کھیلوں کا ایک ہزار سہولیات منصوبہ، سفید ہاتھی ،فائدہ کس کا، کھلاڑی کہاں پر ہیں مسرت اللہ جان صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ کے کھیلوں کا ایک ہزارسہولیات منصوبہ جو پاکستان تحریک انصاف کے سابق دور میں شروع کیا گیا او ر اس کا بنیادی مقصد کھیلوں کی سہولیات کی فراہمی تھا ، یونین کونسل سے لیکر تحصیل سطح تک ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : islamabad sports news
خیبر پختونخوا میں کھیلوں کے فروغ کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائیں گے ؛ سید فخر جہان
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر کھیل اور امور نوجوانان سید فخر جہان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نوجوان نسل کیلئے صحت مندانہ سرگرمیوں کے فروغ کے سلسلے میں مختلف کھیلوں کی ترقی اور ترویج کیلئے کوششیں کرے گی اور اس سلسلے میں سالانہ ترقیاتی پروگرام میں اہم نوعیت کے منصوبے جاری رکھے جائیں گے۔ انھوں نے کہا کہ ...
مزید پڑھیں »ڈائریکٹر جنرل پاکستان سپورٹس بورڈ شعیب محمد کھوسو کی ڈگری جعلی نکلی؟
ڈائریکٹر جنرل پاکستان سپورٹس بورڈ شعیب محمد کھوسو کی تعیناتی چیلنج کیس درخواست گزار امجد فاروق کی دائر متفرق درخواست کل سماعت کے لیے مقرر جسٹس بابر ستار کل امجد فاروق کی اضافی دستاویزات جمع کروانے کی درخواست پر سماعت کرینگے شعیب محمد کھوسو نے تقرری کے لیے ایم بی اے کی ڈگری جمع کرائی جو تصدیق پر جعلی ثابت ...
مزید پڑھیں »فیفا ورلڈکپ کوالیفائر راﺅنڈ 2 ; اردن کیخلاف میچ کیلئے پاکستانی کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان
اردن کیخلاف فیفا ورلڈکپ کوالیفائر راﺅنڈ2 میچ کیلئے پی ایف ایف نے ممکنہ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا۔ گول کیپرز سلمان الحق،ثاقب حنیف،حسن علی اور عبدالباسط،ڈیفینڈرز مامون موسٰی خان، محمد سہیل،جنید شاہ، عمر حیات، حسین خان،محمد صدام،محمد حمزہ منیر،کامل احمد خان اور محمد عدیل، مڈفیلڈرز عالمگیر غازی،رجب علی،علی عزیر،معین احمد، زید عمر،علی ظفر اور زاہد شاہ،فارورڈز شائق دوست، فرید ...
مزید پڑھیں »فیفا ورلڈ کپ 2026 ء کوالیفائرز راؤنڈ 2 ; اردن کی فٹبال ٹیم 19 مارچ کو اسلام آباد پہنچے گی
فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2 پاکستان بمقابلہ اردن پاکستانی دفتر خارجہ کی جانب سے اردن فٹبال ٹیم کو ویزے جاری پی ایف ایف کی جانب سے اردن فٹبال ایسوسی ایشن کو بھی آگاہ کر دیا گیا اسلام آباد ؛ نوازگوھر فیفا ورلڈ کپ 2026 ء کوالیفائرز راؤنڈ 2 میں شرکت کیلئے اردن فٹبال ٹیم کو ویزے جاری کردیئے ...
مزید پڑھیں »صدر پی ٹی ایف اعصام الحق قریشی اور سیکرٹری کرنل(ر)ضیاء الدین کی سیکرٹری وزارت بین الصوبائی سے ملاقات
صدر پی ٹی ایف اعصام الحق قریشی اور سیکرٹری کرنل(ر)ضیاء الدین کی سیکرٹری وزارت بین الصوبائی سے ملاقات اسلام اباد(سپورٹس رپورٹر ) نو منتخب صدر پی ٹی ایف اعصام الحق قریشی اور سیکرٹری کرنل(ر)ضیاء الدین نے سیکرٹری آئی پی سی ندیم ارشاد کیانی سے ملاقات کی۔ ان سے پی ٹی ایف کے وژن اور مستقبل کے منصوبوں پر تبادلہ خیال ...
مزید پڑھیں »غزالہ انصاری جلکے چیلنج کپ ; بشریٰ فاطمہ اور پارکھا اعجاز کے درمیان سخت مقابلہ ہوا۔
لاہور: تیسرا غزالہ انصاری جلکے چیلنج کپ لاہور میں اپنے عروج پر پہنچ گیا جب بشریٰ فاطمہ اور پارکھا اعجاز کے درمیان سخت مقابلہ ہوا۔دوسرے ہول پر برڈی کے ساتھ ایونٹ کا آغاز کرنے والی فاطمہ نے 80 کا مجموعی اسکور حاصل کیا۔ پارکھا اعجاز نے ڈبل بوگی کے ساتھ شاندار آغاز کے باوجود بشریٰ کے 80 کے اسکور کو ...
مزید پڑھیں »وزیراعظم یوتھ پروگرام ٹیلنٹ ہنٹ: یوتھ اسپورٹس ہینڈ بال لیگ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر
وزیراعظم یوتھ پروگرام ٹیلنٹ ہنٹ: یوتھ اسپورٹس لیگ – ہینڈ بال (مین) صوبائی لیگ یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، ٹیکسلا میں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ٹیکسلا، 7 مارچ، 2024 – یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (UET)، ٹیکسلا نے فخر کے ساتھ پرائم منسٹر یوتھ پروگرام ٹیلنٹ ہنٹ: یوتھ اسپورٹس لیگ – ہینڈ بال (مین) صوبائی لیگ 2 مارچ سے ...
مزید پڑھیں »متوازی اور غیر فعال سپورٹس ایسوسی ایشنز کو گرانٹ نہیں ملے گی ; ڈاکٹر آصف طفیل
متوازی اور غیر فعال سپورٹس ایسوسی ایشنز کو گرانٹ نہیں ملے گی ۔ڈاکٹر آصف طفیل پنجاب سپورٹس بورڈ کی پالیسی کو پاکستان سپورٹس بورڈ اور پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے سراہا اور بھرپور تائید کی ہے۔ 2ارب روپے کا انڈومنٹ فنڈ کھلاڑیوں کی فلاح و بہبود اور کلبوں کو فعال رکھنے کیلئے خرچ کیا جائے گا ڈائریکٹر جنرل پنجاب سپورٹس ...
مزید پڑھیں »سرسبزنیشنل کبڈی چیمپئن شپ ؛ پاکستان ائیر فورس اور پاکستان واپڈا نے اپنے اپنے میچز جیت لئے
سرسبزنیشنل کبڈی چیمپئن شپ میں پاکستان ائیر فورس اور پاکستان واپڈا نے اپنے اپنے میچز جیت لئے اسلام آباد (نوازگوھر) پاکستان کبڈی فیڈریشن کے زیر اہتمام سرسبزنیشنل کبڈی چیمپئن شپ میں پاکستان ائیر فورس اور پاکستان واپڈا نے اپنے اپنے میچز جیت لئے۔ اس موقع پر پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل رانا محمد سرور کے علاوہ شائقینِ کی ...
مزید پڑھیں »