ٹیگ کی محفوظات : icc news

بنگلہ دیشی ٹیم کے کپتان تمیم اقبال کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

  پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران 34 سالہ تمیم اقبال نے نم آنکھوں کے ساتھ اپنے 16 سالہ کیریئر کے اچانک اختتام کا اعلان کیا،انہوں نے 241 ون ڈے میچز کھیلے جن میں 36.62کی اوسط سے 8 ہزار 313 رنز بنائے جن میں 14 سینچریاں اور 56 نصف سینچریاں شامل ہیں ۔   میم اقبال نے ریٹائرمنٹ کا اعلان ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا .

  آئی سی سی ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا     آئی سی سی ورلڈ کپ رواں سال اکتوبر/نومبر میں بھارت میں کھیلا جائے گا ٹورنامنٹ کا سب سے بڑا میچ پاک بھارت ٹاکرا 15اکتوبر کو ہوگا     پاکستان اپنا پہلا میچ کوالیفائر ٹیم کے خلاف 6اکتوبر کو احمد آباد میں کھیلے گا پاکستان کا دوسرا ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ کوالیفائر ‘ شائقین ٹکٹس آن لائن خرید سکتے ہیں ‘ آئی سی سی

آئی سی سی نے ورلڈ کپ کوالیفائر کے ٹکٹس کا اعلان کردیا۔شائقین ٹکٹس آن لائن خرید سکتے ہیں۔   آئی سی سی کے مطابق کوالیفائرمیچز18جون سے29جولائی تک زمبابوے میں کھیلے جائیں گے ورلڈ کپ کوالیفائر میں 10 ٹیمیں ایکشن میں ہوں گی۔   اس کے علاوہ زمبابوے، نیدرلینڈ، اسکاٹ لینڈ، عمان، نیپال،سری لنکا شامل ہیں۔امریکا، یواے ای، ویسٹ انڈیز اور ...

مزید پڑھیں »

ہماری کوشش ہے جلد سے جلد ورلڈکپ کا شیڈول جاری کریں ; چیف ایگزیکٹو ، آئی سی سی

  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیف ایگزیکٹو جیف الرڈائس نے کہا ہے کہ ہماری کوشش ہے جلد سے جلد ورلڈکپ کا شیڈول جاری کریں.   جیف الرڈائس کا کہنا تھا کہ بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کی جانب سے شیڈول ہمیں ایک آدھ دن میں مل جائے گا، شیڈول ملنے کے بعد ممبرز ممالک اور ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں کرکٹ کی سہولتیں اور پروگرام زبردست ہیں، آئی سی سی چیئرمین

    پاکستان میں کرکٹ کی سہولتیں اور پروگرام زبردست ہیں، آئی سی سی چیئرمین انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) کے چیئرمین گریگ بارکلے اور چیف ایگزیکٹیو جیف ایلرڈائس کا دو روزہ لاہور کا دورہ اختتام کو پہنچا۔   یاد رہے کہ گریگ بارکلے کا یہ پاکستان کا پہلا دورہ تھا۔ اس دورے میں گریگ بارکلے اور ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی کے چیرمین اور چیف ایگزیکٹیو پاکستان کا پہلا دورہ ہے۔

    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) کے چیرمین گریگ بارکلے اور چیف ایگزیکٹیو جیف ایلرڈائس دو روزہ دورے پر منگل کو لاہور پہنچنے والے ہیں ۔ یہاں وہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین اور آئی سی سی ڈائریکٹر نجم سیٹھی ، چیف آپریٹنگ آفیسر بیرسٹر سلمان نصیر اور پی سی بی کے دیگر ...

مزید پڑھیں »

افغانستان کے ساتھ ہاتھ ہو گیا

  بھارتی کرکٹ بورڈ نے افغانستان کے ساتھ طے 3 میچوں پر مشتمل سیریز کا انعقاد مشکل قرار دے دیا۔   خبر رساں اداروں کے مطابق بی سی سی آئی نے افغانستان کے ساتھ شیڈول 3 میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کو مصروف شیڈول کی وجہ سے مشکل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ (7 ...

مزید پڑھیں »

آئرلینڈ کرکٹ بورڈ نے کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر 2023 کیلئے 15رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا۔

  آئرلینڈ کرکٹ بورڈ نے کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر 2023 کیلئے 15رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا۔   آئرش ٹیم کی قیادت اینڈریو بیلبیرنے کے سپرد کی گئی ہے جبکہ سکواڈ میں متعدد فاسٹ بالرز کو موقع دیا گیا ہے ، سکواڈ میں شامل فاسٹ بالرز میں مارک اڈائر، جوش لٹل ، کریگ ینگگ ، بیری میک کارتھی، گراہم ہیوم اور ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی انعامی رقم کا اعلان کردیا۔

  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی انعامی رقم کا اعلان کردیا۔   آئی سی سی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ جیتنے والی ٹیم کو 16 لاکھ ڈالر ملیں گے جبکہ مجموعی طور پر انعامی رقم 38 لاکھ ڈالر رکھی گئی ہے۔   چیمپئن شپ کا فائنل ہارنے ...

مزید پڑھیں »

 میچ فیکسنگ; ویسٹ انڈیز کے بلے باز ڈیون تھامس کوعارضی طور پر معطل کردیا۔

   میچ فیکسنگ کے الزام میں ویسٹ انڈیز کے بلے باز ڈیون تھامس کوعارضی طور پر معطل کردیا۔   ذرائع کے مطابق آئی سی کا اپنے اعلامیہ میں کہنا تھا کہ ڈیون تھامس کو 2021 میں لنکا پریمیئر لیگ سمیت دیگر ٹورنامنٹس کے دوران میچ فکسنگ میں ملوث پائے گئے جس کی تحقیقات میں تعاون نہیں کررہے۔آئی سی سی نے ڈیون ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free