ٹیگ کی محفوظات : karachi cricket news

کراچی ؛ پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح

پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح "، کراچی میں کرکٹ کے فروغ کیلئے آر سی اے کے ندیم عمر کی قیادت میں اپنا بھرپور کردار ادا کر رہی ہے: علی حسین کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کراچی میں کرکٹ کے فروغ کیلئے ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی ندیم عمر کی قیادت میں اپنا بھرپور کردار ادا کر ...

مزید پڑھیں »

زون چھ گرین نے خان سورشیم کراچی ریجن سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا

زون چھ گرین نے خان سورشیم کراچی ریجن سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا ۔” ہم نے اپنے دور میں کراچی کے لیے بہترین گراؤنڈز بناکر دیئے ۔” مصطفیٰ کمال کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) ہم نے اپنے دور میں کراچی کے لیے بہترین گراؤنڈز بنا کر دیئے جس میں فلڈ لائٹس بھی لگا کر سابق ٹیسٹ کرکٹرز اور کھیلوں ...

مزید پڑھیں »

کراچی ریجن سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل منگل اور بدھ کو کھیلا جائے گا۔

خان سورشیم کراچی ریجن سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل منگل اور بدھ جبکہ فائنل جمعہ کو کھیلا جائے گا۔ تمام میچز کے سی سی اے اسٹیڈیم پر کھیلے جائیں گے کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ریجنل کر کٹ ایسو سی ایشن کراچی کے زیر اہتمام منعقد کر دہ خان سورشیم کراچی ریجن سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے دونوں ...

مزید پڑھیں »

گوادر کرکٹ اکیڈمی میں کھلاڑیوں کی حوصلہ آفزائی کا سلسلہ جاری رہے گا ؛ عبدالحمید رشید

گوادر کرکٹ اکیڈمی گوادر کے چیرمین عبدالحمید رشید کا کھلاڑیوں کی حوصلہ آفزائی کا سلسلہ جاری گوادر(اسپورٹس جرنلسٹ نثاراحمد) گوادر کرکٹ اکیڈمی کے چیرمین عبدالحمید رشید نے گوادر T20 چمپین ٹرافی ٹورنامنٹ 2024 میں شاندار اور تاریخی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر گوادر کرکٹ اکیڈمی کے مکمل اسکواڈ کو عیدالفطر کی خوشیوں کو دوبالا کرنے کے لیے انعامات سے نوازا ...

مزید پڑھیں »

انٹر کالج رمضان T-20 کپ میں دی سٹی اسکول کی کامیابی۔”

انٹر کالج رمضان T-20 کپ میں دی سٹی اسکول کی کامیابی۔” فائنل گورنمنٹ جناح کالج اور گورنمنٹ کالج 36 بی لانڈھی کے درمیان آج عید گاہ گراؤنڈ ناظم آباد پر کھیلا جائے گا۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر)  ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے تعاون سے منعقد کردہ انٹر کالج رمضان T-20 کپ کے آخری ...

مزید پڑھیں »

انٹر کالج رمضان T-20 کپ ‘ گورنمنٹ کالج فار مین اور گورنمنٹ کالج 36 بی لانڈھی کی کامیابی۔

انٹر کالج رمضان T-20 کپ۔ گورنمنٹ کالج فار مین اور گورنمنٹ کالج 36 بی لانڈھی کی کامیابی۔ غازی غوری اور سفیان عبداللہ کو پلیئر آف دی میچ قراردیا گیا۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے تعاون سے منعقد کردہ انٹر کالج رمضان T-20 کپ کے نائٹ میچز میں گزشتہ روز ...

مزید پڑھیں »

بابراعظم نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں قومی ٹیم کے کپتان ہوں گے ؟

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے بلے باز بابر اعظم کو ایک بار پھر ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی نے ٹی ٹوئنٹی میں قومی ٹیم کا کپتان تبدیل کردیا ہے، بابراعظم نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں قومی ٹیم کے کپتان ہوں گے۔ ...

مزید پڑھیں »

ملتان سلطانز کو فائنل میں شکست، اسلام آباد یونائیٹڈ تیسری مرتبہ چیمپئن

  پاکستان سپر لیگ 9 کے فائنل میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو شکست دے کر تائٹل اپنے نام کر لیا۔ ملتان سلطانز کو فائنل میں شکست، اسلام آباد یونائیٹڈ تیسری مرتبہ پی ایس ایل چیمپئن بن گیا۔ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں 160 رنز کا ہدف اسلام آباد یونائیٹڈ نے آخری اوور میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر ...

مزید پڑھیں »

ہمیں فائنل میں پہنچنے کے لئے پانچ سال انتظار کرنا پڑا ہے ؛ شاداب خان

اسلام آباد یونائٹڈ نے پی ایس ایل کے دو فائنلز کھیلے ہیں اور دونوں مرتبہ اس نے ٹائٹل اپنے نام کیا ہے۔ اسلام آباد یونائٹڈ کے کپتان شاداب خان کا کہنا ہے کہ انہیں اپنی ٹیم پر فخر ہے اس نے مشکل سچویشن میں اعصاب پر قابو پاتے ہوئے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ ہمیں فائنل میں پہنچنے کے ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 9 کوالیفائر ؛ پشاور کو 7 وکٹوں سے شکست ، ملتان فائنل میں پہنچ گیا۔

پی ایس ایل 9 کے کوالیفائر میں پشاور زلمی کو شکست دیکر ملتان سلطانز فائنل میں پہنچ گئی۔ کراچی میں کھیلے جارہے میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ پشاور زلمی نے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر146رن بنائے۔ جواب میں ملتان سلطانز نے ہدف 3وکٹوں کے نقصان پر 9 گیندوں ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free