ٹیگ کی محفوظات : icc cricket news

زمبابوے کا ” سکندر اعظم ” سکندر رضا بٹ… ……. تحریر خالد نیازی

    زمبابوے کا ” سکندر اعظم " سکندر رضا بٹ… ……. (تحریر خالد نیازی)   پچھلے کئی سالوں سے زمبابوے کے لئے بے تحاشا کامیابیاں حاصل کرنے والے سکندر رضا کا تعلق سیالکوٹ سے ھے…… بچپن سے انہیں فائٹر پائلٹ بننے کا شوق تھا اس لئے نوجوانی میں Air force کا ٹیسٹ دیا اور 60000 امیدواروں میں سے 60 ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ کوالیفائر ; زمبابوے نے عمان کو 14 رنز سے شکست دے دی۔

  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) ورلڈ کپ کوالیفائر کے سپر سکس مرحلے میں زمبابوے نے عمان کو شکست دے دی۔ کوئنز سپورٹس کلب میں کھیلے گئے میچ میں میزبان ٹیم نے عمان کو دلچسپ مقابلے کے بعد 14 رنز سے شکست دی، شان ولیمز کو 142 رنز کی شاندار اننگ کھیلنے پر پلیئر آف دی میچ ...

مزید پڑھیں »

اعظم خان کا کیربیئن پریمیئر لیگ سے معاہدہ ہوگیا ہے۔ 

  پاکستان کے نوجوان وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان کا کیربیئن پریمیئر لیگ (سی پی ایل) میں پرکشش معاہدہ ہوگیا ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان معین خان کے بیٹے 24 سالہ اعظم خان کو سی پی ایل 2023 کیلئے گیانا ایمیزون واریئرز نے سائن کرلیا ہے۔ نوجوان وکٹ کیپر بیٹر کو گیانا کی جانب سے کھیلنے کے ایک ...

مزید پڑھیں »

بھارت اور آسٹریلیا کے مابین ون ڈے سیریز شیڈول ; میچز 20 سے 27 ستمبر کے درمیان ہونگے

  رواں سال 2023 انڈیا میں ہونیوالے کرکٹ ورلڈ کپ سے پہلے بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ایک سیریز کھیلی جانی ہے اس سیریز میں 3ون ڈے میچز کھیلے جائیں گے۔   انڈیا اور آسٹریلیا کے مابین یہ ون ڈے سیریز ایشیا کپ ٹورنامنٹ کے بعد کھیلی جائے گی، سیریز میں ون ڈے میچز 20 سے 27 ستمبر کے درمیان ...

مزید پڑھیں »

شاداب اور حارث رؤف کا سین فرینسسکو یونی کارن کیساتھ معاہدہ

   میجر لیگ کرکٹ کیلئے سین فرینسسکو یونی کارن نے2 مزید پاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ معاہدہ کر لیا۔ قومی کھلاڑی فاسٹ باؤلر حارث روف اور آل راؤنڈر شاداب خان میجر کرکٹ لیگ میں سین فرینسسکو کی نمائندگی کریں گے۔ میجر کرکٹ لیگ میں کئی دیگر پاکستانی کھلاڑی سمیع اسلم، حماد اعظم، سیف بدر، مختار احمد اور سعد علی بھی جلوہ ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ جاری ; بابر اعظم کی حکمرانی برقرار

  آئی سی سی ون ڈے رینکنگ جاری   پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی حکمرانی خطرے سے باہر ، کپتان 886 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست دوسرے نمبر پر موجود راسی وان ڈر ڈوسین کے پوائنٹس777 ہیں۔   فخر زمان کی تیسری اور امام الحق کی چوتھی پوزیشن برقرار رہی، شبھمان گل پانچویں، ڈیوڈ وارنر چھٹے نمبر پر ہیں۔ ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ ورلڈ کپ ; پاکستان، بھارت، آسٹریلیا اور انگلینڈ کی ٹیمیں سیمی فائنل کھیلیں گی ‘ وریند سہواگ ۔

  سابق بھارتی ٹیسٹ کرکٹر وریند سہواگ نے ورلڈ کپ میں پاکستان کے سیمی فائنل تک پہنچنے کی پیش گوئی کردی۔ بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان، بھارت، آسٹریلیا اور انگلینڈ کی ٹیمیں سیمی فائنل کھیلیں گی۔ وریندر سہواگ نے کہا کہ مجھے نہیں معلوم میچ کون جیتے گا لیکن جس ٹیم نے پریشر ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ورلڈکپ 2023 ; پاکستان نے ممبئی میں میچ کھیلنے سے انکار کردیا

  بھارت میں شیڈول آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کیلئے پاکستان نے سیکیورٹی خدشات کے باعث ممبئی میں اپنا میچ کھیلنے سے انکار کردیا جبکہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل حکام کو بھی اپنے تحفظات سے آگاہ کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطا بق  آئی سی سی کے شیڈول کے مطابق ورلڈکپ کے سیمی فائنل ممبئی اور کولکتہ میں کھیلے جائیں گے۔ ایسے ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔

    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کرکٹ ورلڈ کپ کے آفیشل شیڈول کا اعلان کر دیا۔   ایونٹ کا آغاز پانچ اکتوبر سے ہوگا جب کہ فائنل 19 نومبر کو کھیلا جائے گا، پہلا میچ دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان بھارت کے شہر احمد آباد میں ہوگا۔ پاکستان پہلا میچ 6 اکتوبر کو کوالیفائر ...

مزید پڑھیں »

ورلڈکپ کوالیفائر ; نیدرلینڈز نے ون ڈے انٹرنیشنل کے سپر اوور میں ویسٹ انڈیز کو اپ سیٹ شکست دے دی۔

    ورلڈکپ کوالیفائر میچ میں نیدرلینڈز نے ون ڈے انٹرنیشنل کے سپر اوور میں تاریخ رقم کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز کو اپ سیٹ شکست دے دی۔   ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے گئے اس میچ میں ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 374 کا ٹوٹل بناڈالا۔ نکولس پورن نے 104 رنز کی شانداز اننگز کھیلی جبکہ برینڈن کنگ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free