ٹیگ کی محفوظات : icc test ranking

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹونٹی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی

  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے عالمی ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹونٹی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی ہے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز کین ولیم سن کی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ انگلینڈ کے جو روٹ بھی بدستور دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کےمایہ ...

مزید پڑھیں »

افغان کرکٹر رحمان اللّٰہ گرباز پر جرمانہ اور سری لنکا کے ونندو ہسارنگا پر پابندی عائد

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نےکوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر افغان کرکٹررحمان اللّٰہ گرباز پر جرمانہ جبکہ سری لنکا کے ونندو ہسارنگا پر جرمانے کے ساتھ پابندی عائد کردی۔ آئی سی سی کا کہنا ہے کہ وانندر ہسارنگا آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ 2.13 کی خلاف ورزی کے مرتکب قرار پائے،ہسارنگا پر 24 مہینوں میں 5 ڈی میرٹ پوائنٹس ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی کی ون ڈے رینکنگ ; پاکستان ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کا پہلا نمبر

  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے کھلاڑیوں کی تازہ ترین ون ڈے رینکنگ جاری کردی، پاکستان کے سٹار کرکٹر بابراعظم بدستور نمبر ون بیٹر اور جنوبی افریقہ کے کیشو مہاراج ٹاپ بائولر ہیں۔   آئی سی سی کی تازہ ترین پلیئرز رینکنگ کے مطابق ون ڈے بیٹرز رینکنگ میں بابراعظم824 پوائنٹس کے ہمراہ پہلی پوزیشن پر موجود ہیں۔ بھارت ...

مزید پڑھیں »

برسبین ٹیسٹ ؛ویسٹ انڈیز نے 21 سال بعد آسٹریلیا کو ٹیسٹ میچ میں شکست دے دی

 ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کو دوسرے ٹیسٹ میں 8 رنز سے ہرا دیا ہے، ویسٹ انڈیز نے 21 سال بعد آسٹریلیا کو ٹیسٹ میچ میں شکست دی ہے۔ برسبین میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلوی ٹیم 216 رنز کے تعاقب میں 207 رنز پر ڈھیر ہوگئی، سٹیو اسمتھ 91 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے، شمار جوزف کا تباہ کن ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سال 2023 کے بہترین ٹیسٹ کرکٹر کا اعلان کر دیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سال 2023 کے بہترین ٹیسٹ کرکٹر کا اعلان کر دیا ہے۔ آئی سی سی مینز ٹیسٹ کرکٹر آف دی ایئر کے لیے آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ، عثمان خواجہ، انڈیا کے سپنر روی چندرن ایشون اور انگلینڈ کے جوئے روٹ کو نامزد کیا گیا تھا۔ تاہم آسٹریلوی اوپنر عثمان خواجہ کو ان کی شاندار کارکردگی پر ٹیسٹ ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی اماراتی سٹار وسیم پھر چھاگئے، ایمریٹس نے ابوظبی کو 9 وکٹوں سے ہرادیا

  پاکستانی اماراتی سٹار وسیم پھر چھاگئے، ایمریٹس نے ابوظبی کو 9 وکٹوں سے ہرادیا ابوظبی (نوازگوھر) پاکستانی اماراتی کرکٹر محمد وسیم نے ایک اور شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹیم ایم آئی ایمریٹس کو ابوظبی نائٹ رائیڈرز کے خلاف 9 وکٹوں سے کامیابی دلادی ۔ ایم آئی ایمریٹس نے محمد وسیم اور کوشل پریرا کی عمدہ ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے مینز ون ڈے اور ٹی 20 ٹیمز آف دی ایئر 2023 کا اعلان کر دیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ’مینز ون ڈے اور ٹی 20 ٹیمز آف دی ایئر 2023‘ کا اعلان کر دیا ہے۔ ون ڈے ٹیم آف دی ایئر ;  آئی سی سی کے مطابق انڈین کرکٹر روہت شرما کو ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا کپتان مقرر کیا گیا ہے اور ٹیم کے کپتان سمیت اس ٹیم میں ...

مزید پڑھیں »

پہلا ٹی20 ؛ انڈیا نے افغانستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔

انڈیا اور افغانستان کے درمیان جاری تین ٹی20 میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں انڈیا نے افغانستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ افغانستان کی جانب سے دیے گئے 159 رنز کے ہدف کو انڈیا نے 17.3 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ ہدف کے جواب میں انڈیا کی جانب سے شیوَم دُوبے نے ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئر آف دی منتھ کیلئے مرد اور خواتین کھلاڑیوں کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے پلیئر آف دی منتھ کیلئے مرد اور خواتین کھلاڑیوں کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا گیا۔ آئی سی سی نے دسمبر کے مہینے کے بہترین کھلاڑی کیلئے نامزدگیوں کا اعلان کیا ہے، نامزد کھلاڑیوں میں آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز، نیوزی لینڈ کے گلین فلپس اور بنگلا دیش کے تیج الاسلام ...

مزید پڑھیں »

آسٹریلیا آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی.

آسٹریلیا آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی۔ آئی سی سی کی جاری کردہ تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق بھارت اور آسٹریلیا کے ریٹنگ پوائنٹس 118,118 سے برابر تھے تاہم بھارت کی جانب سے جنوبی افریقہ کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز ڈرا کھیلنے کے بعد بھارت کو ایک پوائنٹ سے محروم ہونا ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free