ٹیگ کی محفوظات : kpk sports

ایشن ماونٹس سائیکنگ چمپئن شپ ; پاکستانی رائیڈرز کے ویزے جاری

          پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کی ایشن ماونٹس سائیکنگ چمپئن شپ کیلئے انڈیا ایمبیسی نے ویزے جاری کر دیئے ہیں ٹیم براستہ واہگہ بارڈر اندیا جائے گے۔ چمپئن شپ بھارت کے شہر ترویندرم کیرالہ میں ایشین مونٹین بائیک سائیکلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کرے گے۔ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر سید اظہر علی شاہ نے بتایا کہ ...

مزید پڑھیں »

لاہور نے انٹر ڈویژن نیشنل باسکٹ بال چیمپٸین شپ جیت لی

          لاہور نے انٹر ڈویژن نیشنل باسکٹ بال چیمپٸین شپ جیت لی فاٸنل میں اسلام آباد کو شکست، فیصل آباد نے تیسری پوزیشن حاصل کی، روسی ڈپلومیٹ نے انعامات تقسیم کٸے   اسلام آباد(رپورٹ ؛ نواز گوھر) انٹر ڈویژن نیشنل باسکٹ بال چیمپین شپ گریڈ ون کے فیصلہ کن معرکہ میں لاہور ڈویژن نے اسلام آباد ...

مزید پڑھیں »

عدالتی کیس کے باوجود صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی سینیارٹی لسٹ جاری

      عدالتی کیس کے باوجود صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی سینیارٹی لسٹ جاری ، کرم کی نازیہ ذکی پہلی ، ڈی آئی خان کے جمشید بلوچ دوسرے ، لوئر دیر کے محمد سلیمان تیسری پوزیشن پر ہے ، سینارٹی لسٹ کو سروس ٹریبونل میں چیلنج کیا گیا تھا جس پر حکم امتناعی بھی جاری کیا جا چکا ہے ، ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ میں ڈیلی ویجز کوچز کی بھرتی کا عمل چوری چھپے شروع

    سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے چار گروپ ، مضبوط گروپ کے سہارے ڈیلی ویجز کی بھرتی شروع ، ماما چاچا والے اندر ، غریب باہر سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ میں ڈیلی ویجز کوچز کی بھرتی کا عمل چوری چھپے شروع ، ایک مخصوص گروپ سے تعلق رکھنے والے ڈیلی ویج کوچز کو تعینات کی جارہا ہے . واضح طور پر ...

مزید پڑھیں »

پی ایچ ایف نے سید ظاہر شاہ کی معطلی کا اعلامیہ واپس لے لیا

        پی ایچ ایف نے سید ظاہر شاہ کی معطلی کا اعلامیہ واپس لے لیا ، پی ایچ ایف کانگریس کا غیر معمولی اجلاس کلب لاہور میں طلب   پاکستان ہاکی فیڈریشن (PHF) نے صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن (PHA) کے صدر سید ظاہر شاہ کی معطلی کا اعلان واپس لے لیا ہے۔ اس بارے میں اعلامیہ گذشتہ ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخوا فٹبال اکیڈمی کی ٹیم اسلام آباد میں میچ ہار گئی

  خیبر پختونخوا فٹبال اکیڈمی کی ٹیم اسلام آباد میں میچ ہار گئی مسر ت اللہ جان     خیبر پختونخوا صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے زیر انتظام فٹبال اکیڈمی کی ایک فٹبال ٹیم نے اسلام آباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے مہران اکیڈمی میں تربیت یافتہ کھلاڑیوں کے خلاف میچ کھیلا۔خیبر پختونخواہ فٹ بال اکیڈمی کی ٹیم میچ ہار ...

مزید پڑھیں »

ڈی ایس او پشاور نے کھیلوں کی سرگرمیوں سے متعلق معلومات تک رسائی سے انکار کردیا

    ڈی ایس او پشاور نے سات ماہ سے کھیلوں کی سرگرمیوں سے متعلق معلومات تک رسائی سے انکار کردیا، ڈی جی سپورٹس خاموش مسرت اللہ جان     ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس (ڈی ایس او) پشاور، پاکستان سات ماہ سے معلومات کے حق (آر ٹی آئی) ایکٹ کے تحت کھیلوں کی سرگرمیوں کے بارے میں معلومات فراہم کرنے سے ...

مزید پڑھیں »

انٹر ڈویژن نیشنل باسکٹ بال چیمپٸین شپ : فیصل آباد، اسلام آباد، پشاور سیمی فاٸنل میں پہنچ گٸے

        انٹر ڈویژن نیشنل باسکٹ بال چیمپٸین شپ : فیصل آباد، اسلام آباد، پشاور سیمی فاٸنل میں پہنچ گٸے   اسلام آباد ( رپورٹ ؛ نواز گوھر ) انٹر ڈویژن نیشنل باسکٹ بال چیمپٸین شپ گریڈ ون میں دفاعی چیمپٸین فیصل آباد، اسلام آباد اور پشاور ڈویژن نے پول راونڈ میں مسلسل دوسرا میچ جیت کر سیمی ...

مزید پڑھیں »

سوئمنگ کیلئے فنڈز موجود ، لیکن دیگر کھیلوں کیلئے فنڈز نہیں ، خیبر پختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی انوکھی پالیسی

    سوئمنگ کیلئے فنڈز موجود ، لیکن دیگر کھیلوں کیلئے فنڈز نہیں ، خیبر پختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی انوکھی پالیسی     سوئمنگ کے مقابلوں کیلئے جانیوالی ٹیم کو دو لاکھ روپے دینے کے اقدام پر مختلف کھیلوں سے وابستہ افراد نے صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی دوغلی پالیسی کو افسوسناک قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ سوئمنگ کیلئے ...

مزید پڑھیں »

سینے سرطان بارے آگاہی کے لئے سائیکل ریس اور واک کا اہتمام

      پشاور (سپورٹس رپورٹر) سینے کے سرطان بارے آگاہی کے لئے شوکت خانم ہسپتال پشاورمیں پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن اور خیبر پختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے باہمی اشتراک ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس اور دیگر اداروں کے تعاون سے سائیکل ریس اور آگاہی واک کا اہتمام کیاگیا   اس موقع پر ڈائریکٹرجنرل سپورٹس خیبرپختونخوا کیپٹن (ر) خالد محمود مہمان خصوصی نے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free