے جس کا ...
مزید پڑھیں »دی ہنڈرڈ لیگ، کون کونسے پاکستانی کھلاڑی شامل ؟
قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ اور سابق آل راؤنڈر عماد وسیم کو دی ہنڈریڈ ڈرافٹ میں فرنچائز نے بھاری رقم دیکر اپنی ٹیم میں شامل کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز برطانوی لیگ دی ہنڈریڈ لیگ کیلئے ملکی اور غیر ملکی کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ ہوئی، پاکستان سے محض تین پلیئیر کو 8 فرنچائزز نے پِک ...
مزید پڑھیں »افغانستان کرکٹ بورڈ سیاست سے پاک کرکٹ کا حامی ہے ؛ افغانستان کرکٹ بورڈ
افغانستان کرکٹ بورڈ ثابت قدم ہے اور سیاست سے پاک کرکٹ کا حامی ہے۔ کابل: 20 مارچ، 2024: افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے افغانستان کے خلاف ایک اور دو طرفہ سیریز ملتوی کرنے کے فیصلے پر مایوسی کا اظہار کیا اور دنیا بھر میں غیر جانبدار اور سیاست سے پاک کرکٹ پر ...
مزید پڑھیں »