بین الصوبائی تھرو بال چیمپئن شپ میں مردوں کا ٹائٹل خیبرپختونخوا نے اور خواتین کا سندھ نے جیت لیا۔ اسلام آباد (نوازگوھر) بین الصوبائی تھرو بال چیمپئن شپ میں مردوں کا ٹائٹل خیبرپختونخوا نے اور خواتین کا سندھ نے جیت لیا۔ پاکستان تھرو بال فیڈریشن خواتین ونگ کی صدر فائزہ عامر اور سیکرٹری جنرل مقبول آرائیں نے کھلاڑیوں میں انعامات ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : islamanabd sports news
این بی پی48ویں نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ شروع ہوگئی.
این بی پی48ویں نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ آج(پیر) سے نیشنل بینک اسپورٹس کمپلیکس کے اسنوکر ایرینا میں شروع ہو رہی ہے،قومی اسنوکر چیمپئن سلطان محمد اپنے اعزاز کا دفاع کریں گے۔ 23جنوری تک جاری رہنے والی چیمپئن شپ کی انعامی رقم اس سال پانچ لاکھ 25 ہزار روپے رکھی گئی ہے،نیشنل چیمپئن شپ کے فاتح کیوئسٹ کو دو لاکھ اور ...
مزید پڑھیں »پاکستانی شوٹرکشمالہ طلعت نے پیرس اولمپکس2024 کیلئے کوالیفائی.
پاکستانی شو ٹرکشمالہ طلعت نے رواں برس ہونے والے پیرس اولمپکس میں شوٹنگ مقابلوں کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق جکارتہ میں ہونے والی ایشین شوٹنگ چیمپئن شپ میں خواتین کی 10 میٹر ائیر پستول میں کشمالہ طلعت نے پہلے راؤنڈ میں 575 پوائنٹس حاصل کرکے فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔ پاکستان شوٹنگ فیڈریشن کے سیکریٹری رضی احمد خان نے تصدیق ...
مزید پڑھیں »خیبر پختونخواجمناسٹک ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہوگئے.
خیبر پختونخواجمناسٹک ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہوگئے صدر عامرصابرایڈوکیٹ، سیکرٹری راجہ محمداورمدثر خان فنانس سیکرٹری منتخب ہوگئے پشاور(سپورٹس رپورٹر) خیبر پِختونخواجمناسٹک ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہوگئے،صدر عامرصابرایڈوکیٹ، سیکرٹری راجہ محمد،مدثر خان فنانس اور شوکت حسین سیکرٹری اطلاعات منتخب ہوگئے۔ گزشتہ روز پشاورکے ایک مقامی ہوٹل میں صوبائی جمناسٹک ایسوسی ایشن کی جنرل باڈی اجلاس منعقد ہوا، جس کی ...
مزید پڑھیں »16ویں نیشنل ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ 3 جنوری سے راولپنڈی میں شروع ہو گی۔
16 ویں نیشنل ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ 3 جنوری سے راولپنڈی میں شروع ہو گی۔ اسلام آباد ( نوازگوھر) پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام 16 ویں نیشنل ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ 3 جنوری سے لیزر سٹی بائولنگ کلب، جناح پارک، راولپنڈی میں شروع ہو گی۔ گزشتہ روز پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے صدر ...
مزید پڑھیں »پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر سید عارف حسن کا استعفیٰ منظور.
پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے ایگزیکٹو کمیٹی اجلاس میں صدر سید عارف حسن کا استعفیٰ منظور کرلیا گیا سابق آئی جی پولیس سید عابد قادری پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے قائم مقام صدر بن گئے۔ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے ایگزیکٹو کمیٹی اجلاس میں 25 افراد نے شرکت کی جن میں سے 23 ارکان نے استعفیٰ کی منظوری کے حق ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن نے برگیڈیئر(ر) مسرت اللہ خان کو ایڈوائزر صدر پی ایچ ایف مقرر کردیا
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے برگیڈیئر ر مسرت اللہ خان کو ایڈوائزر صدر پی ایچ ایف مقرر کردیا، اعلامیہ جاری صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن میر طارق حسین بگٹی نے برگیڈیئر ر مسرت اللہ خان کو اپنا مشیر تعینات کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ میر طار ق حسین بگٹی صدر پی ایچ ایف نے برگیڈیئر ر ممسرت اللہ خان کو ...
مزید پڑھیں »بھارتی ڈیوس کپ ٹیم 1964 کے بعد پہلی بار پاکستان کا دورہ کرے گی۔
پاکستان ٹینس فیڈریشن(پی ٹی ایف ) کی سالانہ جنرل کونسل کا اجلاس سید دلاور عباس پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس اسلام آباد منعقد ہوا۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن( پی ٹی ایف ) کے صدرسینیٹر سلیم سیف اللہ خان نے اجلاس کی صدارت کی۔ہفتہ کو پی ٹی ایف کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں پی ٹی ایف کے ...
مزید پڑھیں »جنرل (ر) عارف حسن نے پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کی صدارت کیوں چھوڑی ؟
پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن (پی اے او) کے صدر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عارف حسن 19 سال بعد عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ لیفٹیننٹ جنرل (ر) عارف حسن نے خرابی صحت کی وجہ سے عہدہ چھوڑا اور جیو نیوز سے گفتگو میں فیصلے کی تصدیق کردی۔ انہوں نے خط کے متن میں کہا ہے کہ خرابی صحت کی وجہ سے پی ...
مزید پڑھیں »محیب اللہ خان سینئر کے پی جونیئر اسکواش چیمپئن شپ ; عبداللہ نے ٹائٹل جیت لیا۔
محیب اللہ خان سینئر کے پی جونیئر اسکواش چیمپئن شپ 2023 چیمپئن شپ 19 سے 25 دسمبر 2023 تک پشاور میں منعقد ہوئی۔ عبداللہ زمان نے فائنل میں فواد خان کو مسلسل تین گیمز میں شکست دی۔ عبداللہ نے 15 سال سے کم عمر لڑکوں کا ٹائٹل جیتا۔ عبداللہ زمان جو اسکواش کے سابق عالمی چیمپیئن اور منصور زمان ...
مزید پڑھیں »