ٹیگ کی محفوظات : kpk sportss news

لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم ، خامیوں کی نشاندہی کے باوجود کسی مسیحا کا منتظر!

لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم ، خامیوں کی نشاندہی کے باوجود ایک سال گزر گیا، کنٹریکٹر ، پی ایس بی و صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ بھی خاموش مسرت اللہ جان   پشاور میں لالہ ایوب ہاکی اسٹیڈیم کی تعمیر کو مکمل ہوئے ایک سال گزر چکا ہے، جس سے خدشات بڑھ رہے ہیں کیونکہ ٹھیکیدار نے ابھی تک نشاندہی شدہ نقائص کو ...

مزید پڑھیں »

کروڑوں روپے لاگت کی ریسلنگ رنگ کا تاحال پتہ نہیں چل سکا.

  کروڑوں روپے لاگت کی ریسلنگ رنگ کا تاحال پتہ نہیں چل سکا ، رپورٹ میں بھی تبدیلی کی گئی ، ذرائع مسرت اللہ جان اے این پی کے دور حکومت میں جاپانی پہلوان انوکی پہلوان کی طرف سے سید عاقل شاہ کو فری سٹائل ریسلنگ رنگ، ایک فراخ دلی کا تحفہ ہے، جس کا ابھی تک کوئی پتہ نہیں ...

مزید پڑھیں »

اسکاٹش جونیر اوپن اسکواش چیمپئن شپ ; پاکستان نے تین گولڈ میڈلز جیت لئے.

پاکستان کی ماہ نور علی، مہوش علی اور سکھی خان نے اسکاٹش جونیر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لئے۔ اسکاٹش جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ 2023ء کے انڈر الیون کیٹیگری کے فائنل میں پاکستان کی ماہ نور علی کا مقابلہ بھارتی کھلاڑی سے تھا، ماہ نور علی نے بھارتی پلیئر کو باآسانی شکست دے کر گولڈ میڈل ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا ہاکی ایسوسی ایشن کے تعاون سے سرمائی کوچنگ کیمپ جاری.

  خیبرپختونخوا ہاکی ایسوسی ایشن کے تعاون سے سرمائی کوچنگ کیمپ جاری مسرت اللہ جان ہاکی کے کھیل کا ایک جامع تکنیکی کوچنگ کورس اس وقت پشاور کے لالہ ایوب ہاکی اسٹیڈیم، پشاور اسپورٹس کمپلیکس میں جاری ہے، جس کا مقصد کھلاڑیوں کو ہاکی کی جدید تکنیک سے آراستہ کرنا ہے۔ خیبرپختونخوا ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کیمپ میں ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخوا باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے وفد کی گورنر کے پی کے سے ملاقات۔

گورنرخیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے کہاہے کہ پشاورکے تن سازوں کا مسٹرپاکستان و جونیئر مسٹرپاکستان کاٹائٹل جیتنا خیبرپختونخوا کیلئے ایک بڑااعزاز ہے،   پشاورکے تن سازوں کی حوصلہ افزائی میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کیا جائے گا،ہمیں فخر ہے کہ ہمارے نوجوان تن سازوں نے اپنی محنت سے صوبے اورپشاورکانام روشن کیا ہے اورامید کرتے ہیں کہ مستقبل میں بھی ...

مزید پڑھیں »

ڈیوس کپ ٹائی، بھارت پاکستان آنے کو تیار ؛ ویزے کا ہے انتظار !

  پاک بھارت ڈیوس کپ ٹائی میں شرکت اور ویزوں کے لیےآل انڈیا ٹینس ایسوسی ایشن نے پاکستان ٹینس فیڈریشن سے رابطہ ۔ پاک بھارت ڈیوس کپ ٹائی 3 فروری سے اسلام آباد میں ہوگی، ویزوں کے حصول کے لیے بھارت نے 18 نام پاکستان ٹینس فیڈریشن کو بھجوا دیے ہیں۔ ویزوں کیلئے بھارتی فہرست میں 7 پلیئرز اور 11 ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ میں احتساب وقت کی اہم ترین ضرورت۔

  سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ میںاحتساب وقت کی اہم ترین ضرورت مسرت اللہ جان   سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ میں احتساب وقت کی اہم ترین ضرورت ہے اور یہ احتساب صرف پی ٹی آئی دور حکومت کا نہیں بلکہ گذشتہ بیس سالوں سے ہونا چاہئیے اور احتساب کے اس عمل میں سپورٹس ڈائریکٹریٹ سے وابستہ تمام افراد کو شامل کیا ...

مزید پڑھیں »

میکڈونلڈز جونیئر اوپن اینڈ ویمنز اسکواش ; ثنا اور انعم فائنل میں پہنچ گئے.

  میکڈونلڈز جونیئر اوپن اینڈویمنز اسکواش:ثنا اور انعم فائنل میں پہنچ گئے بوائز انڈر15میں حارث اور ریان،انڈر13میں ایم بن عاطف اور فیضان فائنل میں پہنچ گئے   کراچی (اسپورٹس رپورٹر)انعم مصطفی اور ثنا بہادر نے دوسری پی ایس اے میکڈونلڈز جونیئر اوپن اینڈ سیٹیلائٹ ویمنز اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنالی جبکہ بوائز انڈر15کا فائنل حارث زاہد اور ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان انٹر بورڈ سپورٹس گالا 25 دسمبر سے اسلام آباد میں شروع ہونگے.

  آل پاکستان انٹر بورڈ سپورٹس گالا میں بوائز کے کھیلوں کے مقابلے 25 دسمبر سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں شروع ہونگے۔ سپورٹس گالا کے آرگنائزنگ سیکرٹری محمد بخش مری نے بتایا کہ سپورٹس گالا میں ملک بھر سے گرلز اور بوائز کے الگ، الگ بورڈز کی ٹیمیں مختلف کھیلوں کے مقابلوں میں حصہ رہی ہیں۔ گرلز کے ...

مزید پڑھیں »

یوم قائد ; پشاور میں سائیکل ریس 24 دسمبر کو ہوگی

  یوم قائد‘پشاور میں سائیکل ریس 24 دسمبر کو ہوگی پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبر پختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام یوم قائد کی مناسبت سے سائیکل ریس چوبیس دسمبر کو نادردن بائی پاس پشاور پر ہوگی اٹھائیس کلو میٹر پر مشتمل ریس میں پروفیشنلز کیساتھ سائیکل ریس کا شوق رکھنے والے افراد بھی شرکت کرسکتے ہیں ریس کا آغاز صبح نو بجے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free