مشیر کھیل خیبر پختونخواہ صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں بیٹھیں گے

مشیر کھیل خیبر پختونخواہ صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں بیٹھیں گے

مشیر کھیل خیبر پختونخواہ نے صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں کھیلوں کی سرگرمیوں کو مانیٹر کرنے کیلئے اپنا ذیلی دفتر صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں بنانے کا فیصلہ کیا ہے

اور عید کی چھٹیوں کے بعد صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی بلڈنگ میں ہی مشیر کھیل خیبر پختونخواہ بیٹھیں گے اور ڈویلپمنٹ سمیت کھیلوں کی سرگرمیوں کو مانیٹربھی کرینگے

سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے ذرائع کے مطابق مشیر کھیل خیبر پختونخواہ صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے حتمی بریفنگ بھی لیں گے

قبل ازیں انہیں رمضان المبارک میں کھیلوں کی سرگرمیوں کے حوالے سے آگاہ کیا گیا تھا کہ جو اپریل کے مہینے میں صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں ہونے ہیں

error: Content is protected !!