صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شطرنج کے ذہنی اور تعلیمی فوائد اجاگر کرتے ہوئے اس ضرورت پر زور دیا ہے کہ اس کھیل کو تعلیمی نظام میں شامل کیا جانا چاہیے۔ ایوانِ صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے ان خیالات کا اظہار بین الاقوامی شطرنج فیڈریشن کے وفد سے گفتگو کرتے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : kahrachi sports news
46ویں آل پاکستان ہائیرایجوکیشن کمیشن انٹرویورسٹی بیڈمنٹن(خواتین) چیمپئن شِپ کا آغاز ہوگیا
46ویں آل پاکستان ہائیرایجوکیشن کمیشن انٹرویورسٹی بیڈمنٹن(خواتین) چیمپئن شِپ 2023-2024 کا آغاز ہوگیا کراچی، : اعلیٰ تعلیمی کمیشن، پاکستان (ایچ ای سی) کی سرپرستی میں، اقراء یونیورسٹی، کراچی پہلی سے تیسری فروری 2024 تک ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں 46 ویں آل پاکستان ایچ ای سی انٹرویورسٹی بیڈمنٹن (خواتین) چیمپئن شِپ 2023-2024 کا انعقاد کر رہا ہے۔ افتتاحی تقریب ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ سیزن 9 ؛ سپلیمنٹری اور متبادل کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان
پاکستان سپر لیگ کی تمام فرنچائزز نے سیزن 9 کیلئے اپنے سپلیمنٹری اور متبادل کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی نے وقار سلام خیل کو لونگی نگیڈی کیلئے سلور کیٹیگری، فاسٹ بولر خرم شہزاد جزوی طور پر دستیاب ہونے کے باعث فاسٹ بولر ارشد اقبال کو سلور کیٹیگری میں منتخب کرلیا ہے جبکہ پشاور ...
مزید پڑھیں »نیشنل تھرو بال چیمپئن شپ میں ہائر ایجوکیشن کمیشن نے خواتین کا ٹائٹل اور مردوں کا ٹائٹل خیبر پختونخوا نے ٹائٹل اپنے نام کر لیا
نیشنل تھرو بال چیمپئن شپ میں ہائر ایجوکیشن کمیشن نے خواتین کا ٹائٹل اور مردوں کا ٹائٹل خیبر پختونخوا نے ٹائٹل اپنے نام کر لیا اسلام آباد (نوازگوھر) پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل تھرو بال چیمپئن شپ میں مردوں کا ٹائٹل خیبر پختونخوا نے جبکہ ہائر ایجوکیشن کمیشن نے خواتین کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ...
مزید پڑھیں »کراچی میراتھن 2024 ریس کا انعقاد 28 جنوری کو ہوگا.
“کراچی میراتھن 2024 سندھ حکومت کے تعاون سے پہلی دفعہ عالمی طور پر مصدقہ کراچی میراتھن 2024 ریس کا انعقاد 28 جنوری کو ہوگا۔ ڈاکٹر سید جنید علی شاہ کراچی (نوازگوھر) نگراں صوبائی وزیر کھیل، ثقافت و امور نوجوانان سندھ ڈاکٹر سید جنید علی شاہ کی “کراچی میراتھن 2024 سندھ حکومت کے تعاون سے پہلی دفعہ عالمی طور پر ...
مزید پڑھیں »چھٹا سعید احمد صدیقی میموریل اسپورٹس فیسٹیول گرلز سائیکل ریس کے سنسنی خیزاور دلکش مقابلے۔
چھٹا سعید احمد صدیقی میموریل اسپورٹس فیسٹیول گرلز سائیکل ریس کے سنسنی خیزاور دلکش مقابلے۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) چھٹا سعید احمد صدیقی میموریل سپورٹ فیسٹیول میں گرلز سائیکل ریس کے مقابلے منعقد ہوئے ، پاک کالونی میں واقع اسٹوڈنٹ کلب قاضی میں گزشتہ ایک ماہ سے جاری چھٹا سعید احمد صدیقی میموریل اسپورٹس فیسٹیول میں آج سائیکل ریس دلکش اور ...
مزید پڑھیں »سجاس کی سالانہ جنرل کونسل کا انعقاد کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس میں ہوا۔
سجاس کی سالانہ جنرل کونسل کا انعقاد کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس میں ہوا۔ اجلاس میں سجاس کے پیٹرن ڈاکٹر فرحان عیسیٰ عبداللہ عابدین اور سیکریٹری جنرل پاکستان اسپورٹس رائٹرز فیڈریشن(PSWF) اصغر عظیم نے خصوصی طور پر شرکت کی، سجاس کے صدر آصف خان کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں سیکریٹری شاہد عثمان ساٹی نے سجاس کی دوسال کی ...
مزید پڑھیں »شطرنج کا کھیل ذہین لوگوں کیلئے بنایا گیا ہے، چیئرمین (کے پی ٹی)، سید سیدین رضا زیدی
شطرنج کا کھیل ذہین لوگوں کیلئے بنایا گیا ہے، چیئرمین (کے پی ٹی)، سید سیدین رضا زیدی۔ کے پی ٹی کھیلوں کی سرپرستی کا سلسلہ جاری رکھے گی، چیئرمین کے پی ٹی کا خطاب۔ پہلی (کے پی ٹی) کراچی اوپن چیس چیمپئن شپ کی تقریب سے وسیع اختر سید، سید آفتاب حسین، سید واصف نثار کا خطاب۔ کراچی(اسپورٹس رپورٹر) پہلا ...
مزید پڑھیں »کراچی، رشید ڈی حبیب گالف 2024 کے تیسرے دن احمد بیگ کی برتری برقرار
رشید ڈی حبیب گالف 2024 کے تیسرے دن احمد بیگ کی برتری برقرار کراچی، 20 جنوری، 2024: 13ویں راشد ڈی حبیب میموریل نیشنل پروفیشنل گالف ٹورنامنٹ 2024 کا تیسرا راؤنڈ ہفتہ کو کراچی گالف کلب میں کھیلا گیا۔ لاہور کے احمد بیگ اور کے جی سی کے محمد زبیر دونوں نے شاندار 67 -پانچ انڈر کا کارڈ جمع کرایا۔ احمد ...
مزید پڑھیں »13واں رشید ڈی حبیب میموریل گالف: زبیر حسین ہول ان ون کرنے میں کامیاب
13واں رشید ڈی حبیب میموریل گالف: زبیر حسین ہول ان ون کرنے میں کامیاب رشید ڈی حبیب گالف 2024 کے دوسرے دن احمد بیگ بدستور سرِ فہرست کراچی، 19 جنوری، 2024: بینک الحبیب کے 13 ویں رشید ڈی حبیب میموریل نیشنل پروفیشنل گالف ٹورنامنٹ 2024 کا دوسرا دور جمعہ 19 جنوری کو کراچی گالف کلب (KGC) میں کھیلا گیا۔ ...
مزید پڑھیں »