ٹیگ کی محفوظات : icc world cup

 آئی سی سی کے پچ کنسلٹنٹ اینڈی ایٹکنسن تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔

 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے پچ کنسلٹنٹ آئندہ سال ہونے والی چیمپئنز ٹرافی 2025 سے قبل انتظامات کا جائزہ لینے پاکستان پہنچ گئے۔  آئی سی سی کے پچ کنسلٹنٹ اینڈی ایٹکنسن تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔جہاں وہ انہوں نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں سہولیات کا جائزہ لیا اور مقامی گراؤنڈ اسٹاف کیساتھ اپنا تجربہ شیئر کیا۔ کراچی کے بعد ...

مزید پڑھیں »

افغانستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

افغانستان نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا، ٹیم کی قیادت راشد خان کریں گے۔ افغانستان کی ٹیم میں رحمن اللّٰہ گرباز، ابراہیم زدران، عظمت اللّٰہ عمر زئی ، نجیب اللّٰہ زدران، محمد اسحاق، محمد نبی اور گلبدین نائب شامل ہیں ، کریم جنت، ننگیال خروٹی، مجیب الرحمان، نوین الحق، فضل ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ، آسٹریلیا نے بھی 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے کرکٹ آسٹریلیا نے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا نے ورلڈ کپ کیلئے آل راؤنڈر مچل مارش کو کا کپتان بنا دیا ہے جبکہ اسکواڈ میں آشٹن اگر، پیٹ کمنز، ٹم ڈیوڈ، نیتھن ایلس ، جوش ہیزل ووڈ، ٹریوس ہیڈ، جوش انگلس اور گلین میکسویل شامل ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 ; جنوبی افریقہ نے اسکواڈ کا اعلان کردیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے جنوبی افریقہ نے اسکواڈ کا اعلان کردیا، ٹیمبا بووما کا حصہ نہیں ہونگے۔ پروٹیز بلے باز ایڈن مارکرم کی قیادت میں جنوبی افریقہ کے ورلڈکپ اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ ڈیوڈ ملر، کوئنٹن ڈی کوک، ہینرک کلاسن تبریز شمسی، کیشو مہاراج اور مارکو جینسن کو ٹیم کا حصہ بنایا ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 ; بھارت نے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024کے لئے بھارت نے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ نے میگا ایونٹ کے لئے روہت شرما کو کپتان جبکہ ہاردک پانڈیا کو نائب کپتان مقرر کیا ہے۔ کے ایل راہول اور شبھمن گِل اسکواڈ میں جگہ بنانے میں ناکام رہے ہیں، ویرات کوہلی، جیسوال، سوریا کمار یادیو، ریشبھ پنت ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 ; انگلینڈ کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے لیے دفاعی چیمپیئن انگلینڈ نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے بلے باز جوس بٹلر کی قیادت میں ورلڈک اسکواڈ کا اعلان کیا گیا ہے۔ معین علی، جونی بیرسٹو، ہیری بروک، سیم کرن، بین ڈکٹ، ٹوم ہارٹلے اور ول جیکس ٹیم کا حصہ ہیں۔ دیگر ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے منفرد انداز میں اسکواڈ کا اعلان

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان منفرد انداز میں کرکے سب کو حیران کر دیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے مقرر کردہ ڈیڈ لائن سے دو دن قبل این زیڈ سی نے انوکھے انداز میں کرکٹ ٹیم کا اعلان کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی ٹرافی کا ایبٹ آباد میں شاندار استقبال

 ورلڈ کپ کرکٹ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کی ٹرافی گزشتہ روز ایبٹ آباد لائی گئی حوکہ ایبٹ آباد کرکٹ سٹیڈیم آرمی برن ہال کالج اور شملہ پہاڑی کے مقام پر لیجائی گئی ٹرافی کی رونمائی کی تقریب منعقد کی گئی ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر)  ورلڈ کپ کرکٹ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کی ٹرافی گزشتہ روز ایبٹ آباد لائی گئی حوکہ ...

مزید پڑھیں »

ٹی 20 ورلڈکپ ٹرافی کے لاہور میں ڈیرے ؛ کل مختلف مقامات پر رونمائی ہوگی

رواں سال جون میں امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کی ٹرافی اسلام آباد کے بعد لاھور پہنچ گئی۔ آئی سی سی ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی کو سہ پہر میں میڈیا سیشن کے لیے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں رکھا جائے گا۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے آخری ٹی ٹوینٹی کے ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئی

ہفتے کے روز شام ساڑھے چار بجے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور جائے گی۔ اسی روز ٹرافی پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کے موقع پر قذافی اسٹیڈیم میں موجود رہے گی۔ ٹرافی کو 3 روزہ دورے میں اسلام آباد کے علاوہ ایبٹ آباد اور لاہور لے جایا جائے گا۔ واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اس سال 2 سے ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free