گریٹر گرینڈکیمپس سپورٹس گالا 9 اکتوبر سے پشاورنیورسٹی میں شروع ہوگی، پروفیسر ڈاکٹرجہان بخت گالا میں دس ہزار سے زائد طلباء وطالبات شریک ہیں باضابطہ افتتاح گورنر خیبرپختونخوا غلام علی کرینگے، وائس چانسلر زرعی یونیورسٹی پشاور(سپورٹس رپورٹر) گریٹر گرینڈکیمپس سپورٹس گالا 9 اکتوبر سے پشاورنیورسٹی میں شروع ہوگی جس میں زرعی یونیورسٹی، انجینئر نگ یونیورسٹی،پشاو، یونیورسٹی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : kpk sports news
ایشین گیمز کبڈی ایونٹ ; پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
ایشین گیمز کبڈی کے ایونٹ میں پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ ایشین گیمز کے کبڈی ایونٹ میں پاکستان نے آخری گروپ میچ میں ملائیشیا کے خلاف بھی شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔ میچ کے ابتدا سے آخر تک قومی کھلاڑی چھائے رہے۔ پاکستان نے ملائیشیا کو 35 کے مقابلے میں 58 پوائنٹس سے ...
مزید پڑھیں »ارشد ندیم ایشین گیمز کے جیولین تھرو فائنل ایونٹ سے دستبردار ہوگئے.
ذرائع کے مطابق ٹانگ میں پرانی تکلیف دوبارہ ہونے کی وجہ سے ارشد ندیم نے فائنل میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ارشد ندیم نے اپنے فیصلے سے متعلق پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کو بھی تحریری طور پر آگاہ کر دیا ہے۔ ایشین گیمز کا جیولین تھرو ایونٹ کا فائنل کل کھیلا جانا ہے، ٹریننگ ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز ; پاکستان کے شہروز خان نے ہائی جمپ ایونٹ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا.
پاکستان کے شہروز خان نے ایشین گیمز میں ہائی جمپ ایونٹ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا، شہروز نے ایونٹ رولز کے مطابق 12 بہترین پرفارمرز کے ہمراہ فائنل میں رسائی حاصل کی، ایونٹ کا فائنل 4 اکتوبر کو ہوگا۔ چین کے شہر ہینگزو میں جاری ایشین گیمز کے ہائی جمپ ایونٹ میں پاکستان کے شہروز خان ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا ہاکی اجلاس میں اہم امور پر پشاور میں اجلاس.
خیبرپختونخوا ہاکی اجلاس میں اہم امور پر پشاور میں اجلاس مسرت اللہ جان صوابی، چارسدہ، بنوں، ڈی آئی خان، کوہاٹ، سوات، نوشہرہ، پشاور، مردان اور لوئر دیر سمیت متعدد اضلاع کے نمائندے پشاور کے لالہ ایوب ہاکی اسٹیڈیم میں اجلاس کے لیے جمع ہوئے۔ سابق آئی جی پی اور صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن کے چیئرمین محمد سعید ...
مزید پڑھیں »ایشیئن گیمز مینز سکواش ; بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر گولڈ میڈل جیت لیا.
ایشیئن گیمز مینز سکواش میں بھارت نے گولڈ میڈل حاصل کیا،فائنل میں بھارت نے پاکستان کو 1,2 سے ہرایا۔ ایشین گیمز سکواش کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر گولڈ میڈل حاصل کرلیا، پاکستان کو سلور میڈل سے نوازا گیا. پہلے میچ میں ناصر اقبال نے مہیش منگاونگر کو 3صفر سے شکست دی، دوسرے ...
مزید پڑھیں »صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کا ایتھلیٹکس سامان نئے پرائیویٹ جم میں منتقل.
صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کا ایتھلیٹکس سامان نئے پرائیویٹ جم میں منتقل مسرت اللہ جان ایک اہم اقدام میں، صوبائی اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ نے جم سے ایتھلیٹکس کا زیادہ تر سامان ایک نئی نجی جیم کو منتقل کر دیا ہے۔ یہ ضروری وسائل، ابتدائی طور پر عوامی ٹیکسوں پر اتھلیٹکس کے کھلاڑیوں کیلئے گئے تھے جنہیں اب طارق ودود بیڈمنٹن ...
مزید پڑھیں »ڈیلی ویجز کوچز کی ڈائریکٹر جنرل خالد محمود سے ملاقات.
ڈیلی ویجز کوچز کی ڈائریکٹر جنرل خالد محمود سے ملاقات مسرت اللہ جان صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں ہونے والی ایک حالیہ میٹنگ میں مختلف کھیلوں سے وابستہ ڈیلی ویجز کوچز نے ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبرپختونخوا خالد محمود سے ملاقات کی اور اپنے تحفظات اور تین ما ہ سے بیروزگاری سے آگاہ کیا۔ گزشتہ تین ماہ سے بغیر تنخواہ کے ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا ہاکی ایسوسی ایشن نے اکتوبر میں انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ کا اعلان کر دیا.
خیبرپختونخوا ہاکی ایسوسی ایشن نے اکتوبر میں انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ کا اعلان کر دیا مسرت اللہ جان پشاور کے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم میں خیبر پختونخوا ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر اور پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ایسوسی ایٹ سیکرٹری سید ظاہر شاہ نے بین الاضلاعی ہاکی چیمپیئن شپ شروع کرنے کا اعلان کیا جو کہ اکتوبر ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز: پاکستانی ایتھلیٹ گوہر شہباز 100 میٹرز کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا.
ایشین گیمز ایتھلیٹکس میں پاکستان کے گوہر شہباز نے 100 میٹرز میں سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا ہے تاہم پاکستان کے ٹاپ ایتھلیٹ شجر عباس سیمی فائنل تک نہ آ سکے۔ ایشین گیمز کے ایتھلیٹکس مقابلوں میں 100 میٹرز کی ہیٹس کی دوسری دوڑ میں پاکستان کے گوہر شہباز 10.56کی ٹائمنگ کے ساتھ اپنی ہیٹ میں ...
مزید پڑھیں »