افغانستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

افغانستان نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا،

ٹیم کی قیادت راشد خان کریں گے۔

افغانستان کی ٹیم میں رحمن اللّٰہ گرباز، ابراہیم زدران، عظمت اللّٰہ عمر زئی ، نجیب اللّٰہ زدران، محمد اسحاق، محمد نبی اور گلبدین نائب شامل ہیں ،

کریم جنت، ننگیال خروٹی، مجیب الرحمان، نوین الحق، فضل حق فاروقی، فرید احمد ملک اور نور احمد بھی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔  افغانستان کے ریزروز کھلاڑیوں میں صدیق اٹل، حضرت اللّٰہ ززئی، سلیم صافی شامل ہیں۔

error: Content is protected !!