ٹیگ کی محفوظات : karachi cricket news

فوڈ پانڈا کا اسلام آباد یونائیٹڈ کے میچ میں ہر رن پر 10ہزار روپے عطیہ کا اعلان

پاکستان کےمعروف ڈلیوری پلیٹ فارم فوڈ پانڈا نےغزہ میں امدادی سرگرمیوں میں مددکی غرض سے ایک منفرد اقدام کا اعلان کردیا، ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 کے ایلیمینٹر ون میں ورلڈ فوڈ پروگرام (ڈبلیو ایف پی)کے ساتھ جاری تعاون کے تحت اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے بنائے گئے ہر رن پر10ہزار روپے عطیہ کیے جائینگے، یہ میچ ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 9 ؛ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو چھ وکٹوں سے شکست دیدی۔

پی ایس ایل 9 کے 28 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دیدی۔ لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 166 رنز بنائے ہیں۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے167 رنز کا ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر اننگز ...

مزید پڑھیں »

کراچی ریجن سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ ” زون چھ گرین سیمی فائنل میں پہنچ گئی

خان سورشیم کراچی ریجن سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ۔” زون چھ گرین سیمی فائنل میں پہنچ گئی حبیب اللہ 144 رنز کی شاندار سینچری۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ریجنل کرکٹ ایسو سی ایشن کراچی کے زیر اہتمام خان سورشیم کراچی ریجن سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز زون چھ گرین نے اپنے آخری گروپ لیگ میچ میں زون چار ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 9؛ ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 20 رنز سے شکست دے دی۔

پاکستان سپر لیگ کے 19ویں میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 20 رنز سے شکست دے دی۔ ملتان سلطانز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کراچی کنگز کو جیت کے لیے مقررہ اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر 190 رنز کا ہدف دیا۔  جس کے تعاقب میں کراچی کنگز مقررہ اوورز میں 169 رنز ہی بنا سکی۔ کراچی ...

مزید پڑھیں »

ایم ایم بیگ کرکٹ ٹورنامنٹ ؛ بلدیہ جمخانہ ، اسلام جیم خانہ شالیمار کرکٹ کلب کی فتح

ایم ایم بیگ کرکٹ: بلدیہ جمخانہ ، اسلام جیم خانہ شالیمار کرکٹ کلب کی فتح کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ایم ایم بیگ کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کے میچوں میں بلدیہ جمخانہ ، اسلام جیم خانہ، اور شالیمار کرکٹ کلب نے کامیابی حاصل کر لی۔ پہلے میچ میں بلدیہ جمخانہ نے ناظم اباد کورٹس سپورٹس کرکٹ کلب کو 5 وکٹ سے شکست ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل کے سیزن 9 ; رمضان المبارک کےدوران میچز رات 9بجے شروع ہونگے ؛ پاکستان کرکٹ بورڈ

 پاکستان کرکٹ بورڈ نے رمضان المبارک کے دوران میچوں کے اوقات کا بھی اعلان کیا ہے، رمضان میں پاکستان سپر لیگ کے میچز رات 9 بجے شروع ہوں گے تاکہ کرکٹرز سمیت شائقین نماز ادا کرکے اسٹیڈیم کا رُخ کر سکیں۔ یاد رہے کہ پی ایس ایل 9 میں 6 ٹیموں کے درمیان دو مرحلوں پر مشتمل 34 میچز کھیلے ...

مزید پڑھیں »

سندھ گیمز میں شرکت کیلئے کراچی ٹیبل ٹینس ٹیم کا اعلان

  سندھ گیمز میں شرکت کیلئے کراچی ٹیبل ٹینس ٹیم کا اعلان :- کراچی ٹیبل ٹینس نے دو روزہ ٹرائلز کے بعد کراچی ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کی مردوں اور خواتین کی ٹیم کا اعلان کردیا مردوں کی ٹیم میں :- رضا عبّاس ۔ ارحم بن فرخ ۔ نومان زارا ۔ حسن راجانی ۔ سلمان رضا خواتین کی ٹیم میں ...

مزید پڑھیں »

 پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن 9 کا آفیشل ترانہ جاری

   پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن 9 کا آفیشل ترانہ جاری کردیا گیا ۔ پی ایس ایل سیزن 9 کے ترانے میں پاکستان کے سٹار گلوکار علی ظفر اور آئمہ بیگ نے آواز کا جادو جگایا ہے۔ علی ظفر نے فوٹو اینڈ شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہوں نے پی ایس ...

مزید پڑھیں »

سندھ پریمیئر لیگ کا پہلا ایڈیشن میرپور خاص ٹائیگرز نے جیت لیا۔

  سندھ پریمیئر لیگ (ایس پی ایل) کا پہلا ایڈیشن میرپور خاص ٹائیگرز نے جیت لیا۔ فائنل میں میرپور خاص ٹائیگرز نے حیدر آباد بہادرز کو 79 رنز سے مات دے دی۔   کراچی کے نیشنل بینک سٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں میرپور خاص ٹائیگرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹ پر 175رنز بنائے۔ حسیب اللہ نے 44 ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ ; لاہور اور کراچی مشترکہ چیمپئن قرار دے دیا گیا

لاہور اور کراچی کو نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ 2023-24 کا مشترکہ چیمپئن قرار دے دیا گیا  بارش کی وجہ سے فائنل میچ بغیر گیند پھینکے ہی منسوخ کرنا پڑا۔ 1.5 ملین روپے کی انعامی رقم دونوں ٹیموں کے درمیان تقسیم کی گئی۔ لاہور نے 10 گیمز کی جیت کے سلسلے سے لطف اندوز ہوتے ہوئے پوائنٹس ٹیبل میں سب ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free