سپورٹس ڈائریکٹوریٹ آف خیبرپختونخوا میں تبادلے اور تعیناتی کچھ واقفان حال اسے جسکی لاٹھی اسکی بھینس والا معاملہ قرار دے رہے ہیں ۔ کیونکہ ٹرانسفر پالیسی تو دو سال کیلئے ہے جبکہ یہاں بعض نے ایک سال سے بھی کم وقت گزارا ۔۔۔ جبکہ کچھ اس نئے ڈی جی سپورٹس کی ڈائریکٹوریٹ کے دو گروپوں کو کنٹرول کرنے اور کیسز ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : kpk sports news
بلوچستان جوڈو ایسوسی ایشن کی جانب سے شاہ زیب رند کو تاریخی کامیابی پر مبارکباد
بلوچستان جوڈو ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری نور احمد رند کی جانب سے شاہ زیب رند کو تاریخی کامیابی پر مبارکباد، کوئٹہ: اپنے خیالات کا اظہار کرتے کہا کہ بلوچستان کے سپوت شاہ زیب رند نے کراٹے کومبیٹ کے عالمی مقابلوں میں روایتی حریف بھارتی کھلاڑی کو عبرت ناک شکست دے کر نہ صرف بلوچ قوم اور بلوچستان بلکہ پورے ...
مزید پڑھیں »وزیر اعظم یوتھ ٹیلنٹ ٹیبل ٹینس کے مینز ٹیم ایونٹ پشاور جبکہ خواتین کے مقابلوں میں مردان ٹیم فاتح رہی
وزیر اعظم یوتھ ٹیلنٹ ٹیبل ٹینس کے (مینز)ٹیم ایونٹ پشاور جبکہ خواتین کے مقابلوں میں مردان ٹیم فاتح رہی پشاور:(سپورٹس رپورٹر) پشاور میں جاری وزیراعظم یوٹھ ٹیلنٹ ہنٹ سپورٹس لیگ ٹیبل ٹینس (مینز)کے ٹیم ایونٹ مقابلے پشاور نے جیت لیئے، جبکہ خواتین ٹیم ایونٹ کا فائنل میچ مردان ریجن نے اپنے نام کرلی ۔ اسلامیہ کالج پشاور یونیورسٹی کے زیر ...
مزید پڑھیں »پی ایس بی پشاور کوچنگ سنٹر سے ایل سی ڈی غائب ہونے کا معاملہ!
پی ایس بی پشاور کوچنگ سنٹر سے ایل سی ڈی غائب ہونے کا معاملہ ، متعلقہ ملازم کی شناخت کو چھپایا جارہا ہے پاکستان سپورٹس بورڈ اینڈ کوچنگ سنٹر پشاور کی لیبر یونین کے دفتر سے ایل سی ڈی غائب ہوگئی ہیں جو کہ سپورٹس جمنازیم کے ساتھ وابستہ ہیں اور باقاعدہ دفتر ہیں ایل سی ڈی غائب ہونے ...
مزید پڑھیں »سپورٹس فاﺅنڈیشن کے ایڈمنسٹریٹر دس ماہ سے ڈیوٹی کے باوجود تنخواہ سے محروم
سپورٹس فاﺅنڈیشن کے ایڈمنسٹریٹر دس ماہ سے ڈیوٹی کے باوجود تنخواہ سے محروم ، جواب دینے سے متعلقہ افراد گریزاں خیبر پختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے سپورٹس فاﺅنڈیشن میں عرصہ دراز سے تعینات ایڈمنسٹریٹر رسول شاہ کو دس ماہ سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود تنخواہ ادا نہیں کی جارہی جبکہ ان سے روزانہ کی بنیاد پر ڈیوٹی لی جارہی ہیں ...
مزید پڑھیں »ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن میں تاخیر سے پشاور کے کرکٹ شائقین اور صحافیوں کو مشکلات کا سامنا
ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن میں تاخیر سے پشاور کے کرکٹ شائقین اور صحافیوں کو مشکلات کا سامنا ; غنی الرحمن پشاور: صوبائی داراحکومت پشاورکے وحد کرکٹ گراﺅنڈ ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم کی جاری اپ گریڈیشن تاخیر کا شکار ہے، جس سے کرکٹ کے شائقین میں پریشانی اور کھیلوں کے صحافیوں کے لیے چیلنجز پیدا ہوئے ہیں۔ کئی ...
مزید پڑھیں »34 ویں سینئر مینجمنٹ کورس میں سابق ڈی جی سپورٹس جنید خان کی پہلی پوزیشن
34 ویں سینئر مینجمنٹ کورس میں سابق ڈی جی سپورٹس جنید خان کی پہلی پوزیشن۔ سپورٹس رایٹرز ایسوسی ایشن کی مبارکباد پشاور (سپورٹس رپورٹر) سپورٹس رایٹرزایسوی ایشن خیبر پختونخوا نے پی ایم ایس کے پی کے جنید خان کے 34ویں سینئر مینجمنٹ کورس میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ ایسوسی ایشن کے صدر عاصم شیراز,سیکرٹری شاہد ...
مزید پڑھیں »خیبر پختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں ڈیپوٹیشن افسران کلیدی عہدوں پر براجمان
خیبر پختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں ڈیپوٹیشن افسران کلیدی عہدوں پر براجمان محکمہ کھیل خیبر پختونخوا میں تمام اہم اور کلیدی عہدوں پر ڈیپوٹیشن سٹاف کو تعینات کردیاگیا ہے محکمہ کے اپنے افسران کلیدی عہدوں سے محروم ہیں محکمہ کھیل خیبر پختونخوا میں پلاننگ، جنگلات، ابتدائی و ثانوی تعلیم، نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈویلپمنٹ اور دیگر محکموں سے ڈیپوٹیشن پر 10 ...
مزید پڑھیں »صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ 1000 سپورٹس پروجیکٹ کو برقرار رکھنے میں ناکام
صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ 1000 سپورٹس پروجیکٹ کو برقرار رکھنے میں ناکام ، پچاس کروڑ کے منصوبے کیلئے اوپن ائیر جیم ، کلائمبنگ وال اورکرکٹ اکیڈمی توڑ پھوڑ کا شکار مسرت اللہ جان صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ نے معاذ اللہ خان کرکٹ اکیڈمی سے ملحقہ 1000 سپورٹس پروجیکٹ کے اندر اوپن ایئر جم کو خراب کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ فٹبال ...
مزید پڑھیں »مشیر کھیل خیبر پختونخواہ صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں بیٹھیں گے
مشیر کھیل خیبر پختونخواہ صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں بیٹھیں گے مشیر کھیل خیبر پختونخواہ نے صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں کھیلوں کی سرگرمیوں کو مانیٹر کرنے کیلئے اپنا ذیلی دفتر صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں بنانے کا فیصلہ کیا ہے اور عید کی چھٹیوں کے بعد صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی بلڈنگ میں ہی مشیر کھیل خیبر پختونخواہ بیٹھیں گے اور ڈویلپمنٹ سمیت ...
مزید پڑھیں »