34ویں نیشنل گیمز; دوسرے روز مختلف کھیلوں کے مقابلوں کا سلسلہ جاری

 

کوئٹہ(اسپورٹس رپورٹر) 34ویں نیشنل گیمز کے دوسرے روز مختلف کھیلوں کے مقابلوں کا سلسلہ جاری رہا

یزدان ہائی سکول میں وومن فٹبال کے دو مقابلے یوئے جس میں پہلا مقابلہ بلوچستان وومن فٹبال کی ٹیم اور پولیس وومن کے درمیان ہوا

 

پولیس نے بلوچستان کو صفر کے مقابلے میں تین گولوں سے شکست دیکر کامیابی حاصل کی

جبکہ دوسرے مقابلے میں پاک آرمی نے واپڈا دو صفر سے شکست دی آج بھی یزدان ہائی سکول میں میچ کھیلے جائیں گئے

 

error: Content is protected !!