سندھ گیمز میں شرکت کیلئے کراچی ٹیبل ٹینس ٹیم کا اعلان

 

سندھ گیمز میں شرکت کیلئے کراچی ٹیبل ٹینس ٹیم کا اعلان :-

کراچی ٹیبل ٹینس نے دو روزہ ٹرائلز کے بعد کراچی ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کی مردوں اور خواتین کی ٹیم کا اعلان کردیا

مردوں کی ٹیم میں :- رضا عبّاس ۔ ارحم بن فرخ ۔ نومان زارا ۔ حسن راجانی ۔ سلمان رضا

خواتین کی ٹیم میں ; فاطمہ دانش ۔ بشری انور ۔ لائبہ یاسین ۔ حوریہ یاسین ۔ اور عائشہ یوسف شامل ہیں اس موقع پر سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری احمد علی راجپوت ۔

سندھ ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے سیکرٹری موحسن سرور ۔ جائنٹ سیکرٹری انجم زیدی ۔ ٹیکنیکل اسٹاف سوحیل تحسین ۔ حق نواز اور ڈسٹرکٹ اسپورٹس افسر سینٹرل ہاجرہ نواب بھی موجود تھیں ۔ ان لوگوں نے کراچی ٹیبل ٹینس کے ٹرائلز کو تسلی بخش اور منصفانہ قرار دیا

 

error: Content is protected !!