اسلام آباد فزیکل ڈس ایبلیٹی کرکٹ ٹیم کے مینیجر شیخ بابر سلیم کا رضاۓ الہٰی سے انتقال ہوگیا۔ اسلام آباد فزیکل ڈس ایبلیٹی کرکٹ ٹیم کے مینیجر اور ہر دلعزیز شخصیت شیخ بابر سلیم کا قضاۓ الہٰی سے انتقال ہوگیا ہے اللّٰہ تعالٰی اپنے محبوب کے وسیلہ جلیلہ سے اُن کی کامل مغفرت فرماۓ ، اُن کے درجات بُلند ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : icc cricket news
جو لڑکا پرفارم کرے اس کو اس کا حق ملنا چاہیے ; یاسرعرفات
قومی ٹی 20 ٹیم کے ہائی پرفارمنس کوچ یاسرعرفات نے کہا ہے کہ قومی کرکٹر احمد شہزاد اسی طرح پرفارم کرتے رہیں، موقع مل جائے گا۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بیٹر احمد شہزاد پر کچھ سال سے برا وقت چل رہا تھا، لیکن احمد شہزاد اب اچھے ردھم میں ہیں وہ اسی ...
مزید پڑھیں »پاکستانی لیگ اسپنر ابرار احمد نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر
پاکستان کرکٹ ٹیم اپ ڈیٹ ۔ ابرار احمد مکمل فٹ نہ ہونے کے سبب ٹی ٹوئنٹی سیریز میں حصہ نہیں لے پائیں گے، پی سی بی لیگ اسپنر ابرار احمد مکمل فٹ نہ ہونے کی وجہ سے نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں حصہ نہیں لے پائیں گے۔ وہ وطن واپس جارہے ہیں جہاں ...
مزید پڑھیں »ڈیوڈ وارنر کا ون ڈے کرکٹ سے بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر ڈیوڈ وارنر نے ٹیسٹ کے بعد ون ڈے کرکٹ سے بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ ڈیوڈ وارنر نے کہا ہے کہ ایک روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا میرا فیصلہ اچھا ہے، ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں ٹیم کیلئے دستیاب ہوں گا۔ اگر ٹیم کو ضرورت پڑی تو 2025 کی آئی سی سی چیمپئن ٹرافی ...
مزید پڑھیں »پاکستانی اسٹار آصف علی نے خدمات ناقابل فراموش ہیں، ساگرکھنہ
پاکستانی اسٹار آصف علی نے خدمات ناقابل فراموش ہیں، ساگرکھنہ دبئی (31 دسمبر 2023) نیو یارک اسٹرائیکرز مالک ساگر کھنہ نے ابوظبی ٹی 10 ٹورنامنٹ جیتنے پر ٹیم کو مبارکباد دی ہے اور پاکستانی اسٹار آصف علی کی خاص طور پر تعریف کرتے ہوئے ان کی خدمات کو ناقابل فراموش قرار دیا ہے۔ آصف علی اور کپتان کیرون پولارڈ کے ...
مزید پڑھیں »آئی ایل ٹی 20 نے بہترین ماحول فراہم کیا ہے، سنچت شرما
آئی ایل ٹی 20 نے بہترین ماحول فراہم کیا ہے، سنچت شرما متحدہ عرب امارات کے نوجوان فاسٹ بولر سنچت شرما گلف جائنٹس کے نمایاں کھلاڑی تھے جنہوں نے زمبابوے کے لیجنڈ اینڈی فلاور کی کوچنگ میں 2022 میں انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 کا افتتاحی ایڈیشن جیتا تھا۔ انہوں نے 9 میچز میں 7 وکٹیں حاصل کیں اور ٹرافی ...
مزید پڑھیں »آئی ایل ٹی 20 نے اعتماد پیدا کیا، محمد جواد اللہ
آئی ایل ٹی 20 نے اعتماد پیدا کیا، محمد جواد اللہ ٹینس بال کرکٹ میں باقاعدگی سے حصہ لینے والے محمد جواد اللہ پروفیشنل کرکٹ سرکٹ میں اس وقت تک ایک اجنبی شخصیت تھے جب تک انہوں نے اپریل 2022 میں متحدہ عرب امارات کی قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ رابن سنگھ کی نگرانی میں منعقدہ ملک گیر ٹیلنٹ ...
مزید پڑھیں »پریذیڈنٹ ٹرافی: ہائر ایجوکیشن کمیشن کے اویس ظفر کی سنچری
پریذیڈنٹ ٹرافی: ہائر ایجوکیشن کمیشن کے اویس ظفر کی سنچری پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ کے سلسلے میں کھیلے جانے والے میچوں کے دوسرے دن کی خاص بات ہائر ایجوکیشن کمیشن کے اویس ظفر کی کے آر ایل کے خلاف سنچری تھی۔ اسٹیٹ بینک اسٹیڈیم میں ایس این جی پی ایل نے اسٹیٹ بینک کے پہلی اننگز ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی کی نئی رینکنگ جاری کردی.
آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی کی رینکنگ جاری کردی ۔ٹاپ ٹین باؤلرز میں کوئی بھی پاکستانی جگہ نہیں بنا سکا ۔ نئی رینکنگ کے مطابق محمد رضوان دوسرے سے تیسرے جبکہ بابر اعظم پانچویں نمبر چلے گئے، ٹی 20 رینکنگ میں بھارت کے سوریا کمار یادیو پہلی پوزیشن پر براجمان ہے،انگلینڈ کے فل سالٹ نے 18 درجے ترقی پاکر ...
مزید پڑھیں »افغانستان کرکٹ بورڈ نے تین کھلاڑیوں کے ایک سالہ سنٹرل کنٹریکٹ کو ختم کر دیا.
افغانستان کرکٹ بورڈ نے تین کھلاڑیوں فضل الحق فاروقی،نوین الحق اور مجیب الرحمن کے ایک سالہ سنٹرل کنٹریکٹ کو ختم کر دیا افغان کرکٹ بورڈ نے مجیب الرحمان، فضل فاروقی ،نوین الحق پر پابندی عائد کر دی۔ تینوں کھلاڑیوں کو دو سال تک لیگز کرکٹ کھیلنے کیلئے این او سی نہیں دیا جائے گا افغان کرکٹ بورڈ تینوں کھلاڑیوں ...
مزید پڑھیں »