آئی ایل ٹی 20 کا آغاز ، شاہین آفریدی اور شاداب سمیت کئی ستارے چمکنے کو تیار دبئی (نواز گوھر) آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کا آغاز جمعہ 19 جنوری سے ہورہا ہے۔ چھ ٹیموں پر مشتمل ایک ماہ تک جاری رہنے والا یہ مقابلہ امارات کرکٹ بورڈ کا ایونٹ ہے اور اسے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : icc cricket news
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی20 پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی20 پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی، کیویز کیخلاف پاکستان ٹیم کی ناکام مہم کے باوجود بابراعظم کو انفرادی پرفارمنس کا صلہ مل گیا۔ نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی20 سیریز میں ابھی تک پاکستان ٹیم فتح کا مزا نہیں چکھ پائی مگر بابراعظم نے تسلسل کے ساتھ رنز بنائے ہیں، آئی سی ...
مزید پڑھیں »علی رضا ایک عظیم فاسٹ بولر بننے کے لیے پرعزم ہیں
علی رضا ایک عظیم فاسٹ بولر بننے کے لیے پرعزم ہیں لاہور 18 جنوری، 2024:ء نوجوان باصلاحیت فاسٹ بولر علی رضا کی نظریں مستقبل میں عظیم فاسٹ بولر بننے پر لگی ہوئی ہیں۔ اسی لیے وہ آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں ایسی پرفارمنس دکھانے کے لیے ُپرعزم ہیں جو آنے والے برسوں میں ان کے خواب کی ...
مزید پڑھیں »طویل قامت ذیشان پاکستان کو انڈر 19 ورلڈ کپ میں فتح دلانا چاہتے ہیں
طویل قامت ذیشان پاکستان کو انڈر 19 ورلڈ کپ میں فتح دلانا چاہتے ہیں لاہور 18 جنوری، 2024:ء فاسٹ بولر محمد ذیشان آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ 2024 میں اپنی تیز رفتار گیندوں سے بیٹرز کو پریشان کرنے کے لیے بے تاب ہیں۔ انہیں اپنے 6 فٹ 8 انچ قد کا بھرپور فائدہ حاصل ہے جس کی وجہ ...
مزید پڑھیں »علی اسفند انڈر 19 ورلڈ کپ میں اپنے تجربے سے بھرپور فائدہ اٹھانے کے لیے ُپرعزم
علی اسفند انڈر 19 ورلڈ کپ میں اپنے تجربے سے بھرپور فائدہ اٹھانے کے لیے ُپرعزم لاہور 18 جنوری، 2024:ء بائیں ہاتھ کے اسپنر علی اسفند جنوبی افریقہ میں ہونے والے آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں اپنے تجربے کو بھرپور طریقے سے استعمال کرنے کے بارے میں پرعزم ہیں۔ علی اسفند پاکستان انڈر 19 اسکواڈ کے ...
مزید پڑھیں »آئی ایل ٹی 20 اسکولز کپ کا فائنل ونچیسٹر اسکول اور جی ای ایم ایس ماڈرن کے درمیان کھیلا جائے گا
آئی ایل ٹی 20 اسکولز کپ کا فائنل ونچیسٹر اسکول اور جی ای ایم ایس ماڈرن کے درمیان کھیلا جائے گا دبئی (13 جنوری 2024) ونچیسٹر اسکول آئی ایل ٹی 20 اسکولز کپ فائنل میں جی ایم ایس ماڈرن کے ساتھ مقابلہ کرے گا۔ ابوظبی، دبئی اور شارجہ میں 6 ٹیموں نے اپنے اپنے پولز میں کامیابی حاصل کرکے فائنل ...
مزید پڑھیں »اذان اویس کا ٹمپرامنٹ انڈر 19 ورلڈ کپ میں اہم ہوگا.
اذان اویس کا ٹمپرامنٹ انڈر 19 ورلڈ کپ میں اہم ہوگا لاہور 13 جنوری، 2024:ء اذان اویس بلا شبہ سیالکوٹ کے دلچسپ کرکٹ ٹیلنٹ سلسلے کی تازہ ترین مثال ہیں۔ وہ پاکستان انڈر 19 ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوئے اپنے پہلے انڈر 19 ورلڈ کپ میں قابل ذکر کارکردگی دینے کے لیے بالکل تیار ہیں اور وہ ٹورنامنٹ میں ٹیم ...
مزید پڑھیں »ایشین کرکٹ کونسل نے سال 2024 میں کرکٹ ٹورنامنٹس کا شیڈول جاری کر دیا۔
ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے سال 2024 میں کرکٹ ٹورنامنٹس کا شیڈول جاری کر دیا۔ اے سی سی کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق رواں سال جولائی میں ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ منعقد ہوگا جبکہ اکتوبر میں مینز ٹی ٹوئنٹی ایمرجنگ ایشیا کپ ہوگا۔ اس کے علاوہ دسمبر 2024 میں مینز انڈر 19 ون ڈے ایشیا ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی.
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئرز کی تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی۔ نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن بدستور بلے بازوں میں ٹاپ پوزیشن پر براجمان ہیں۔ آئی سی سی کی تازہ ٹیسٹ بیٹرز کی رینکنگ کے مطابق نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن 864 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر قابض ہیں جبکہ انگلینڈ کے جو روٹ 859 پوائنٹس کے ...
مزید پڑھیں »پہلا ٹی20 ؛ انڈیا نے افغانستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔
انڈیا اور افغانستان کے درمیان جاری تین ٹی20 میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں انڈیا نے افغانستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ افغانستان کی جانب سے دیے گئے 159 رنز کے ہدف کو انڈیا نے 17.3 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ ہدف کے جواب میں انڈیا کی جانب سے شیوَم دُوبے نے ...
مزید پڑھیں »