ٹیگ کی محفوظات : icc news

کرکٹ ورلڈ کپ ; آسٹریلیا نے انگلینڈ کو جیت کیلئے 287 رنز کا ہدف دے دیا۔

  بھارت میں جاری آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 36 ویں میچ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو جیت کیلئے 287 رنز کا ہدف دے دیا۔ بھارتی شہر احمد آباد کے نریندرا مودی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں پیٹ کمنز آسٹریلیا کو لیڈ کر رہے ہیں جبکہ دفاعی چیمپئن انگلینڈ کی کمان جوز بٹلر کے ہاتھوں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی تاریخی اور بڑی جیت،نیوزی لینڈ کو 21رنز سے شکست دے دی

    پاکستان کی تاریخی اور بڑی جیت،نیوزی لینڈ کو21رنز سے شکست دے دی۔   بنگورو میں وقفے وقفے سے بارش جاری رہی جس کی وجہ سے میچ مکمل نہ ہوسکا۔پاکستان کو ڈی ایل ایس قانون کے تحت فاتح قرار دیدیا گیا۔ فخر زمان نے 126رنز کی اننگزکھیلی جس میں 11چھکے ،8چوکے شامل ہیں۔بابر اعظم نے 66رنزبنائے جس میں 6چوکےاور ...

مزید پڑھیں »

ورلڈکپ :نیوزی لینڈ کو 190 رنزسے شکست, پاکستان سیمی فائنل میں کیسے پہنچ سکتا ہے؟

    ورلڈکپ : جنوبی افریقہ کی نیوزی لینڈ کو 190 رنزسے شکست, سیمی فائنل کے لیے پاکستان کو 2 میچز جیتنا ضروری …. اصغر علی مبارک…. آئی سی سی ورلڈکپ کے 32 ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے یکطرفہ مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کو 190 رنز سے شکست دے کرپوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن اور ایونٹ میں چھٹی ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ ورلڈکپ ; جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کو 190 رنز سے شکست دیدی۔

      آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے 32 ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کو 190 رنز سے شکست دیدی۔   بھارتی شہر پونے کے مہاراشٹر اکرکٹ ایسوسی ایشن سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان ٹیمبا باووما نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، جنوبی افریقہ نے پہلے ...

مزید پڑھیں »

شاہین آفریدی تیز ترین 100 وکٹیں لینے والے بولرز کی فہرست میں شامل ہوگئے

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی تیز ترین 100 وکٹیں لینے والے بولرز کی فہرست میں شامل ہوگئے۔   شاہین شاہ آفریدی نے 51 میچز میں 100 ون ڈے وکٹیں مکمل کیں جب کہ آسٹریلیا کے مچل اسٹارک نے 52 میچز میں 100 وکٹیں مکمل کی تھیں۔ شاہین آفریدی 100 وکٹیں لینے والے تیز ترین پاکستانی بھی بن گئے ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ: شاہین، فخر کی عمدہ کارکردگی، پاکستان نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

    ورلڈ کپ: شاہین، فخر کی عمدہ کارکردگی، پاکستان نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی ……..اصغر علی مبارک……..   پاکستان نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی, فخر زمان اور عبدالللہ شفیق نے قومی ٹیم کو 128 رنز کا شاندار آغاز فراہم کیا ورلڈ کپ کے 31ویں میچ میں پاکستان نے باؤلرز ...

مزید پڑھیں »

ورلڈکپ میں بڑا سرپرائز دیں گے ; کپتان بابر اعظم

    قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ آج میچ جیت کر خوشی ہوئی ہے،ورلڈکپ میں بڑا سرپرائز دیں گے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ بنگلادیش کیخلاف میچ میں لڑکوں نے تینوں شعبوں میں عمدہ پرفارمنس کا مظاہرہ کیا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بنگلادیش سے جیت کا ...

مزید پڑھیں »

قومی ٹیم کا انتخاب ; پی سی بی نے تحقیقات کیلئے 5 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی

  پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے انتخاب کے عمل کے حوالےسے الزامات کی تحقیقات کیلئے 5 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیم کے انتخاب کے عمل سے متعلق میڈیا میں رپورٹ ہونے والے مفادات کے ٹکراؤ کے حوالے سے الزامات کی تحقیقات کے لیے 5 رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ ; افغانستان نے سری لنکا کو سات وکٹوں سے ہرا کر ایک اور اپ سیٹ کردیا

    ورلڈ کپ ; افغانستان نے سری لنکا کو سات وکٹوں سے ہرا کر ایک اور اپ سیٹ کردیا…. …. اصغر علی مبارک…. ورلڈ کپ کے 30ویں میچ میں افغانستان نے سری لنکا کو سات وکٹوں سے ہرا کر ایک اور اپ سیٹ کردیا,اس فتح کے ساتھ افغانستان کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر پانچویں پوزیشن پر پہنچ گئی۔ سری ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے کوالیفائنگ سسٹم کا اعلان کر دیا

    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے کوالیفائنگ سسٹم کا اعلان کر دیا ہے۔ آئی سی سی کے مطابق بھارت میں جاری ون ڈے ورلڈ کپ کے لیگ مرحلے کے اختتام پر ٹاپ 7 ٹیمیں چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے کوالیفائی کر سکیں گی جب کہ پاکستان میزبان کے طور پر آٹھویں ٹیم ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free